counter easy hit

months

10ماہ کے دوران سندھ میں ایڈز کے1362کیسز رپورٹ

10ماہ کے دوران سندھ میں ایڈز کے1362کیسز رپورٹ

ایڈز کنٹرول پروگرام سندھ ہی کے فراہم کر دہ اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ بیس سالوں کے دوران صوبے میں ایچ آئی وی کے 10652جبکہ ایڈز کے239کیسز سامنے آئے ہیں جن میں سے 7698 کیسز کا تعلق کراچی ہے جو کل تعداد کا 70فیصد بنتاہے ۔ اعدادوشمار کے مطابق صرف رواں سال اب تک صوبے […]

دو ماہ کے بچے نے الفاظ ادا کر کے ماں کو حیران کر دیا

دو ماہ کے بچے نے الفاظ ادا کر کے ماں کو حیران کر دیا

سمانتھا جونز کی سہیلی نے اس کے دو ماہ کے بیٹے کو ”ہیلو ” کہہ کر پکارا جس کے جواب میں بچے نے بھی ”ہیلو ” کے لفظ ادا کئے ، فیس بک پر ویڈیو کو اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں نیویارک: اگر آپ سے کوئی کہہ دے کہ دو ماہ کا بچہ […]

تین خلابازوں کی 4 ماہ بعد خلائی سٹیشن سے واپسی

تین خلابازوں کی 4 ماہ بعد خلائی سٹیشن سے واپسی

تینوں خلاباز کامیاب مشن کی تکمیل کے بعد اتوار کے روز وسط ایشیائی ریاست قزاقستان میں واقع خلائی مرکز پر اتر گئے ماسکو: روسی خلائی ایجنسی روس کاسموس نے بتایا ہے کہ بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر 4 ماہ گزارنے کے بعد 3 خلاباز مدار سے نکلتے ہوئے اتوار کے روز زمین تک خیریت سے […]

ابابیل زمین پر اترے بغیر مسلسل 10 ماہ تک پرواز کرسکتی ہے

ابابیل زمین پر اترے بغیر مسلسل 10 ماہ تک پرواز کرسکتی ہے

اپنی 20 سالہ زندگی میں چاند تک آنے اور جانے کے 7 چکروں کے برابر فاصلہ طے کرتے ہیں ، خوراک بھی دوران پرواز ہی حاصل کرتے ہیں سٹاک ہوم: پرندوں پر تحقیق کرنے والے ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ ابابیل (کامن سوئفٹ) 10 ماہ تک مسلسل پرواز کرسکتی ہے جبکہ اپنے اس پورے […]

ملائیشین پام آئل نرخ 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر

ملائیشین پام آئل نرخ 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر

ملائیشیا کے پام آئل کے نرخ گذشتہ 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر آ گئے ،ملائیشیا برسا ڈرائیویٹیو ایکس چینج میں آئندہ سال جنوری کے لئے ملائیشیا کے پام آئل کے کنٹریکٹ نرخ میں 4.1 فیصد اضافے کے ساتھ 2768 رنگٹ(666 ڈالر)فی ٹن میں طے ہوا۔ انٹر ٹریڈ میں پام آئل کے دام 2778 […]

بلند پہاڑی پر صرف 15 روز قیام مہینوں صحت مندی دیتا ہے، تحقیق

بلند پہاڑی پر صرف 15 روز قیام مہینوں صحت مندی دیتا ہے، تحقیق

کولوراڈا: اگر آپ صرف 15 دن کسی بلند پہاڑی مقام پر گزار لیں تو آپ کی صحت مہینوں تک اچھی رہے گی۔ اس بات کا انکشاف یونیورسٹی آف کولوراڈو میں کیے گئے ایک مطالعے سے ہوا جس میں 20 افراد شریک تھے۔ ان تمام افراد کو سطح سمندر سے 5  ہزار میٹر بلند ایک پہاڑی مقام پر لے […]

مقبوضہ کشمیرمیں کرفیو کے نفاذ کو 3 ماہ ہوگئے، حالات بدستور کشیدہ

مقبوضہ کشمیرمیں کرفیو کے نفاذ کو 3 ماہ ہوگئے، حالات بدستور کشیدہ

مقبوضہ کشمیرمیں گزشتہ 3 ماہ سے بدستور کرفیو نافذ ہے، وادی کی فضاؤں میں گولیوں کی تڑتڑاہٹ ، آنس گیس کی بو فوجی بوٹوں کی آواز رچ بس چکی ہے۔ بھارتی افواج نے 3 ماہ سے کشمیریوں کی زندگی جہنم بنا رکھی ہے، یہ ہے مقبوضہ کشمیر کی داستان جہاں ہر روز کوئی ماں اپنے جگرگوشے […]

عمران فاروق قتل کیس، 6ماہ بعد پراسیکیوٹر کا تقرر

عمران فاروق قتل کیس، 6ماہ بعد پراسیکیوٹر کا تقرر

ایف آئی اے نے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کا چالان جمع کرانے کے 6ماہ بعد پراسیکیوٹر کا تقرر کر دیا۔ عدالت نے ملزمان خالد شمیم،معظم علی اور محسن علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14دن کی توسیع کردی ہے ۔ اسلام آباد کی انسداد ہشت گردی کی عدالت کے […]

جون جولائی کے مہینوں میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و استبداد کی بڑھتی ہوئی کاروائیاں

جون جولائی کے مہینوں میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و استبداد کی بڑھتی ہوئی کاروائیاں

