By Web Editor on July 23, 2018 astronomers, date, Eid, experts, is, it, moon, Moon's, of, possible, Predicted, see, the, to, ul-quran, what, When اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور؛ ذی الحج کا چاند 12 اگست کی شام کو نظر آنے کی پیشگوئی، تفصیلات کے مطابق ممتاز رویت ہلال ایکسپرٹ، ماہر فلکیات، قمر شناس و علم الاعداد پروفیسر محمد حمزہ نعیم پرنسپل (ر) گورنمٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج جھنگ نے پیش کوئی کی ہے کہ ذی الحج کا چاند 12 اگست بروز اتوار کی شام […]
By Web Editor on June 14, 2018 are, coastal, department, likely, Meteorology, moon, more, on, see, strip, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: آج شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس نماز عصر کے بعد محکمہ موسمیات کے دفتر میں ہو گا جس میں ماہرین فلکیات ،نیوی کے افسران اور وزارت مذہبی امور کے نمائندے شرکت کریں گے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ چاند دیکھنے کے زیادہ امکانات ساحلی پٹی پر موجود […]
By Web Editor on June 14, 2018 al-Fitr, Balochistan, be, Eid, forecast, in, is, likely, moon, seen, the, to, weather اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے دعویٰ کیا ہے کہ چاند کی عمر 19 گھنٹے ہونے کی بنا پر آج عید کا چاند نظر آنے کے امکانات انتہائی کم ہیں تاہم بلوچستان کے ساحلی علاقوں پسنی اور گوادر میں چاند نظر آنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے دعویٰ کیا ہے کہ شوال المعظم کا چاند نظر آنے کے امکانات انتہائی […]
By Web Editor on June 13, 2018 be, Committee, Hilal, meeting, moon, of, Raviat, see, Shawal, the, to, tomorrow, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: شوال المکرم 1439 ہجری کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا۔ عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوگا جس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کریں گے۔ اس کے علاوہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس صوبائی دارالحکومتوں میں ہوں گے، […]
By Web Editor on June 10, 2018 and, court, Eid, in, it, moon, night, take, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: سپریم کورٹ آف پاکستا ن نے میڈیا ورکرز کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیس میں میڈیا ہاﺅسز کے سی اوز اور مالکان کو کل طلب کرلیا، چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دیئے ہیں کہ معاملہ حل نہ ہوا توچاندرات اور عیدکو بھی عدالت لگے گی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی […]
By Web Editor on June 8, 2018 14, be, Committee, held, Hilal, June, meeting, moon, on, Rivet, see, Shawal, to, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جمعرات 14 جون کو کراچی میں طلب کر لیا گیا ہے۔اجلاسکی صدارت کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کریں گے۔ ملک بھر سے موصول ہونے والی شہادتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے شوال 1439ھ کے چاند کی رویت کے حوالے سے اعلان […]
By Web Editor on June 3, 2018 beauty, has, moon, of, on, Pakistani, places, Prasma, set, the, tourist, which اہم ترین, خبریں, کالم
ویسے تو پاکستان اپنی تاریخی خوبصورتی کی وجہ سے دنیا بھر میں ایک خاص مقام رکھتا ہے۔ دنیا بھر سے آنے والے لوگ سب سے پہلے یہاں کی تاریخی عمارتوں ہی کا رُخ کرتے ہیں۔ دیکھا جائے تو پاکستان کے خوبصورت نظارے اس کی ترقی میں خصوصی کردار ادا کرتے آرہے ہیں۔ پاکستانی تاریخی مقامات ویسے […]
By Web Editor on May 18, 2018 14, ashraf, boy, caught, Doing, in, Islamia, madrasa, misfortune, moon, night, of, old, primary, qari, Ramadan, school., was, with, year اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پسرور: ماہ رمضان کی چاند رات میں قاری اشرف مدرسے مکتب اسلامیہ میں 14 سالہ بچے سے بدفعلی کرتا ہوا پکڑا گیا پسرور. (اصغر علی مبارک) تھانہ سبز پیر کے نواحی گاوں ہرناوالی کے خطیب قاری محمد اشرف اور پرنسیپل مدرسہ مکتب اسلامی سلانکے میں 9 کلاس کے طالب علم محمد شاہ زیب سے بدفعلی […]
