counter easy hit

Most

بلوچستان پر وفاقی حکومت خطیر رقم خرچ کر رہی ہے، وزیر داخلہ

بلوچستان پر وفاقی حکومت خطیر رقم خرچ کر رہی ہے، وزیر داخلہ

وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ بلوچستان کو دوسرے صوبوں کے برابر لانے کے لئے وفاقی حکومت خطیر رقم خرچ کر رہی ہے، حکومت کی کوشش ہے کہ بلوچستان میں بھی اعلیٰ تعلیم کے حصول کے خواہش مند طلبا کو سہولتیں پہنچائی جائیں ۔وفاقی وزیر داخلہ خضدار کی تحصیل وڈھ میں لسبیلہ یونی […]

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے القدس کو اسرائیل کا دارالخلافہ مان کر اسلامی دنیا کے جزبات کو ٹھیس پہنچائئ نیر بخاری پی پی پی

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے القدس کو اسرائیل کا دارالخلافہ مان کر اسلامی دنیا کے جزبات کو ٹھیس پہنچائئ نیر بخاری پی پی پی

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے القدس کو اسرائیل کا دارالخلافہ مان کر اسلامی دنیا کے جزبات کو ٹھیس پہنچائئ نیر بخاری پی پی پی اسلام آباد(یس اردو نیوز)پی۔پی پی سیکرٹری جنرل سید نیر بخاری کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متعصبانہ فیصلے پر اظہار افسوس صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے القدس کو اسرائیل کا دارالخلافہ مان کر […]

امریکہ میں دنیا کا مہنگا ترین چِیز کیک تیار

امریکہ میں دنیا کا مہنگا ترین چِیز کیک تیار

کیک کو عوام کیلئے خاص بنانے کی غرض سے اس کی تیاری میں سونے کے ذرات اور اوراق کا استعمال کیا گیا ہے امریکہ میں دنیا کا مہنگا ترین چِیزکیک تیار کر لیا گیا ہے جس کی تیاری میں سونے کے ذرّات اور ورق استعمال کئے گئے ہیں۔ نیویارک کے مشہور شیف کے تیار کردہ […]

سنی لیون سب سے زیادہ سرچ کی جانیوالی اداکارہ بن گئیں

سنی لیون سب سے زیادہ سرچ کی جانیوالی اداکارہ بن گئیں

بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون ایک بار پھر انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اداکارہ بن گئی ہیں۔ ممبئی: 2017 اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے ۔ رواں سال بھارتی فلم انڈسٹری اور بالی ووڈ سٹارز کی زندگی میں بہت کچھ ہوا، کچھ ستارے اپنی فلموں اور اداکاری […]

اثاثہ جات ریفرنس؛ اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اثاثہ جات ریفرنس؛ اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: اثاثہ جات ریفرنس میں اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ احتساب عدالت میں اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس کی سماعت  ہوئی، اس موقع پر اسحاق ڈار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ اسحاق ڈار کی تازہ میڈیکل رپورٹس آرہی ہیں، […]

وسیم اکرم نے کیرئر میں سب سے زیادہ قیمتی وکٹ کس کی لی؟ ویڈیو لنک میں

وسیم اکرم نے کیرئر میں سب سے زیادہ قیمتی وکٹ کس کی لی؟ ویڈیو لنک میں

لاہور: وسیم اکرم نے بتایا کہ انہوں نے حیدر آباد میں ایک روزہ میچ کے دوران سنیل گواسکر کی وکٹ لی تھی، جب انہوں نے دوسری سلپ میں موجود فیلڈر کو کیچ دیا تھا، یہ زندگی کی سب سے قیمتی وکٹ تھی۔ سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ ہمارے کپتان عمران خان اور […]

