By MH Kazmi on March 30, 2017 center, For, Islamic, mosque, muslims, the اہم ترین, خبریں, کالم
مسجد مسلمانوں کی انفرادی و اجتماعی زندگی میں ایسا مرکز و محور ہے جہاں عبادت الٰہی کے ساتھ ساتھ، ان کے تمام تر مذہبی، اخلاقی، اصلاحی، تعلیمی، ثقافتی و تہذیبی ، سیاسی اور اجتماعی امور کی رہنمائی ہوتی ہے۔مسجد کا نام سجد سے نکلا جس کے لفظی معنی خشوع و خضوع کے ساتھ سرجھکاناہے ، […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 and, arrested, attack, center, Colorado:, Islamic, mosque, on, suspect اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی ریاست کولوراڈو میں مسجد اور اسلامک سینٹر پر حملہ کرنے والے مشتبہ شخص کوگرفتار کرلیا گیا ۔ پولیس سربراہ کا کہنا ہے کہ علاقے میں نفرت انگیز واقعات کو بالکل برداشت نہیں کیا جائے گا۔ کولوراڈو کے علاقے فورٹ کولنز کے اسلامک سینٹراور مسجد میں نفرت انگیز واقعہ 2 روز قبل پیش آیا، ایک […]
By MH Kazmi on March 17, 2017 accept, AMERICAN, Army, attack, in, mosque, on, refused, Syria, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, پنجاب, کرائم
واشنگٹن : امریکی فوج نے شام میں مسجد کو نشانہ بنانے کی تردید کر دی تاہم القاعدہ رہنماوں پر حملہ کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ امریکی فوج کا کہنا ہے کہ جمعرات کے روز القاعدہ رہنماؤں کے اجلاس پر حملے کے باعث مسجد میں 40 شہریوں کی ہلاکت کے معاملے کی تحقیقات کی جائیں […]
By MH Kazmi on March 11, 2017 After, burning, For, Jews, mosque, muslims, offer, set, Strange, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کرائم
امریکا: مسجد کو آگ لگانے والا ملزم گرفتار آتشزدگی سے مسجد کو کافی نقصان پہنچا تھا—فوٹو: رائٹرز ہیوسٹن: امریکی ریاست ٹیکساس کی پولیس نے رواں برس جنوری میں مسجد کو آگ لگانے والے مبینہ ملزم کو گرفتار کرلیا۔ریاست ٹیکساس کے سب سے بڑے شہر ہیوسٹن کے قریبی شہر وکٹوریا میں موجود اسلامک سینٹر کو پہلی […]
By MH Kazmi on February 9, 2017 done, fire, mosque, naturally, not, set, Texas, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی ریاست ٹیکساس میں مسجد کو آگ لگی نہیں، لگائی گئی تھی، یہ کہنا اے ٹی ایف کا ہے۔ امریکی بیورو کے مطابق ملزمان کی گرفتاری میں مدد کے لیے 30ہزار ڈالر انعام مقرر کیا گیا ہے۔ صدر ٹرمپ کے سفری پابندیوں کے حکم کے چند گھنٹے بعد مسجد کو آگ لگائی گئی تھی۔ مسلم […]
By MH Kazmi on February 2, 2017 $, 10, collect, donations, For, million, mosque, Online, over, re-construction, to, USA اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی شہر وکٹوریہ میں شہید کی جانے والی مسجد کی دوبارہ تعمیر کیلئے آن لائن دس لاکھ ڈالر سے زائد عطیات جمع کرلئے گئے۔ گو فنڈ می نامی پیج پر دو دنوں کے دوران 19 ہزار سے زائد افراد نے یہ عطیات دیئے ہیں، جمع کی گئی رقم مسجد کی دوبارہ تعمیر میں خرچ کی […]
By MH Kazmi on January 30, 2017 canada, firing, five, in, killed, mosque, people, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کینیڈاکےشہرکیوبیک سٹی کی مسجد میں مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں5افراد جاں بحق ہو گئےجبکہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ فائرنگ کا واقعہ نماز عشاکے وقت پیش آیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق3حملہ آوروں نےمسجدمیں فائرنگ کی،فائرنگ کے وقت مسجدمیں40افرادموجودتھے۔ کینیڈین پولیس نے مسجد پر فائرنگ کرنے والے 2 افراد کو […]
By MH Kazmi on January 18, 2017 boxers, british, have, Image, in, mosque, of, Prayer, shared, the اہم ترین, خبریں, کھیل
