counter easy hit

more

پاکستان کی تاریخ میں عمران خان سے زیادہ جھوٹا وزیراعظم میں نے نہیں دیکھا، شہباز شریف

پاکستان کی تاریخ میں عمران خان سے زیادہ جھوٹا وزیراعظم میں نے نہیں دیکھا، شہباز شریف

لندن: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے اس طرح کی ڈکٹیشن کبھی کسی نے نہیں لی اور پاکستان آئی ایم ایف کے سامنے لیٹ گیا ہے، یہ ہے عمران خان کا نیا پاکستان،عمران خان کام کو نہ سمجتے ہیں […]

60 سے زائد پاکستانیوں کو مخلتف قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں ملک بدر کرنے کا اعلان

60 سے زائد پاکستانیوں کو مخلتف قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں ملک بدر کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکا نے 60 سے زائد پاکستانیوں کو مخلتف قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں ملک بدر کرنے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق امریکا کی جانب سے جن پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا گیا اُن پر ویزا قوانین سمیت مختلف قوانین کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔ تفصیلات کے مطابق […]

بٹ کوائن کے مقابلے میں فیس بک نے نئی کرنسی متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا ، مزید تفصیلات اس خبر میں

بٹ کوائن کے مقابلے میں فیس بک نے نئی کرنسی متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا ، مزید تفصیلات اس خبر میں

لندن(ویب ڈیسک) دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک بھی ڈیجیٹل کرنسی کی تیاری میں مصروف ہے۔ یو ایس اے ٹوڈے نے اپنی رپورٹ میں فیس بک اس وقت بٹ کوائن کی طرز پر ڈیجیٹل کرنسی تیار کرنے میں مصروف ہے۔رپورٹ کے مطابق فیس بک نے ڈیجیٹل کرنسی تیار کرنے والی چند […]

جوان شہید،دشمنوں کی لاشوں کے ڈھیر لگ گئے،مزید تفصیلات اس خبر میں

جوان شہید،دشمنوں کی لاشوں کے ڈھیر لگ گئے،مزید تفصیلات اس خبر میں

راولپنڈی(ویب ڈیسک ) شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسز پر حملہ کر دیا ۔ حملے کے وقت پاک فوج کےجوان پاک افغان سرحدپرباڑلگارہےتھے۔ سرحدپارسے 60سے70دہشتگردوں نےپاک فوج کےجوانوں پرحملہ کیا ۔ پاک فوج کےجوانوں نےدہشت گردوں کوپسپاکردیا ۔ فائرنگ کےتبادلے میں 3پاک فوج کےجوان شہیدہوئے۔ پاک فوج کی جوابی کاروائی میں […]

پاکستانی جیلوں میں گنجائش سے ڈیڑھ گنا زیادہ قیدی بند

پاکستانی جیلوں میں گنجائش سے ڈیڑھ گنا زیادہ قیدی بند

پاکستانی جیلوں میں گنجائش سے ڈیڑھ گنا زیادہ قیدی بند اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) نیکٹا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملکی جیلوں میں گنجائش سے ڈیڑھ گنا زیادہ قیدی بند ہیں، ان میں بڑی تعداد ایسے ملزمان کی ہے جنہیں ابھی سزا نہیں ہوئی اور جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق […]

پاکستان نے مزید 100 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا

پاکستان نے مزید 100 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا

پاکستان نے مزید 100 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا لاہور: (اصغر علی مبارک) پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت مزید 100 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا ہے، بھارتی ماہی گیر (آج) پیر کو واہگہ بارڈر کے راستے اپنے وطن لوٹ جائیں گے، رہائی پانے والے بھارتیوں میں 355 ماہی گیر اور 5 […]

اسحاق ڈار کے ریڈ وارنٹ کے اجرا، انٹرپول نے مزید دستاویزات مانگ لیں

اسحاق ڈار کے ریڈ وارنٹ کے اجرا، انٹرپول نے مزید دستاویزات مانگ لیں

اسلام آباد: (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرپول نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے ریڈ وارنٹ کے اجرا کے لیے حکومت پاکستان سے مزید دستاویزات مانگ لی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انٹرپول نے پاکستان کے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی گرفتاری کے لئے وزارت داخلہ کی فراہم کردہ ستاویز کو ناکافی قرار دے دیا […]

اگر پاک بھارت جنگ ہوئی تو کس کی جیت کے امکانات زیادہ ہیں

اگر پاک بھارت جنگ ہوئی تو کس کی جیت کے امکانات زیادہ ہیں

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کو فوجی شکست دینے کی بھارت میں صلاحیت نہیں، پچھلے دس دن میں ہونے والے واقعات پر مودی کو مزید تنقید کا سامنا کرنا پڑے گا، قوم کو اس کا اندازہ ہوگا یہ کوئی سرپرائزنگ چیز نہیں ہوئی ہے جس کا ادراک بین الاقوامی میڈیا اور بھارت میں لوگ بھی کرتے […]