By Web Editor on May 15, 2018 be, is, likely, moon, on, Ramadan, seen, to, wednesday اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: رویت ہلال ریسرچ کونسل نے بدھ کے روز رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکان ظاہر کر دیا۔ چاند ملک کے تمام حصوں میں دیکھا جا سکے گا۔ سیکرٹری رویت ہلال ریسرچ کونسل خالد اعجاز مفتی نے بدھ کے روز رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ انہوں نے […]
By Web Editor on May 15, 2018 be, central, Committee, held, Hilal, meeting, moon, of, Ramadan, Raviat, see, the, to, tomorrow, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: ماہ رمضان المبارک 1439 کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس بدھ 16 مئی کو کراچی میں ہوگا۔ مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ رمضان المبارک 1439ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لیے مرکزی […]
By MH Kazmi on February 16, 2018 18, 2018, at, be, but, Committee, February, first, held, in, JAMADI UL SANI WILL, karachi, meeting, moon, not, of, sighted, sighting, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) جمادی الثانی کا چاند دیکھنے کیلئے روئت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج منعقد کیا گیا ۔ اجلاس کے دوران جمادی الثاننی کا چاند نظر نہیں آیا اس لئے یکم جمادی الثانی اتوار18فروری 2018 کو ہوگی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 102
By Web Editor on February 10, 2018 and, dance, Glass, moon, of, room, shows, stars, the, to اہم ترین, خبریں, کالم
جنوبی امریکی ملک پیرو میں ایسے ہینگنگ لاجز بنائے گئے ہیں جہاں وقت گزارنا زندگی کے بہترین تجربات میں سے ایک ہوسکتا ہے۔ پیرو کے شہر کزکو میں ایک پہاڑ پر معلق شیشے کے کیپسولز بنائے گئے ہیں یہ کیپسولز زمین سے 12 سو فٹ اونچائی پر واقع ہیں یہاں تک پہنچنے کیلئے آپ کو […]
By Web Editor on January 31, 2018 3, 31th, be, Features, Fourteenth, in, january, moon, of, on, the, there, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اکتیس جنوری کو چودہویں کے چاند میں 3 خوبیاں ہوں گی اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) بابر بن دلاور نے کہا کہ چاند زمین سے قریب ہو اور چودہویں کا چاند ہو تو سپر مون کہلاتا ہے، سپر مون عام چودہویں کے چاند سے 14 فیصد بڑا 30 فیصد زیادہ روشن ہوتا ہے اور اگر چاند […]
By MH Kazmi on November 14, 2017 29, 3, After, be, days, Eid, expected, Govt. Holidays, If, Milad un-Nabi, moon, on, Safar, sighted, to اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, مقامی خبریں
کراچی: 12ربیع الاول کے موقع پر ایک اورسرکاری چھٹی کا دن قریب آرہا ہے ۔ربیع الاول کا چاند20نومبر پیر کونظرآنے کا امکان جبکہ عیدمیلادالنبی یکم دسمبرکوہوگی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ 18نومبر 2017 کو پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق سہ پہر 4بجکر42 منٹ پر پیدا ہوگا۔ اتوار 19 نومبر بمطابق 29 صفر المظفرکی شام پنجاب […]
By Web Editor on September 21, 2017 be, Committee, Haram, held, meeting, moon, Muharram, of, Ruet-e-Hilal, see, the, to, today, ul, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہورہا ہے۔ ماہ محرم الحرام 1439 کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ اجلاس مفتی منیب الرحمان کی زیرصدارت بعد نماز عصر کراچی میں محکمہ موسمیات کے دفترمیں ہوگا۔ رویت ہلال کمیٹی کو ماہرین فلکیات کی بھی […]
By Web Editor on September 20, 2017 be, Committee, held, in, karachi, meeting, moon, Muharram, of, Ruet-e-Hilal, see, the, to, tomorrow, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: محرم الحرام کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کیلیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کااجلاس کل (جمعرات کو) کراچی میں ہو گا۔ مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے کہا ہے کہ ماہِ محرم الحرام 1439ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کیلیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کااجلاس […]