کوئٹہ کے بیشتر علاقوں میں 12 گھنٹے سے بجلی غائب

کوئٹہ کے بیشتر علاقوں میں 12 گھنٹے سے بجلی غائب

کوئٹہ شہر کے وسطی سمیت بیشتر علاقوں میں گزشتہ 12گھنٹے سے زائد سے بجلی کی فراہمی بند ہے۔ شہر کے بیشتر علاقوں میں رات تقریباً ساڑھے نو بجے بارش کےبعد بجلی بند ہوگئی تھی، کیسکو ذرائع کے مطابق بارش سے مختلف فیڈرز ٹرپ کرگئے اور لائنوں میں خرابی پیداہوگئی۔ متاثرہ فیڈرز میں لیاقت بازار، پشتون […]

حسن اور حسین نواز اشتہاری قرار پائیں گے یا نہیں؟ احتساب عدالت آج فیصلہ کرے گی

حسن اور حسین نواز اشتہاری قرار پائیں گے یا نہیں؟ احتساب عدالت آج فیصلہ کرے گی

اسلام آباد: اسلام آباد کی احتساب عدالت آج پانامہ ریفرنسز میں حسن اور حسین نواز کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ کرے گی جبکہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وارنٹ گرفتاری کے باوجود عدالت پیشی کا امکان نہیں۔ شریف خاندان کیخلاف پانامہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم کے صاحبزادے حسن اور حسین نواز اشتہاری قرار پائیں گے […]

دپیکا سوشل میڈیا پر مقبول ترین بھارتی اداکارہ کے ایوارڈ کیلئے نامزد

دپیکا سوشل میڈیا پر مقبول ترین بھارتی اداکارہ کے ایوارڈ کیلئے نامزد

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دپیکا پاڈوکون اپنے مختصر سے کرئیر میں متعدد ایوارڈ ز اپنے نام کر چکی ہیں تاہم اب ایک اور ایوارڈ ان کے نام ہونے جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں ماہ آندھرا پردیش حکومت کی جانب سے ہونیوالی ایوارڈ تقریب میں اداکارہ دپیکا پاڈوکون کو سوشل میڈیا […]

دنیا کے سات مہنگے ترین کھانے کون سے ہیں؟

دنیا کے سات مہنگے ترین کھانے کون سے ہیں؟

دنیا میں کچھ کھانے ایسے بھی ہیں جنہیں مہنگے ترین ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ کھانے کے شوقین افراد ہمیشہ نِت نئے کھانوں کی تلاش میں رہتے ہیں۔ ریستوران والے بھی ان کے لیے نئے نئے کھانے اپنے مینیو میں شامل کرتے رہتے ہیں۔ دنیا میں کچھ کھانے ایسے بھی ہیں جنہیں مہنگے ترین ہونے […]

دنیا کا مہنگا ترین پیزا

دنیا کا مہنگا ترین پیزا

روم: اٹلی سے تعلق رکھنے والے کچھ باورچیوں نے مل کر دنیا کا سب سے مہنگا پیزا بنا لیا۔ یہ پیزا کھانے کیلئے آپ کی جیب میں 77 لاکھ روپے ہونا ضروری ہیں۔ پیزا کا ذائقہ ہمیشہ سے لوگوں کیلئے مزیدار رہا ہے اور شاید اسی وجہ سے لوگ پیزا کے پیچھے پاگل ہیں۔ اس اطالوی […]

نایاب ہیروں اورخالص سونے سے بنا دنیا کا سب سے مہنگا جوتا

نایاب ہیروں اورخالص سونے سے بنا دنیا کا سب سے مہنگا جوتا

دبئی: ہیرے اور سونے سے تیار کردہ دنیا کا سب سے مہنگا جوتا جس کی قیمت سن کا آپ دنگ رہ جائیں گے۔ دنیا میں ایک ایسی خاتون ہے جس کا شوق صرف مہنگی ترین چیزیں بنانا ہے۔ ڈیبی وینگھم نامی اس خاتون نے پہلے دنیا کا سب سے مہنگا لباس اور عبایا بنایا اور اب […]