نیلسن (عبد اللہ زید) جون جولائی کے مہینوں میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و استبداد کی بڑھتی ہوئی کاروائیاں باالخصوص برھان وانی کی شہادت کے بعد ویلی کشمیر میں بڑھتے اضطراب کو دبانے کے لئے بھارتی حکومت کا مسلسل کرفیو کا نفاذ، پر امن مظاہرین پر تشدد کے نتیجے میں متعدد بے گناہ شہادتیں […]

9 ماہ کی تنخواہوں سے محروم، 400 سے زائد پاکستانیوں کی 15 دن سے بھوک ہڑتال

9 ماہ کی تنخواہوں سے محروم، 400 سے زائد پاکستانیوں کی 15 دن سے بھوک ہڑتال

جدہ (یس ڈیسک ) سعودی عرب میں بن لادن سعودی کمپنی میں کام کرنے والے 400 سے زائد پاکستانی، 8 سے 9 ماہ تک کی تنخواہوں سے محروم ہیں۔ 200 سے زائد افراد کے آقامہ ختم ہو چکے ہیں۔ بن لادن کمپنی کا کہنا ہے کہ ان کے پاس ناتو کام ہے ناہی پیسے، اس […]

بہروپیئے پیر

بہروپیئے پیر

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی خو شی کی انتہا سے میری اشکبا رآنکھوں سے موتیوں کی لڑی جھڑ رہی تھی ‘مجھے یقین نہیں آرہا تھا کہ میرے پیر صاحب نے مجھے اپنی مریدی میں لینے کا فیصلہ کر لیا ہے میری سالوں کی تلاش اور پیاس ختم ہو نے والی تھی اب وہ خوش قسمتی […]

سانحہ بلدیہ : فیکٹری مالکان کے بیانات ریکارڈ کرنے جے آئی ٹی آئندہ ماہ بیرون ملک روانہ ہو گی

سانحہ بلدیہ : فیکٹری مالکان کے بیانات ریکارڈ کرنے جے آئی ٹی آئندہ ماہ بیرون ملک روانہ ہو گی

کراچی : بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ( جے آئی ٹی) فیکٹری مالکان کے بیانات قلم بند کرنے کے لئے آئندہ ماہ بیرون ملک روانہ ہوگی۔ سانحہ بلدیہ فیکٹری کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم میں شامل ایک رکن نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ تحقیقاتی ٹیم میں شامل 9 […]

پاکستانی قوم کو پاکستان کی 68ویں یوم آزادی کا مہنیہ مبارک ہو، شفقت تنویر

پاکستانی قوم کو پاکستان کی 68ویں یوم آزادی کا مہنیہ مبارک ہو، شفقت تنویر

نیویارک (مجیب الحسن) پیپلز پارٹی یو ایس اے کے صدر شفقت تنویر، ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن مجیب الحسن، نائب صدر لطیف ڈالیماں، اشتیاق بیگ نے ایک مشترکہ بیان میں پاکستان اور بیرون ملک خصوصاً امریکہ میں بسنے والی پاکستانی کمیونٹی کو پاکستان کی 68 ویں یوم آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ […]

نریندر مودی کا وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون، ماہ رمضان کی مبارکباد دی

نریندر مودی کا وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون، ماہ رمضان کی مبارکباد دی

اسلام آباد : بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون کر کے رمضان المبارک کی مبارکباد دی۔ دونوں وزرائے اعظم کے درمیان پانچ منٹ تک ہونے والی گفتگو کے دوران پاک بھارت تعلقات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر نریندر مودی نے کہا کہ ان کا […]

پشاور میں ایک ماہ کے لئے موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی

پشاور میں ایک ماہ کے لئے موٹر سائیکل ڈبل سواری پر پابندی

پشاور : ڈپٹی کمشنر کے آفس سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق 30 مئی کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لئے پشاور میں ایک ماہ کے لئے دفعہ 144عائد کر دی گئی ہے جس کے تحت موٹر سائیکل کی ڈبل سواری، اسلحے کی نمائش اور جلسے جلوسوں […]

پاکستان رینجرز کے اعلیٰ حکام ماہ کے آخر میں بھارت کا دورہ کریں گے

پاکستان رینجرز کے اعلیٰ حکام ماہ کے آخر میں بھارت کا دورہ کریں گے

کراچی (یس ڈیسک) بھارتی بارڈر سیکورٹی فورسز کے ساتھ مذاکرات کے لیے پاکستان رینجرز کے اعلیٰ سطحی حکام رواں ماہ کے آخر میں بھارت کا دورہ کریں گے، ان کا طے شدہ دورہ عرصے سے جاری کشیدہ سرحدی صورت حال کے بعد کیا جا رہا ہے۔ دو ڈائریکٹرز جنرل (ڈی جی ایس) کی قیادت میں […]

تھر : رواں ماہ 35 بچے غذائی قلت کے باعث انتقال کر گئے

تھر : رواں ماہ 35 بچے غذائی قلت کے باعث انتقال کر گئے

تھر پارکر (یس ڈیسک) تھر میں غذائی قلت کے باعث مختلف امراض میں مبتلا 2 بچے انتقال کر گئے۔ رواں ماہ انتقال کر جانے وا لے بچوں کی تعداد 35 ہو گئ۔ تھر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ سول اسپتال مٹھی میں 3 اور 6 دن کی بچی زندگی کی بازی […]

1 3 4 5