counter easy hit

Most

سنسنی خیز مناظر سے بھرپور سائبر گیم ”Steep ” دسمبر میں ریلیز ہوگی

سنسنی خیز مناظر سے بھرپور سائبر گیم ”Steep ” دسمبر میں ریلیز ہوگی

پیراگلائیڈنگ ، ونگ سوٹ جمپنگ ، سکئینگ اور بہت کچھ ، منچلے ان سب سے اب گھر بیٹھے لطف اندوز ہو سکتے ہیںنیویارک  سنسنی خیز مناظر اور ایڈونچر سے بھرپور سٹنٹس پر مشتمل سائبر گیمرواں سال دسمبر میں ریلیز ہونے جا رہی ہے ۔ پیراگلائیڈنگ ، ونگ سوٹ جمپنگ ، سکئینگ اور بہت کچھ ، […]

دنیا کے سب سے مہنگے گوشت کی ایک پلیٹ کی قیمت 70 ہزارروپے

دنیا کے سب سے مہنگے گوشت کی ایک پلیٹ کی قیمت 70 ہزارروپے

پیرس: دنیا کے سب سے مہنگے گوشت کو ایک انوکھے طریقے سے تیار کیا جاتا ہے اوراس کی ایک بڑی جانپ کی قیمت 3 لاکھ 20 ہزار روپے اورایک پلیٹ کی قیمت 70 ہزار روپے تک ہے۔ اسے فرانس کے شہری نے تیار کیا ہے جن کا خاندان 1846 سے یہی کام کرتا آیا ہے ۔ گوشت […]

فیس بک سے بھی زیادہ مقبول ایپ کونسی؟

فیس بک سے بھی زیادہ مقبول ایپ کونسی؟

ہوسکتا ہے آپ کے لیے اسے تسلیم کرنا ممکن نہ ہو مگر اسنیپ چیٹ مقبولیت میں فیس بک کو پیچھے چھوڑنے والی ہے، کم از کم نوجوانوں میں تو یہ فیس بک سے زیادہ مقبول سوشل میڈیا ایپ ہے۔ یہ بات ایک نئے سروے میں سامنے آئی۔ 16 سے 46 سال کے دس ہزار افراد […]

فن لینڈ ایک بار پھر دنیا کا سب سے پر امن ملک قرار

فن لینڈ ایک بار پھر دنیا کا سب سے پر امن ملک قرار

ڈ اکنامک فورم نے فن لینڈ کو ایک بار پھر دنیا کا سب سے پر امن جبکہ پاکستان کو چوتھا غیر محفوظ ملک قرار دے دیا ۔ ورلڈ اکنامک فورم کی گلوبل ٹریول اینڈ ٹورازم رپورٹ کے مطابق دنیا کے سب سے زیادہ پرامن اور محفوظ ممالک میں فن لینڈ سب سے آگے ہے ۔ […]

دنیا کا سب سے چھوٹاریوبک کیوب بنا نے کا عالمی ریکارڈ

دنیا کا سب سے چھوٹاریوبک کیوب بنا نے کا عالمی ریکارڈ

برطانوی شخص نے دنیا کا سب سے چھوٹاریوبک کیوب بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا ۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ریوبک کیوب بنانے کے ماہرٹونی فشر نامی ڈیزائنر نےپانچ عشاریہ چھ میٹرپیمائش والا ریوبک کیوب تیار کر کے عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ واضح رہے اس سے قبل یہ ریکارڈ 10ملی میٹر کا تھا۔ […]

موسم سرما نے بالائی علاقوں میں دستک دے دی

موسم سرما نے بالائی علاقوں میں دستک دے دی

گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری نےموسم سرد کردیا ہے۔ موسم سرما نے بالائی علاقوں میں دستک دی تو گرم ملبوسات کی دکانیں بھی سج گئیں ۔ محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ آج مالاکنڈ، پشاور،بنوں راولپنڈی ،سرگودھا، لاہور، ملتان میں بارش کا امکان ہے۔ ملک کے بالائی علاقوں میں موسم سرما […]

بابر اعظم کی جارحانہ بیٹنگ بڑا ریکارڈ نام کر لیا

بابر اعظم کی جارحانہ بیٹنگ بڑا ریکارڈ نام کر لیا

ابو ظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جا رہے تیسرے ون ڈے میچ میں نوجوان کھلاڑی بابر اعظم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سات چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 95 گیندوں پر کیریئر اور سیریز کی تیسری سنچری سکور کرلی ہے۔قومی ون ڈے ٹیم کے کھلاڑی بابر […]