آخر کار ہم نے وجہ ڈھونڈ لی ، خواتین مردوں سے زیادہ کیوں جیتی ہیں۔ دلچسپ ویڈیو

آخر کار ہم نے وجہ ڈھونڈ لی ، خواتین مردوں سے زیادہ کیوں جیتی ہیں۔ دلچسپ ویڈیو

آخر کار ہم نے وجہ ڈھونڈ لی ، خواتین مردوں سے زیادہ کیوں جیتی ہیں۔ دلچسپ ویڈیو That’s why Womens live More than Mens CLICK HERE TO WATCH VIDEO Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 90

بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ

بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ

اسلام آباد: بجلی کی قیمت میں 1 روپے 93 پیسے فی یونٹ اضافے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ پاور کمپنیوں نے فیول ایڈجسمنٹ کے لئے نیپرا میں درخواست جمع کرا دی، عوام کے لئے بری خبر، بجلی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا، پاور کمپنیوں نے نیپرا میں درخواست دائر کرا دی۔ پاور کمپنوں نے موقف […]

اسرائیل کی کوششوں کو ریورس گیئر لگ گیا، اسرائیلی بوڑھے وجوان اپنی سرزمین سے بیزار ہوکر کیوں ہجرت کرنے سگلے ، دلچسپ ویڈیو رپورٹ دیکھیے

اسرائیل کی کوششوں کو ریورس گیئر لگ گیا، اسرائیلی بوڑھے وجوان اپنی سرزمین سے بیزار ہوکر کیوں ہجرت کرنے سگلے ، دلچسپ ویڈیو رپورٹ دیکھیے

اسرائیل کی کوششوں کو ریورس گیئر لگ گیا، اسرائیلی بوڑھے وجوان اپنی سرزمین سے بیزار ہوکر کیوں ہجرت کرنے سگلے ، دلچسپ ویڈیو رپورٹ دیکھیے More Israelis are leaving Israel CLICK HERE TO WATCH VIDEO Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 51

عمران حکومت کے محافظوں کے پاس ایسے کئی اور ایسے ’’چولہے‘‘ موجود ہیں جن پر جمہوری ہنڈیا میں دھری منجمد برف پگھلائی جا سکتی ہے۔۔۔۔ آئے روز تبدیلی حکومت گرانے کے دعویداروں کے لیے پاک فوج کے ریٹائرڈ کرنل کی خصوصی تحریر

لاہور (ویب ڈیسک) نامور کالم نگار لیفٹیننٹ کرنل (ر) غلام جیلانی خان اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں..اگرچہ میاں نوازشریف اور شہبازشریف منقار زیرِ پَر ہیں لیکن ان کے چاہنے والے اور پرستار اب بھی ’’بے شمار، بے شمار‘‘ کی رٹ لگا رہے ہیں۔ خواجہ آصف نے یہ کہہ کر اپنا ’’منشور‘‘ واضح کر دیا […]

نصْرٌ مِن الله و فَتْحٌ قَرِيب ، اہم ترین اسلامی ملک اسرائیل پرحملہ کرنے کو تیار

نصْرٌ مِن الله و فَتْحٌ قَرِيب ، اہم ترین اسلامی ملک اسرائیل پرحملہ کرنے کو تیار

دمشق( ویب ڈیسک) شام نے اسرائیلی جارحیت کا جواب دینے کا فیصلہ کر لیا ہے ، شامی حکومت کا کہنا ہے کہ اگر اسرائیل اپنی ھرکتوں سے باز نہ آیا تو دارلحکومت تل ابیب کا ایئر پورٹ تباہ کر ڈالیں گے ، اس ایک خبر نے پورے اسرائیل میں ہلچل مچا دی ہے ، جبکہ […]

خواتین کس قسم کے مردوں میں زیادہ دلچسپی لیتی ہیں‘ تحقیقی سروے

خواتین کس قسم کے مردوں میں زیادہ دلچسپی لیتی ہیں‘ تحقیقی سروے

لاہور/واشنگٹن (آئی این پی) ایک تحقیقی سروے سے ثابت ہوا ہے کہ داستان گو، کہانیاں بنانے والے یا لفاظی کرنے والے مرد خواتین کے لیے پرکشش ثابت ہوتے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق امریکہ میں نارتھ کیرولینا اسٹیٹ یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف نیویارک بفیلو نے 388طالب علموں کا سروے کیا جن میں 55فیصد طالبات شامل […]

خواتین کس قسم کے مردوں میں زیادہ دلچسپی لیتی ہیں؟

خواتین کس قسم کے مردوں میں زیادہ دلچسپی لیتی ہیں؟

لاہور/واشنگٹن (پی کے خبر آن لائن) ایک تحقیقی سروے سے ثابت ہوا ہے کہ داستان گو، کہانیاں بنانے والے یا لفاظی کرنے والے مرد خواتین کے لیے پرکشش ثابت ہوتے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق امریکہ میں نارتھ کیرولینا اسٹیٹ یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف نیویارک بفیلو نے 388طالب علموں کا سروے کیا جن میں 55فیصد […]

