counter easy hit

moscow

سفارتخانہ پاکستان ماسکونے مینوئل ویزوں کا اجرا بند کرنے کا اعلان کردیا

سفارتخانہ پاکستان ماسکونے مینوئل ویزوں کا اجرا بند کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) روس کے دارالحکومت ماسکو میں قائم پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے 31 جنوری کو دستی ویزوں کا اجرا بند کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ سفارتخانے میں مینوئل ویزوں کا اجرا بند کر کے آن لائن ویزا سسٹم کا آغاز کیا جائیگا۔ Pakistan Embassy in Moscow discontinues issuance of manual visas from […]

روس میں ہونیوالے مذاکرات کامیاب، آرمینیا اور آذربائیجان جنگ بندی پر متفق

روس میں ہونیوالے مذاکرات کامیاب، آرمینیا اور آذربائیجان جنگ بندی پر متفق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ماسکو میں روسی وزیرخارجہ کی موجودگی میں آرمینیا اور آزربائیجان کے وزرائے خارجہ کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا۔ جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان باضابطہ مذاکرات کا آغاز ہو گا۔ 27 ستمبر سے شروع ہونے والی جنگ میں 300 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ غیر ملکی […]

 وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے چار ملکی دورے کا تیسرا مرحلہ کامیابی سے مکمل، وفد کےہمراہ بیجنگ سے ماسکو روانہ ہوگئے

 وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے چار ملکی دورے کا تیسرا مرحلہ کامیابی سے مکمل، وفد کےہمراہ بیجنگ سے ماسکو روانہ ہوگئے

بیجنگ( اصغر علی مبارک) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے چار ملکی دورے کا تیسرا مرحلہ کامیابی سے مکمل، وفد کےہمراہ بیجنگ سے ماسکو روانہ ہوگئے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی وفد کے ہمراہ کچھ ہی دیر میں بیجنگ سے ماسکو روانہ ہونگے۔  وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی دورہ ء روس کے دوران روس کی […]

ینگ پاکستانی ایمبیسیڈر سارنگ ہوت بلوچ ماسکو میں فیفا ورلڈ کپ 2018 کی افتتاحی تقریب میں پاکستانی پرچم اٹھا کر ملک کی نمائندگی کریں گے

ینگ پاکستانی ایمبیسیڈر سارنگ ہوت بلوچ ماسکو میں فیفا ورلڈ کپ 2018 کی افتتاحی تقریب میں پاکستانی پرچم اٹھا کر ملک کی نمائندگی کریں گے

ماسکو: ینگ پاکستانی ایمبیسیڈر سارنگ ہوت بلوچ ماسکو میں فیفا ورلڈ کپ 2018 کی افتتاحی تقریب میں پاکستانی پرچم اٹھا کر ملک کی نمائندگی کریں گے، یہ پہلا موقع ہوگا جب کوئی پاکستانی نوجوان فیفا ورلڈ کپ فٹ بال کی براہ راست افتتاحی تقریب میں پاکستانی پرچم لیکر سٹیڈیم میں کھڑا ہوگا۔ ڈی آئی خان کے […]

ماسکو میں کلر میراتھن، ہر طرف قوس و قزاح کے رنگ بکھر گئے

ماسکو میں کلر میراتھن، ہر طرف قوس و قزاح کے رنگ بکھر گئے

روس کے دارالحکومت ماسکو کے مشہور پارک میں رنگوں کی بہار چھائی رہی اور سینکڑوں افراد نے اس رنگا رنگ کلر میراتھن میں دوڑتے ہوئے نہ صرف رنگوں کو ایک دوسرے پر پھینک کر اپنے غموں کو بھلانے کی کوشش کی بلکہ اس سے حاصل ہونے والی آمدنی فلاحی مقاصد میں استعمال کرنے کے بھی […]

یورپا فٹبال لیگ: آرسنل نے ماسکو کلب کو ہرا دیا

یورپا فٹبال لیگ: آرسنل نے ماسکو کلب کو ہرا دیا

فاتح ٹیم نے اہم مقابلے میں چار گولز سکور کئے ، ماسکو کی ٹیم میچ کے اختتام صرف ایک گول سکور کرسکی ماسکو: یورپا فٹبال لیگ کے میچ میں ٹیم آرسنل نے ماسکو کلب کو یکطرفہ مقابلے کے بعد چار ایک سے ہرا دیا ہے۔ یورپا لیگ کے دلچسپ مقابلے میں آرسنل اور ماسکو کلب […]

ماسکو: سب سے بڑا آئس اسکیٹنگ رنک عوام کے لئے کھول دیا گیا

ماسکو: سب سے بڑا آئس اسکیٹنگ رنک عوام کے لئے کھول دیا گیا

ماسکو میں 20ہزار اسکوائر میٹر رقبے پر پھیلا یورپ کا سب سے بڑا آئس اسکیٹنگ رنک عوام کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ اس موقع پر ٹھنڈ کے مزے لیتے ملکی اور غیرملکی سیاح یہاں کارخ کررہے ہیں اوراسکیٹنگ کے ایڈونچر سے بھرپور انداز میں لطف اندوز ہوتے دکھائی دیئے۔ مصنوعی برف سے تیار کئے […]