انڈے کی زردی مضر نہیں مفید ہوتی ہے

انڈے کی زردی مضر نہیں مفید ہوتی ہے

انڈے کی زردی اس کی سفیدی سے زیادہ طاقت ور ہوتی ہے اور صحت کے لیے مضر نہیں بلکہ مفید ہوتی ہے۔بعض محققین کہتے ہیں کہ انڈے کی زردی کولیسٹرول بڑھاتی ہے جس کی وجہ سے وہ صحت کے لیے غیر تسلی بخش ہے۔ لیکن درحقیقت زردی کے طبی فوائد ہیں۔ انڈہ ڈائٹ پلان کا […]

سب سے زیادہ لوٹ مار سندھ کے لوگوں کے ساتھ ہوئی، عمران خان

سب سے زیادہ لوٹ مار سندھ کے لوگوں کے ساتھ ہوئی، عمران خان

اسلام آباد: پی ٹی آئی چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ تبدیلی کی ضرورت سندھ کے لوگوں کو ہے جن کا سب سے زیادہ پیسہ چوری کیا گیا۔ اپنے ویڈیوپیغام میں تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ صوبہ سندھ میں ظلم اور لاقانونیت ہے چھوٹے کسانوں کو پانی نہیں […]

بھارت دنیا کا آلودہ ترین ملک قرار

بھارت دنیا کا آلودہ ترین ملک قرار

آلودگی کے حوالے سے برطانوی ادارے لینسٹ میڈیکل جنرل کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ آبی، فضائی اور ماحولیاتی آلودگی سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد دنیا بھر ہونے والی جنگوں، غذائی قلت اور گندے پانی سے سالانہ ہونے والی اموات سے زیادہ ہیں۔ 2015 میں دنیا بھر میں 90 لاکھ افراد ماحولیاتی […]

کراچی دنیا کے 60 محفوظ ترین شہروں میں شامل

کراچی دنیا کے 60 محفوظ ترین شہروں میں شامل

لندن: عالمی فہرست میں ٹوکیو پہلے، سنگاپور دوسرے، ممبئی 45 ویں، لندن 82.10 پوائنٹس کیساتھ 20 ویں، نیو یارک 81.01 پوائنٹس کیساتھ 21 ویں، جبکہ پیرس 79.71 پوائنٹس کیساتھ 24 ویں نمبر پر رہا۔ عالمی جریدے  دی اکانومسٹ  نے دنیا کے 60 محفوظ ترین شہروں کی لسٹ جاری کردی جس میں کراچی آخری نمبر پر رہا […]

کپل شرما اور سلمان خان خطرناک ترین اداکار قرار

کپل شرما اور سلمان خان خطرناک ترین اداکار قرار

ممبئی: بھارت کی سائبر سکیورٹی فرم کی جانب سے ایک سروے میں کپل شرما اور سلمان خان کو آن لائن سرچ کیے جانے والے اداکاروں میں سب سے زیادہ خطرناک اداکار قرار دیا ہے۔ بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان اور اپنی مزاحیہ اداکاری سے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے والے اداکار کپل شرما نے […]

“جڑواں ٹو” ورون دھون کی کامیاب ترین فلموں میں شامل

“جڑواں ٹو” ورون دھون کی کامیاب ترین فلموں میں شامل

ممبئی: ورون کی فلم جڑواں ٹو نے صرف 8 دنوں میں 100 کروڑ کا بزنس کیا اور فلم ورون کی فلموں کے تمام تر ریکارڈ توڑ بالی ووڈ کے نوجوان اداکار ورون دھون کی نئی فلم “جڑواں ٹو” ان کی کامیاب ترین فلموں میں شامل ہو گئی۔ ورون کی فلم جڑواں ٹو نے صرف 8 دنوں […]

