counter easy hit

moon

ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالاضحیٰ 25 ستمبر کو منائی جائے گی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی

ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالاضحیٰ 25 ستمبر کو منائی جائے گی، مرکزی رویت ہلال کمیٹی

کراچی : ملک بھر میں ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد عید الاضحیٰ 25 ستمبر بروز جمعہ کو منائی جائے گی۔ ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمان کی سربراہی میں کراچی میں واقع محکمہ موسمیات کے دفتر میں ہوا جس میں محکمہ موسمیات […]

فرانس سمیت یورپ بھر میں شوال کا چاند نظر آ گیا، عید الفطر آج منائی جائے گی

فرانس سمیت یورپ بھر میں شوال کا چاند نظر آ گیا، عید الفطر آج منائی جائے گی

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) فرانس سمیت یورپ بھر میں شوال کا چاند نظر آ گیا۔ عید الفطر آج منائی جائے گی۔ نماز عید کے بڑے بڑے اجتماعات ہوں گے۔ تفصیل کے مطابق فرانس، جرمنی، اٹلی، سپین، پرتگال، بیلجیئم اور دوسرے یورپین ممالک میں شوال کا چاند نظر آ گیا ہے۔لہذاآج عیدا لفطر ادا کی جائے […]

رویت ہلال کمیٹی کااجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا، عید کا چاند نظرآنے کاقوی امکان

رویت ہلال کمیٹی کااجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا، عید کا چاند نظرآنے کاقوی امکان

اسلام آباد: عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس کل (جمعہ کو) اسلام آباد میں چیئرمین مفتی منیب الرحمن کی زیرصدارت ہوگا۔ وزارت مذہبی امورکے مطابق زونل اورضلعی ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے متعلقہ مقامات پرہوں گے۔ وزارت مذہبی امور نے چاندکے حوالے سے شہادتوں کی اطلاعات کیلیے ایک […]

ملک بھر میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ جمعہ کو ہو گا

ملک بھر میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ جمعہ کو ہو گا

کراچی : ماہ صیام کا چاند دیکھنے کیلئے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت اجلاس کراچی میں ہوا۔ زونل کمیٹیوں کے ارکان، محکمہ موسمیات اور سپارکو کے نمائندے بھی اجلاس میں شریک ہیں جبکہ اسلام آباد، لاہور ، کوئٹہ سمیت ملک بھر میں زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ہوئے […]

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی : رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہورہا ہے تاہم محکمہ موسمیات نے آج چاند نظر نہ آنے کی پیش گوئی کی ہے۔ رمضان المبارک کاچاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت آج کراچی میں ہوگا جب کہ […]

کبھی نہیں سوچا؟

کبھی نہیں سوچا؟

تحریر: ایم سرور صدیقی آخری الہامی کتاب قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا فرمان (مفہوم) ہے چاند، ستارے اور سورج ایک ترتیب سے چل رہے ہیں رات سے پہلے دن نہیں آسکتا اور دن سے پہلے رات نہیں ہر کوئی اینی حد میں ہے اور اپنے مدار کے گرد گھوم رہا ہے۔۔۔ آپ نے ٹریفک […]

چوہدری ارشاد اللہ دھوتھڑ آف لونگ والے کے ہاں چاند سے بیٹے کی پیدائش

چوہدری ارشاد اللہ دھوتھڑ آف لونگ والے کے ہاں چاند سے بیٹے کی پیدائش

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) وبنسیا کی معروف کاروباری شخصیت چوہدری ارشاد اللہ دھوتھڑ آف لونگ والے کے ہاں اللہ تعالیٰ نے چاند سا بیٹا دیا ہے۔ چوہدری ارشاد اللہ دھوتھڑ نے بیٹے کی پیدا ئش کی خوشی میں دوست احباب کے اعزاز میں ایک پر تکلف دعوت کا اہتمام کیا۔ جس میں مہر خالد […]

چار اپریل کو سورج تاریک اور چاند سرخ ہو جائے گا

چار اپریل کو سورج تاریک اور چاند سرخ ہو جائے گا

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ قرآن کریم نے چودہ سو سال قبل ستارے اور ستارے کے درمیاں چاند اور سورج کے واسطے سے تفریق کی جانب اشارہ کردیا تھا، جبکہ جدید فلکیاتی ماہرین آخری صدیوں میں نجوم وکواکب پر ضوئی تحقیقات کرنے اور مائیکرسکوپ کے انکشاف کے بعد پہنچے ہیں چنانچہ ستارہ ایک روشنی آسمانی […]