برطانوی باکسنگ چیمپئن کے پرستار ان کے اسلام کے لیے نرم گوشہ رکھنے پر سخت ناراض ہوگئے، اینتھونی جوشووا نے دبئی کی ایک مسجد سے نماز پڑھنے کی تصویر سماجی رابطہ ویب سا ئٹ پر پوسٹ کیا کی کہ نفرت بھرے پیغامات کا تانتا بندھ گیا۔ 27سالہ برطانوی باکسنگ چیمپئن مختلف مذاہب کے بارے میں […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 attack, collateral, four, in, kills, mosque, Nigeria, people, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
شمالی نائیجیریا میں یونیورسٹی کی مسجد پر خودکش حملے کے نتیجے میں4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ حکام کے مطابق ایک خودکش حملہ آور نے میدوگوری یونیورسٹی کے کیمپس کی میں واقع مسجد میں نماز فجر کے وقت خود کو دھماکے سے اڑا دیا تھا۔ ایک مقامی رہائشی نے اے ایف پی کو بتایا کہ […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 ancient, Discover, historic, Jeddah, mosque, near, the, well اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
سعودی عرب کے شہر جدہ کی ایک تاریخی مسجد کے قریب قدیم کنواں دریافت کیا گیا ہے ۔ عرب میڈیا کے مطابق تاریخی کنویں کی دریافت کا اعلان سیاحت اور قومی ورثے کیلئےسعودی کمیشن نے کیا۔کنویں کی دریافت معمار مسجد پراجیکٹ پر کام کے دوران ہوئی ۔ڈائریکٹر کمیشن محمد العمری کے مطابق کنواں160 سال پرانا […]
By MH Kazmi on December 12, 2016 A, arrested, attack, city, Dresden, German, in, man, mosque, on بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
ڈریسڈن(نمائندہ خصوصی)جرمن شہر ڈریسڈن کی ایک مسجد اور ایک کانگریس سینٹر پر ہونے والے بم حملے کے تناظر میں پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ 39 سالہ اس ملزم کا تعلق صوبہ سیکسنی سے ہی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق زیر حراست شخص غیر ملکیوں مخالف تنظیم’’پیگیڈا […]
By MH Kazmi on November 21, 2016 27:, blast, chehlum, during, in, kabul, Karbala, killed, martyrs, mosque, of, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کرائم
کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں ایک مسجد میں شہدائے کربلا کے چہلم کی مناسبت سے منعقدہ ماتمی مجلس کے دوران خودکش حملے کے نتیجے میں 27 افراد جاں بحق جب کہ 35 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں واقع ایک مسجد میں عین اس وقت دھماکا ہوا جب لوگوں کی بڑی […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 british, charles, grand, mosque, Prince, sheikh, the, visited, Zayed اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برطانوی شہزادہ چارلس ان دنوں اپنی اہلیہ کے ہمراہ مشرق وسطیٰ کے7 روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔ گذشتہ روز شہزادہ چارلس اپنی اہلیہ کمیلا کے ہمراہ متحدہ عرب امارات کے دار الحکومت ابوظہبی پہنچے، جہاں حکومتی وزراء نے ان کا شاندار استقبال کیا تھا۔ شاہی جوڑے نے پہلی مرتبہ ابوظہبی میں واقع شیخ زید جامع […]
By MH Kazmi on October 26, 2016 Announced, curfew, despite, Friday, mosque, prayers, Srinagar, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سری نگر میں کرفیو کے باوجود اس جمعہ کو نماز جامع مسجد میں ادا کریں گے ۔ میر واعظ عمر فاروق نے قابض فورسز کی پابندیاں توڑنے کا اعلان کردیا،مقبوضہ وادی میں 15ہفتوں سے ایک بار پھی نماز جمعہ ادا کرنے نہیں دی گئی ۔ مظفر وانی کی شہادت کے بعد سے مقبوضہ وادی میں […]
By MH Kazmi on October 14, 2016 and, arrested, blasphemy, mosque, young اسلام آباد, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, سیالکوٹ, مقامی خبریں, کالم
قصور: کوٹ رادھا کشن کی پولیس نے توہین مذہب کے الزام میں ایک امام اور اس کے شاگرد کو گرفتار کر لیا۔ کوٹ رادھا کشن میں مرلی اتار گاؤں کے محمد امتیاز کی مدعیت میں پولیس کی جانب سے درج کیے گئے مقدمے کے مطابق اس نے ایک گلی میں 17 سالہ نوجوان کو قرآن […]