ٹرمپ امریکی تاریخ کے سب سے خطرناک صدر ہیں: ہیلری

ٹرمپ امریکی تاریخ کے سب سے خطرناک صدر ہیں: ہیلری

واشنگٹن: سابق وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا کہ ٹرمپ اشتعال دلاتے ہیں اور خود بھی اپنے کنٹرول میں نہیں رہتے۔ امریکا کی سابق وزیر خارجہ اور سابق صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے ٹرمپ کو امریکی تاریخ کا سب سے زیادہ خطرناک صدر قرار دیدیا۔ سابق صدارتی امیدوار کا کہنا تھا کہ ٹرمپ اشتعال دلاتے ہیں […]

سعودی عرب نے روس سے دنیا کا خطرناک ترین طیارہ شکن نظام خرید لیا

سعودی عرب نے روس سے دنیا کا خطرناک ترین طیارہ شکن نظام خرید لیا

ماسکو: سعودی عرب نے روس سے دنیا کے خطرناک ترین طیارہ شکن نظام ’’ایس 400‘‘ کی خریداری کا معاہدہ کرلیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے تاریخی دورہ روس کے دوران دفاعی شعبے میں دوطرفہ تعاون کے کئی سمجھوتوں پردستخط کیے گئے جن میں دنیا کا طاقتورترین اور سب سے […]

کراچی پانچ بڑے شہروں میں سستا ترین، لاہور سب سے مہنگا

کراچی پانچ بڑے شہروں میں سستا ترین، لاہور سب سے مہنگا

کراچی: صارفین کیلئے قیمتوں کے حساس اعشار یے کی روشنی میں اگست 2017 کے دوران سی پی آئی کی شرح کراچی میں 1.7فیصد ریکارڈ کی گئی: سٹیٹ بینک رپورٹ ملک کے پانچ بڑے شہروں میں کراچی سستا ترین جبکہ لاہور مہنگا ترین شہرہے۔ سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق صارفین کیلئے قیمتوں کے حساس اعشاریے کی […]

کراچی سینٹرل جیل سے 90خطرناک ترین قیدیوں کی مختلف جیلوں میں منتقلی

کراچی سینٹرل جیل سے 90خطرناک ترین قیدیوں کی مختلف جیلوں میں منتقلی

کراچی: 2 دہشتگردوں قیدیوں کے فرار کے بعد کراچی سینٹرل جیل سے 90خطرناک ترین قیدیوں کو مختلف جیلوں میں منتقل کردیا گیا۔ کراچی سینٹرل جیل میں دہشتگردوں کا نیٹ ورک کمزور کردیا گیا،جیل میں قید 90 خطرناک ترین قیدیوں کو ملک کی مختلف جیلوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔ انتہائی خطرناک 8 ملزمان کو لاڑکانہ، 80 قیدیوں […]

ایران، پاکستان خطے کے 2 اہم موثر ممالک ہیں، ایرانی صدر

ایران، پاکستان خطے کے 2 اہم موثر ممالک ہیں، ایرانی صدر

پاکستانی وزیر خارجہ خواجہ آصف نے ایرانی صدر حسن روحانی سے ایوان صدر میں ملاقات کی، اس موقع پر حسن روحانی نے کہا کہ ایران، پاکستان خطے کے دو اہم اور موثر ممالک ہیں اور تہران اسلام آباد کے ساتھ اقتصادی سیاسی اور ثقافتی تعلقات کو فروغ دینا چاہتا ہے۔ ایرانی صدر حسن روحانی نے […]

انصارالشریعہ کے سربراہ کا انتہائی مطلوب دہشتگرد عبداللہ بلوچ سے رابطے کا اعتراف

انصارالشریعہ کے سربراہ کا انتہائی مطلوب دہشتگرد عبداللہ بلوچ سے رابطے کا اعتراف

کراچی: انصارالشریعہ پاکستان کے سربراہ عبداللہ ہاشمی نے انتہائی مطلوب دہشت گرد عبداللہ ہاشمی سے رابطے کا اعتراف کرلیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گزشتہ دنوں انصار الشریعہ تنظیم کے سربراہ ڈاکٹر عبداللہ ہاشمی کو کراچی کے علاقے کنیز فاطمہ سوسائٹی سے گرفتار کیا تھا جس نے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات کرتے ہوئے […]