فلسفہ حیات

فلسفہ حیات

تحریر: مسز جمشید خاکوانی مثل مشہور ہے کہ بھوکے پیٹ چاند بھی گول روٹی کی صورت نظر آتا ہے ،وہ کیا کہتے ہیں کہ” ڈھڈ وچ نہ ہوون روٹیاں تاں سبھے گلاں کھوٹیاں ”جب سے نائن زیرو پر چھاپہ پڑا ہے مختلف انداز سے اس پر قیاس آرائیاں جاری ہیں۔ مختلف قلم کاروں کی نگارشات […]

خواہشات کا قبرستان

خواہشات کا قبرستان

تحریر : ایم سرور صدیقی ایک بڑے دکھ کی بات یہ ہے مسلمان پچھلے 700 سالوں سے آہستہ آہستہ تنزلی کی طرف گامزن ہیں تنزلی کا یہ سفر اب تلک جاری ہے لیکن کسی کو مطلق احساس تک نہیں اسے اجتماعی بے حسی سے بھی تعبیر کیا جا سکتاہے انسانیت کی خدمت کا شوق ایک […]

راحت کی آواز سے فلم کو چار چاند لگ جاتے ہیں،سونم کپور

راحت کی آواز سے فلم کو چار چاند لگ جاتے ہیں،سونم کپور

راچی (یس ڈیسک) بھارتی اداکارہ سونم کپورنے کہاہے کہ بالی ووڈ کے 100برسوں میں 10 سال گلوکار راحت فتح علی خان کے بھی ہیں۔ گزشتہ دس برسوں میں راحت جی نے بھارتی فلموں کوکئی یادگارگیتوں سے غیرمعمولی کامیابی دلوائی ہے، اس بات میں کوئی دو رائے نہیں ہیں کہ ان کی آواز سے فلم کو […]

ہم ہیں اور کاسہء گدائی ہے !

ہم ہیں اور کاسہء گدائی ہے !

تحریر : نعمان قادر مصطفائی ارض وطن اس اعتبار سے خوش نصیب ہے کہ قدرت نے اس کے ایک ایک ذرے کو نعمتوں سے مالا مال کیا ہوا ہے ، چاروں موسموں سے نوازا ہے ، دریا ئوں کا ایک جال بچھا ہوا ہے ،، معدنی ذخائر کا صحیح اندازہ ابھی تک نہیں ہو پایا […]

پیٹرول، بدمست ہاتھی اور چاند

پیٹرول، بدمست ہاتھی اور چاند

تحریر : شہزاد حسین بھٹی ملک میں جاری حالیہ پیٹرول بحران کے تناظر میں میرے عزیز دوست ڈاکٹر شجاع اختر اعوان نے حکومتی کارکردگی ایک طنزیہ ایس ایم ایس بھیجا کہ “ملک میں جاری پیٹرول بحران سے نمٹنے اور مستقبل میں ایسے بحرانوں کی روک تھام کیلئے حکومت کو چاہیے کہ وہ آئین میں ترمیم […]

نئے سال کے ادھورے خواب

نئے سال کے ادھورے خواب

تحریر: نجیم شاہ ایک اور سال بیت گیا ہے۔ صرف ایک ہندسے کی تبدیلی کے ساتھ ہی پوری دنیا میں نئے سال کی تقریبات شروع ہو گئیں۔ اس بات سے قطع نظر کہ یہ عیسوی سال ہے یا ہجری، ایک نئی تاریخ کا باب کھل چکا ہے۔ عیسوی سال کی بنیاد سورج کی گردش پر […]

خواہشات کا قبرستان

خواہشات کا قبرستان

تحریر : ایم سرور صدیقی ایک بڑے دکھ کی بات یہ ہے مسلمان پچھلے 700 سالوں سے آہستہ آہستہ تنزلی کی طرف گامزن ہیں تنزلی کا یہ سفر اب تلک جاری ہے لیکن کسی کو مطلق احساس تک نہیں اسے اجتماعی بے حسی سے بھی تعبیر کیا جا سکتاہے انسانیت کی خدمت کا شوق ایک […]

1 3 4 5