By MH Kazmi on October 8, 2016 Karachi., killed, mosque, Trustee اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: شہر قائد کے علاقے گلستان جوہر میں مشتبہ طور پر فرقہ وارانہ حملے میں امام بارگاہ کے ٹرسٹی و پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے سینئر عہدیدار ہلاک، جبکہ ان کا بیٹا شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس حکام اور مذہبی جماعت کے عہدیداران کے مطابق 55 سالہ منصور زیدی اور ان کے بیٹے عَمار منصور کو […]
By F A Farooqi on August 22, 2016 attack, Medina, mosque, nation, Pharaoh, power, revenge کالم
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مسجد نبوی کا صحن سید الانبیاء کے جا نثاروں پروانوں سے بھرا ہوا تھا پروانوں کی درود و سلام کی صدا ئوں سے مسجد نبوی ۖ گو نج رہی تھی پروانے اپنی اپنی عقیدتوں کا اظہا ر اپنے اپنے طریقے سے کر رہے تھے ہر روز جا نثاروں کے […]
By F A Farooqi on August 12, 2016 desire, dome, Holy, Love, mosque, Prophet, sdayun کالم
تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مسجد نبوی درود و سلام کی عطر بیز مشکبو صدائوں سے مہک رہی تھی دنیا بھر سے آئے ہو ئے پروانے گنبد خضری کی ایک جھلک کے لیے دیوانہ وار کھچے چلے آئے تھے شمع رسالت ۖ کے پروانوں کے چہروں سے عشق اور دردِ عشق ‘محبت اور سوزِ محبت […]
By F A Farooqi on August 9, 2016 children, janah, Love, mosque, Prophet, Riaz, World کالم
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مسجد نبوی عاشقانِ رسول سے کچھا کھچ بھری ہو ئی تھی دنیا بھر سے آئے ہو ئے شمع رسا لت ۖ کے پروانے اپنے اپنے انداز سے آقا ئے دو جہاں ۖ سے اپنے والہا نہ عشق کا اظہار کر رہے تھے سرتاج الانبیا ء ۖ کے پروانوں کا […]
By F A Farooqi on August 9, 2016 mosque, orator, Preacher, son, weather, young تارکین وطن, کالم
تحریر : شاہ بانو میر جمعـہ کو نماز عصر کے بعد باپ بیٹے کا معمـول تھا کہ وہ لوگوں کو دین کی دعوت دینے کے لیے اپنے گھر سے نکلتے ، بازار کے وسط میں سڑک کنارے کھڑے ہو جاتے , آتے جاتے لوگوں میں اسلامی لٹریچر تقسیم کرتے.. باپ مقامی مسجد میں خطیب ہیں.. […]
By F A Farooqi on July 15, 2016 abdul, being, edhi, held, La Belle, late, Memorial, mosque, Paris, Quba, sattar, service, suburb تارکین وطن
فرانس۔ (عمیر بیگ) پیرس کے نواحی علاقے ویلئر لا بیل کی جامع مسجد قباء میں عبدالستار ایدھی مرحوم کے لیے بروز ہفتہ 16 جولائی 2016 عصر تا مغرب قرآن خوانی اور ختم شریف کا اہتمام کیا گیا ہے۔مسجد انتظامیہ کی طرف سے تمام پاکستانی کیمیونٹی کو خصوصی طور پر دعوت دی جارہی ہے،تمام پاکستانی کیمیونٹی […]
By F A Farooqi on June 30, 2016 Farooq, hafiz, July, Mohammad, mosque, Noor, Qur'an تارکین وطن
آئرلینڈ (فرح وسیم بٹ ) پوری دنیا میں امت مسلمہ رمضان المبارک میں قرب الہی کے حصول کیلئے مختلف عبادات کا خصوصی اہتمام کرتے ہیں۔ ان میں ایک اہم جز دنیا بھر میں تمام مساجد اور مختلف مراکز میں نماز تراویح کا خصوصی اہتمام کرتے ہیںاس سلسلے میں ہر سال کی طرح اس سال بھی […]
By F A Farooqi on June 28, 2016 food, founder, July, late, mosque, potential, prayers, Quba, repose, september تارکین وطن
پیرس۔(عمیر بیگ) فرانس کی معروف سماجی وکاروباری شخصیت حاجی چوہدری لیاقت علی شیر سمائیلہ کی طرف سے حاجی چوہدری الیاس شیر سمائیلہ مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے یکم جولا ئی بروز جمعتہ المبارک کو مسجد قباء ویلئرلابیل میں قرآن خوانی اور افطاری کا اہتمام کیا گیا ہے۔چوہدری لیاقت شیر سمائیلہ ،چوہدری آصف شیر سمائیلہ […]
By F A Farooqi on June 26, 2016 alblal, fast, gathering, masjid, mosque, organizing, vienna تارکین وطن
ویانا (اکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گاہ مسجد البلال ویانا میں مسجد انتظامیاں کی جانب سے روزہ افطاری کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی نے بھر پور شرکت کی مسجد میں ایک بہت بڑا اجتماع دیکھنے کو ملا ۔روزہ افطاری سے قبل دعوت اسلامی کے علامہ نے روزہ کی […]