’’پاک بھارت کشیدگی‘‘ اب سے کچھ ہی دیر میں پاکستان کیا اہم ترین کا م کرنے جا رہا ہے ؟ ۔خبر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کنٹرول لائن اور مقبوضہ کشمیر میں بگڑتے حالات پر وفاقی کابینہ کا اجلاس اب سے کچھ دیر میں ہوگاجبکہ کابینہ کی سلامتی کونسل چار اکتوبر کو صورتحال پر غور کرے گی۔وزیراعظم نے کہا ہے کہ جنگی جنون کو ہوا دےکر خطےکاامن داؤپرنہ لگایاجائے، شیطانی منصوبوں کامنہ توڑجواب دیں گے۔وزیراعظم محمد نواز شریف […]

ہوشیار۔۔ خبردار۔۔۔! دنیا کی ان مقبول ترین ہستیوںکو گوگل پر سرچ کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں ۔۔ ایسا نہ ہو کہیں بڑا نقصان اٹھانا پڑ جائے

نیویارک (این این آئی)دنیا بھر میں مقبول ترین گلوکارائیں سلینا گومز اور ملی سائرس چاہے کتنی ہی خوبصورت یا باصلاحیت کیوں نہ ہوں لیکن وہ آپ کے لیے خطرناک بھی ثابت ہوسکتی ہیں۔جی ہاں چند معروف شخصیات کے بارے میں گوگل پر سرچ کرنا آپ کے لیے خطرناک بھی ثابت ہوسکتا ہے اور خطرناک وائرس […]

امیر ترین جوڑا، مہنگی ترین طلاق

امیر ترین جوڑا، مہنگی ترین طلاق

چین(یس نیوز ڈیسک) چین کے امیر ترین کم عمر جوڑے کے درمیان مہنگی ترین طلا ق جلد ہونے والی ہے جس کے بعد طلاق حاصل کرنے والی خاتون1 ارب 10کروڑ امریکی ڈالر کی مالک بن جائیں گی۔ چین کی آن لائن گیمنگ کمپنی کے چیئرمین ژہاؤ یاہوئی اور ان کی اہلیہ لی کوئنگ کے درمیان […]

زمین نہیں لوگ ، محمد بلال غوری

زمین نہیں لوگ ، محمد بلال غوری

بلوچستان سے متعلق یہ میرا تیسرا کالم ہے اور اس تسلسل کے پیچھے صوبائی حکومت کے ترجمان انوارالحق کاکڑ کا یہ احساس آفریں جملہ ہے کہ میڈیا بلوچستان کو اس کی آبادی کے حساب سے نہیں بلکہ رقبے کے اعتبار سے نمائندگی دے۔بلوچستان یونیورسٹی میں بھی طلبہ و طالبات یہ شکوہ کرتے نظر آئے کہ […]

مچھروں کوکونسابلڈگروپ زیادہ پسندہے؟تحقیق میں دلچسپ انکشاف

مچھروں کوکونسابلڈگروپ زیادہ پسندہے؟تحقیق میں دلچسپ انکشاف

اسلام آباد(یس نیوزڈیسک )ماہرین حیاتیات نے تحقیق کی کہ مچھرکن لوگوں میں زیادہ حملہ آور ہوتے ہیں تو انکشاف ہوا کہ سب سے زیادہ نشانہ وہ لوگ بنتے ہیں جن کا خون Oگروپ سے تعلق رکھتا ہے۔دوسرے نمبر پر B گروپ اور تیسرے نمبر پر A گروپ کے لوگ مچھروں کا نشانہ بنتے ہیں ۔ […]

نائن زیرومیں دہشت گردوں کو پناہ دینے کا معاملہ؛ پولیس کوترمیمی چالان جمع کرانے کا حکم

نائن زیرومیں دہشت گردوں کو پناہ دینے کا معاملہ؛ پولیس کوترمیمی چالان جمع کرانے کا حکم

کراچی: (یس نیوز نمائندہ خصوصی)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پولیس کو ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو اوراطراف کے علاقوں میں دہشتگردوں اورمطلوب ملزمان کو پناہ دینے سے متعلق کیس میں ترمیمی چالان پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ یس نیوزکے مطابق کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ایم کیوایم […]