۔وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے بھی اپنا رنگ دکھا دیا ، حکومت کو کتنے کروڑ کا ٹیکہ لگا دیا ؟

۔وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے بھی اپنا رنگ دکھا دیا ، حکومت کو کتنے کروڑ کا ٹیکہ لگا دیا ؟

لاہور (ویب ڈیسک ) عمران خان کے پسندیدہ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار حکومت کی سادگی پالیسی کی دھجیاں اڑا دی ۔۔۔ عثمان بزدار نے وی آئی پی فلائٹس کے لئے حکومت سے 2 کروڑ 21 لاکھ روپے کے اضافی فنڈز مانگ لیے انہوں نے اپنے سفر اور سرکاری میٹنگز کے لیے ہوائی رستہ استعمال کرنے […]

شہباز شریف کے دور حکومت میں پنجاب میں مزید کھربوں کی کرپشن کا انکشاف

شہباز شریف کے دور حکومت میں پنجاب میں مزید کھربوں کی کرپشن کا انکشاف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق پنجاب حکومت کے مختار کل شہباز شریف کی کرپشن کا میگا سکینڈل سامنے آگیا۔ جنوبی پنجاب کے 10 اضلاع کو دس سالوں میں محکمانہ فنڈز کی مد میں ایک پھوٹی کوڑی بھی فراہم نہیں کی گئی۔ 200 ارب مبینہ طور پر خوردبرد کر لیے گئے ہیں ،، جس سے ایک اور کرپشن […]

آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس: عدالت نے نامور خاتون سیاستدان پر فرد جرم عائد کر دی

آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس: عدالت نے نامور خاتون سیاستدان پر فرد جرم عائد کر دی

پشاور(ویب ڈیسک) پشاور کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں پیپلز پارٹی رہنماء عاصمہ عالمگیر اور ارباب عالمگیر پر فرد جرم عائد کر دی۔ پیپلز پارٹی کی خاتون رہنماء عاصمہ عالمگیر اور ارباب عالمگیر آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں احتساب عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے دونوں میاں بیوی […]

وزیراعظم نے رپورٹ طلب کی ہے کہ بجلی کا بل زیادہ کیسے آیا: فواد چوہدری

وزیراعظم نے رپورٹ طلب کی ہے کہ بجلی کا بل زیادہ کیسے آیا: فواد چوہدری

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات نو نشریات فواد حسین چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نےرپورٹ طلب کی ہے کہ بجلی کابل زیادہ کیسے آیا،وزیر اعظم ہاؤس کا بجلی کا بل زیادہ آنے پر وزیراعظم نےبرہمی کااظہارکیاہے، نوازشریف دورمیں وزیراعظم ہاؤس میں88ہزاریونٹ بجلی استعمال ہوتی تھی،موجودہ وزیراعظم تو وزیراعظم ہاؤس میں مقیم نہیں […]

20 سے زائد اراکین اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی سے خفیہ ملاقات

20 سے زائد اراکین اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی سے خفیہ ملاقات

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چوہدری پرویز الٰہی ان ایکشن ، اسپیکر پنجاب اسمبلی کی مسلم لیگ ن کے مختلف رہنماؤن سے خفیہ ملاقاتیں، پنجاب میں سابق حکمران جماعت میں فاروڈ بلاک بنانے کی کوششیں تیز، مسلم لیگ نے بھی فاروڈ بلاک بننے سے روکنے کے لیے مریم نواز کو ایک بار پھر سیاسی میدان میں متحرک کرنے […]

کھوکھر برادران کیخلاف گھیرا مزید تنگ ۔

کھوکھر برادران کیخلاف گھیرا مزید تنگ ۔

لاہور (ویب ڈیسک) محکمہ اینٹی کرپشن نے محکمہ ایکسائز سے کھوکھر برادران اور ان کے اہلخانہ کی جائیدادوں، ٹیکس ادائیگی اور گاڑیوں کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن لاہور محمد اصغر نے ڈی جی ایکسائز پنجاب اکرم اشرف گوندل کو کھوکھر برادران کی جائیدادوں سے متعلق مراسلہ بھجوایا ہے جس پر ڈی جی […]

عمران خان کی جان خطرے میں۔۔

عمران خان کی جان خطرے میں۔۔

لاہور(ویب ڈیسک) عمران خان کی جان کو خطرہ ہے یہ کہنا ہمارا نہیں بلکہ ان خفیہ تنظیموں کا ہے جو پاکستان کی حفاظت کے لیے ہاتھ اٹھائے ہوئے ہیں ان کا کہنا ہے کہ نیدرلینڈ اور دوسرے یورپی ممالک سے ایسے بہت سارے لوگ بھرتی کیے گئے ہیں جو عمران کے خلاف پروپیگنڈہچلانے کے لئے […]