By MH Kazmi on August 22, 2017 be, Committee, Duh-ul-Hijjah, held, meeting, moon, of, Ruet-e-Hilal, see, the, to, today, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: پاکستان میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔ ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں محکمہ موسمیات کے دفتر میں ہو گا جس کی صدارت چیرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کریں گے۔ اس کے علاوہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس […]
By MH Kazmi on August 21, 2017 Arabia, be, in, moon, of, saudi, seen, the, today, will, Zi-ul-Haj اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے دوربین اور سادہ طریقہ اپنائیں، چاند نظر آنے کی صورت میں قریبی سرکاری ادارے یا عدالت پہنچ کر شہادتیں قلمبند کرائیں: سعودی اعلیٰ عدالتی کونسل کی شہریوں سے اپیل ریاض: سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس آج شام ہوگا، سعودی عرب کی اعلیٰ عدالتی […]
By MH Kazmi on August 7, 2017 current, eclipse, moon, second, today, will, years اہم ترین, خبریں
رواں سال کا دوسرا چاند گرہن آج شب ہوگا۔ چاند گرہن کا نظارہ پاکستان میں کیا جاسکے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کا دوسرا چاند گرہن 7 اور 8 اگست کی درمیانی شب ہوگا جس میں چاند کو جزوی گرہن لگے گا۔ چاند گرہن کا نظارہ پاکستان سمیت، ایشیا، یورپ، انٹارکٹیکا، افریقہ اور […]
By MH Kazmi on July 19, 2017 100, in, India, killed, moon, rains, soon اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھارت کے مختلف علاقوں میں مون سون کی بارشوں و سیلاب سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد100 تک پہنچ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست گجرات میں ہونے والی موسلا دھار بارش کی لپیٹ میں آ کر11 انسانی جانیں ضائع ہوئی تھیں، بھارت کی شمال مشرقی ریاستیں اروناچل پردیش اور آسام خاص طور […]
By MH Kazmi on June 25, 2017 did, in, moon, not, Oman, see, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
متحدہ عرب امارات ، قطر، کویت، اردن ، فلسطین، بحرین اور مصر میں شوال کا چاند نظر آگیا۔ سعودی عرب میںبھی آج عید منائی جا رہی ہے کراچی: سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت مختلف خلیجی ریاستوں میں اسلامی مہینے شوال کا چاند نظر آگیا ۔ عیدالفطر آج منائی جا رہی ہے ۔ شوال […]
By MH Kazmi on June 25, 2017 al-Fitr, Eid, in, moon, night, of, plan, quetta, security اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ میں عید الفطر کی چاند رات کےموقع پر سکیورٹی کاپلان ترتیب دے دیاگیا ہے۔ جیو نیوز کو ڈی آئی جی کوئٹہ نے بتایاکہ پلان کےتحت شہر بھر میں پانچ ہزار600 پولیس اہلکارتعینات ہوں گے، ان اہلکاروں میں ا سپیشل برانچ، ریپڈ ریسپانس گروپ اور انسداد دہشت گردی فورس کے اہلکار بھی شامل ہیں ۔ […]
By MH Kazmi on May 26, 2017 are, Chances, department, less, likely, Meteorology, moon, of, ssing, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رمضان کا چاند 25 مئی کی رات پونے ایک بجے پیدا ہو چکا ہے، عمر کم ہونے کے باعث رمضان کا چاند آج دکھائی دیئے جانے کے امکانات انتہائی کم ہیں۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق پہلا روزہ اتوار 28 مئی کو متوقع ہے تاہم حتمی اعلان رویت ہلال کمیٹی […]
By MH Kazmi on May 26, 2017 Committee, held, meeting, moon, of, Ramadan, Roohat-e-Halal, see, the, to, today, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا۔ وفاقی وزارت مذہبی امور کے مطابق رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج شام ساڑھے 6 بجے اسلام آباد میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت چیرمین مفتی منیب الرحمن کریں گے۔ اجلاس […]