counter easy hit

mother

میرے باقی پیسے کدھر گئے

میرے باقی پیسے کدھر گئے

تحریر: الیاس محمد حسین ایک بوڑھی کا بیٹا دبئی گیا تو جاتے ہوئے اپنی والدہ کو اپنا موبائل دے گیا تاکہ رابطے میں آسانی رہی ۔۔۔ایک دن بیٹے سے بات کرنے کیلئے بوڑھیا نے 200 روپے کا کارڈ لورڈ کیا بیلنس 150 سے بھی کم آیااس نے پوچھا یہ کیا معاملہ ہے میرے باقی پیسے […]

ڈپٹی اسپیکر سندھ شہلا رضا کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت۔ مجیب الحسن

ڈپٹی اسپیکر سندھ شہلا رضا کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت۔ مجیب الحسن

نیویارک: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری نے سندہ اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر سندھ شہلا رضا کی والدہ ماجدہ کیانتقال پر گہرے رنج و غم اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی پیغام میں آصف علی زرداری نے شہلا رضااور ان کے خاندان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے […]

ناصر اقبال چیمہ کی والدہ محترمہ کی وفات پر نواز وڑائچ کا اظہار افسوس

ناصر اقبال چیمہ کی والدہ محترمہ کی وفات پر نواز وڑائچ کا اظہار افسوس

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان مسلم لیگ ن آسٹریا کے صدر چوہدری محمدنواز وڑائچ کے بہت ہی قریبی دوست چوہدری ناصر اقبال چیمہ کی والدہ محترمہ چک 19 جنوبی سرگودھا پاکستان میں گذشتہ دنوں وفات پاء گئی تھیں مرحومہ کی وفات پر پاکستان مسلم لیگ ن آسٹریا کے صدر چوہدری محمدنواز وڑائچ، مسجد البلال ویانا […]

شعیب نے ڈبل سنچری والدہ کے نام کر دی

شعیب نے ڈبل سنچری والدہ کے نام کر دی

ابو ظبی : شعیب ملک ابوظبی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں شاندار ڈبل سنچری کے بعد میڈیا کانفرنس میں تو نہیں آئے البتہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ سے انھوں نے اپنے تاثرات کا اظہار کر دیا۔ انگلینڈ کے خلاف 245 رنز بنانے والے آل راؤنڈر نے ٹویٹ کیا کہ ’’ یہ اننگز آپ کیلیے […]

طارق شریف بھٹی آف کجر خان کی قاری فاروق آحمد سے والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

طارق شریف بھٹی آف کجر خان کی قاری فاروق آحمد سے والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

پیرس : فرانس کی معروف سیاسی سماجی شخصیت اور پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق آحمد فاروقی جن کی والدہ ماجدہ کا کچھ عرصہ قبل مختصر علالت کے بعد انتقال ہو گیا۔ کے اصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور اظہار تعزیت کےلئے معروف سماجی و کاروباری شخصیت طارق شریف بھٹی آف کجر […]

چوہدری خالد اصغر گھرال کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر چوہدری منیر احمد وڑائچ کا دکھ اور افسوس کا اظہار

چوہدری خالد اصغر گھرال کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر چوہدری منیر احمد وڑائچ کا دکھ اور افسوس کا اظہار

پیرس (میاں عرفان صدیق) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر احمد وڑائچ بھاگووالیہ نے سینئر راہنما مسلم لیگ ق سابق ایم پی اے حلقہ پی پی 108 چوہدری خالد اصغر گھرال کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور ان کے لیے دعائے مغفرت کی چوہدری […]

ماں ولی

ماں ولی

تحریر : انجم صحرائی ْْ قارئین کرام ! آج میں جس شخصیت کے حوالے سے اپنی یادوں کو ترتیب دینے لگا ہوں ہر شخص کی اس رشتہ سے جذباتی وابستگی کو ئی انہونی بات نہیں دنیا کے ہر انسان کو اپنی ماں سے پیار ہوتا ہے۔انسان تو انسان دنیائے عالم میں پائے جانے والے ہر […]

ماں

ماں

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ستر سالہ بوڑھی ماں اپنی تیس سالہ جوان بیٹی کے ساتھ میرے سامنے بیٹھی تھی ماں کے چہرے پر بڑھاپے کی جھریوں کا جال بچھا ہوا تھا وہ معصوم چہرے اور دُھندلی آنکھوں سے امید، التجا، بے بسی اور لاچارگی سے میری طرف دیکھ رہی تھی۔ میری بچپن سے یہ […]