قومی اسمبلی میں پارلیمانی تاریخ کا شرمناک ترین واقعہ، قومی اہمیت کا دن نظر انداز

قومی اسمبلی میں پارلیمانی تاریخ کا شرمناک ترین واقعہ، قومی اہمیت کا دن نظر انداز

اسلام آباد(یس نیوز نمائندہ خصوصی) قومی اسمبلی میں پاکستان کی پارلیمانی تاریخ کا انتہائی افسوس ناک واقع پیش آیا ہے کہ اجلاس کی ابتدائی کارروائی میں ارکان کے علم میں یہ بات ہی نہیں تھی کہ آج کی کارروائی میں6ستمبر کا حوالہ لازمی ہے۔اپوزیشن کے راہنمائوں پیپلز پارٹی کی شازیہ مری اور پی ٹی آئی کے شفقت […]

محمد نام کو ایک بار پھر برطانیہ اور ویلز میں لڑکوں کے لیے سب سے مقبول ترین نام قرار دیا گیا ہے۔

محمد نام کو ایک بار پھر برطانیہ اور ویلز میں لڑکوں کے لیے سب سے مقبول ترین نام قرار دیا گیا ہے۔

برطانیہ کے محکمہ شماریات (مانیٹرنگ ڈیسک) کی جانب سے 2015 کے مقبول ترین ناموں کی فہرست جاری کی گئی جس میں بظاہر سرفہرست ہے مگر پھر بھی محمد نام کو سب سے مقبول قرار دیا گیا ہے۔ اس کی وجہ محمد نام کے انگلش ہجوں یا اسپیلنگ میں فرق ہے۔ برطانوی روزنامے انڈیپینڈنٹ کے مطابق […]

والد کا مقام

والد کا مقام

تحریر : رانا اعجاز حسین پوری دنیا کے مذاہب میں سب سے زیادہ والدین کے حقوق اور ان کی عظمت دین اسلام نے بیان کی ہے ۔والدین کے حقوق کے بارے میں ماں کا مقام ومرتبہ تو روزبروز جا بجا اجاگر کیا جاتا رہتا ہے، مگر باپ کی عظمت و مقام کو یکسر نظرانداز کردیا […]

ماں دنیا کی عظیم ہستی ہے۔

ماں دنیا کی عظیم ہستی ہے۔

ہائی سٹریٹ ساہیوال پر موٹر سائیکل کو پنکچر لگواتے ہوئے میں فیصلہ کر چکا تھا کہ اس ہفتے بھی اپنے گھر واپس کبیروالا نہ ہی جاوں تو بہتر ہے ،دیر تو ویسے بھی ہوچکی تھی اورجہاں پچھلےتین ہفتے گزر گئے ہیں یہ بھی گزار ہی لوں تو گرمیوں کی چھٹیوں میں ایک ہی بار چلا […]

والد کا مقام

والد کا مقام

تحریر : رانا اعجاز حسین پوری دنیا کے مذاہب میں سب سے زیادہ والدین کے حقوق اور ان کی عظمت دین اسلام نے بیان کی ہے ۔والدین کے حقوق کے بارے میں ماں کا مقام ومرتبہ تو روزبروز جا بجا اجاگر کیا جاتا رہتا ہے، مگر باپ کی عظمت و مقام کو یکسر نظرانداز کردیا […]

بیشترعلاقوں میں سردی کی شدت کم ، استورمیں بارش، برفباری

بیشترعلاقوں میں سردی کی شدت کم ، استورمیں بارش، برفباری

اسلام آباد (یس ڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت بتدریج کم ہورہی ہے۔ آج رات سے مختلف میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگا جو بدھ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ ملک کے میدانی علاقوں میں سردی کی شدت میں کمی آرہی ہے تاہم […]

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے

لاہور (یس ڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے۔ پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ کے میدانی علاقوں میں دھند چھائی ہوئی ہے۔ ملک بھر میں موسم کی سختی میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ میدانی علاقوں میں یخ بستہ ہواؤں کا راج ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سب سے کم درجہ حرارت […]

قائداعظم اور پاکستان موجودہ حالات کے تناظر میں

قائداعظم اور پاکستان موجودہ حالات کے تناظر میں

تحریر : ایس ایم عرفان طاہر نشاں یہی ہے زمانے میں زندہ قوموں کا کہ صبح و شام بدلتی ہیں ان کی تقدیریں کمال صدق و مروت ہے زندگی ان کی معاف کرتی ہے فطرت بھی ان کی تقصیریں قلندرانہ ادائیں سکندرانہ جلال یہ امتیں ہیں جہا ں میں برہنہ شمشیریں خو دی سے مرد […]

1 14 15 16