آزاد کشمیر کے بچوں نے ماسکو میں آل رشیا فٹبال مقابلہ جیت لیا

آزاد کشمیر کے بچوں نے ماسکو میں آل رشیا فٹبال مقابلہ جیت لیا

راولپنڈی: آزاد کشمیر کے علاقے میرپور سے تعلق رکھنے والے بچوں کی فٹبال ٹیم نے بارہویں اوپن آل رشیا فٹبال چیمپئن شپ جیت لی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میرپور آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے بچوں کی فٹبال ٹیم نے بارہویں اوپن آل رشیا فٹبال چیمپئن شپ جیت لی۔ اس فتح کے […]

ہلے بغیر سائیکل پر پیرس سے ماسکو تک سفر کا عالمی ریکارڈ

ہلے بغیر سائیکل پر پیرس سے ماسکو تک سفر کا عالمی ریکارڈ

پیرس: فرانس کے 53 سالہ کھلاڑی اپنی ہمت اور عزم سے کئی ریکارڈ بناچکے ہیں۔ اب انہوں نے ایک ہی جگہ کھڑے کھڑے سائیکل چلائی ہے اور اس طرح 3000 کلومیٹر کا سفر طے کیا ہے جو پیرس سے ماسکو تک کا فاصلہ بھی ہے۔ ’یہ ایک احمقانہ عمل لگتا ہے کہ میں مسلسل چھ روز […]

ماسکو : برف سے بنے مجسمے لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

ماسکو : برف سے بنے مجسمے لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

دوسرےممالک کی طرح روس میں بھی سال نو کا جشن جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے اور اس موقع پر مختلف ایونٹس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ روس کے دار الحکومت ماسکو میں اسی مناسبت سے آئس فیسٹیول جاری ہے جس میں برف سے بنے دیوہیکل مجسمے عوام کی توجہ کا مرکز بنے […]

ماسکو: روسی سفارتکار کی لاش برآمد

ماسکو: روسی سفارتکار کی لاش برآمد

روسی سفارتکار پٹر پولشیکوف کی گھر سے لاش برآمد ہوئی ہے۔ ان کی موت سر میں پراسرار طور پر لگنے والی گولی سے ہوئی ہے۔ روسی سفارتکار پولشیکوف کی موت انقرہ میں روسی سفیر کارلوف کے قتل کے چند گھنٹے بعد ہوئی ہے۔ پٹر پولشیکوف کے کمرے سے گولی کے 2خول اور باتھ روم کے […]

ماسکو :روسی بزنس مین نے بیٹی کی شادی پر کروڑوں لٹا دیئے

ماسکو :روسی بزنس مین نے بیٹی کی شادی پر کروڑوں لٹا دیئے

الخوم شوکیرووا کی بیٹٰی کی شادی میں ڈریس ڈیزائنر نے 5 لاکھ سترہ ہزار پائونڈ مالیت کا ڈریس تیار کیا ، 9 ہزار مہمان شریک ہوئے ماسکو: ماسکو میں روسی بزنس مین نے اپنی بیٹی کی شادی پر کروڑوں روپے لٹا دیئے ۔ماسکو میں آئل ٹائیکون الخوم شوکیرووا کی بیٹی کی شادی ہوئی جس میں […]

روس، ترک کشیدگی: ایشیائی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

روس، ترک کشیدگی: ایشیائی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

ماسکو: روس اور ترکی میں کشیدگی کے بعد ایشیائی منڈی میں کاروبار کے آغاز پر خام تیل کی قیمت میں 11 سینٹ کم ہوگئی جس کے بعد فی بیرل تیل کی قیمت 42 اعشاریہ 76 ڈالر ہو گئی۔ گزشتہ روز ترکی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر روس کا لڑاکا طیارہ مار گیا تھا جس […]

یہ ممکن نہیں کہ کوئی پاک فوج کیخلاف بولے اور حکومت خاموش رہے، نواز شریف

یہ ممکن نہیں کہ کوئی پاک فوج کیخلاف بولے اور حکومت خاموش رہے، نواز شریف

اسلام آباد/ ماسکو: وزیراعظم محمد نواز شریف اور روس کے دورے پر گئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے ج میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دوران گفتگو وزیراعظم محمد نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاک فوج ملک کے لئے لڑ رہی […]

مس روس کا مقابلہ اکیس سالہ طالبہ نے جیت لیا

مس روس کا مقابلہ اکیس سالہ طالبہ نے جیت لیا

ماسکو (جیوڈیسک) ماسکو میں ہونے والے مقابلے میں روس کے کئی شہروں سے 50 حسیناؤں نے حصہ لیا۔ ہر حسینہ اپنی خوبصورتی میں بے مثال تھی مگر کامیابی اکیس سالہ طالبہ صوفیہ نک چک کے حصے میں آئی۔ جیسے ہی صوفیہ کی فتح کا اعلان ہوا وہ بے ساختہ رو پڑی۔ سابق مس روس نے […]