اماں ۔۔۔ بھائی کب مرے گا

اماں ۔۔۔ بھائی کب مرے گا

تحریر: عبدالباسط معصومی ایک غریب کنبہ پانچ افراد پر مشتمل تھا ،میاں بیوی اور تین بچے ۔سب سے بڑا بیٹا اور پھر دو بیٹاں۔۔ ۔باپ غریب تھا مگر اس نے اپنے بچوں کو بڑے نازونعم سے پالا تھا ۔زندگی مفلسی اور اطمینان کے ملے جلے دھوپ چھائوں کے موسم میں گزر رہی تھی کہ اچانک […]

استاد کا مقام

استاد کا مقام

تحریر : سجاد علی شاکر انسان کی پہلی درسگاہ ماں کی گود ہوتی ہے اور پھر ماں اپنے جگر کا ٹکڑا استاد کے حوالے کر دیتی ہے اور استاد اس کے لئے پوری دنیا کو ایک درسگاہ بنانے کی طاقت رکھتا ہے۔ باپ بچے کو زمین پر قدم قدم چلنا سکھاتا ہے ، استاد اسے […]

اگر وہ آپ کی بیٹی ہوتی تو۔۔؟

اگر وہ آپ کی بیٹی ہوتی تو۔۔؟

تحریر : محمد امجد خان جیسے پانی اپنا کوئی رنگ بو یا ذائقہ نہیں رکھتا ایسے ہی انسان کا بھی پیدائشی طور پر اپنا کوئی لبو لہجہ ،زبان ،عادات یا مذہب نہیں ہوتا ،اگر پیدائشی طور پر اِس کے پاس کچھ ہوتا ہے تو ایک رونے کا فن ضرور ہوتا ہے جس کے ذریعے وہ […]

روشن سنگھ کی ماں کو سلام

روشن سنگھ کی ماں کو سلام

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی سرہند شریف شیخ احمد سرہندی کا مزار پر انوار اور اُس کا گنبد مبارک میرے سامنے روشن تھا۔ آپ وہ عظیم بزرگ کہ جس کی مثل اللہ تعالی نے بہت کم کسی اور کو پیدا کیا رب ذولجلال نے وہ سانچہ ہی توڑ دیا جس میں حضرت مجدد الف ثانی […]

سکون کی تلاش

سکون کی تلاش

تحریر : ایم سرور صدیقی ایک اللہ والے سے کسی شخص نے اپنی بیوی کے عیب بیان کرنے شروع کردئیے وہ چپ چاپ سنتے رہے جب وہ شخص بیان کر چکا تو انہوںنے پوچھا تمہارے کپڑے کون دھوتاہے؟ ”میری بیوی ۔۔ اس نے جواب دیا ‘گھر میں کھانا کون تیارکرتاہے؟بزرگ نے پھر پوچھا۔۔۔میری بیوی ۔۔ […]

مسلم لیگ ق والنسیا کے صدر چوہدری ریاست علی دھوتھڑ کی والدہ وفات پا گئیں

مسلم لیگ ق والنسیا کے صدر چوہدری ریاست علی دھوتھڑ کی والدہ وفات پا گئیں

والنسیا: یہ نیوز بڑے افسوس کیساتھ لگائی جا رہی ہے کہ مسلم لیگ ق والنسیا کے صدر اور معروف سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری ریاست علی دھوتھڑ آف رتی پنڈی اور چوہدری لیاقت علی دھوتھڑ آف رتی پنڈی کی والدہ پاکستان میں وفات پا گئیں۔ انکا نماز جنازہ کل مورخہ 14 اگست بروزجمعہ 2015 صبح […]

تحریک منہاج پاکستان کے مرکزی رہنماء شیخ زاہد فیاض کو صدمہ، ماں کے بعد خالہ بھی انتقال کر گئیں

تحریک منہاج پاکستان کے مرکزی رہنماء شیخ زاہد فیاض کو صدمہ، ماں کے بعد خالہ بھی انتقال کر گئیں

پیرس (اے کے راؤ سے) تحریک منہاج پاکستان کے مرکزی رہنماء شیخ زاہد فیاض کو صدمہ ،طویل علالت کے بعد پیرس کے ہسپتال میں خالہ انتقال کر گئیں۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ مرحومہ پیرس کی معروف شخصیت شیخ رشید کی اہلیہ تھیں۔ ان کی وفات پر یورپ بھر کے منہاج القرآن انٹرنیشنل اور پاکستان […]

ہماری ماں حضرت عائشہ بنتِ ابو بکر صدیق :حصہ اول

ہماری ماں حضرت عائشہ بنتِ ابو بکر صدیق :حصہ اول

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی سرتاج الانبیاء محبوب ِ خدا مجسمِ رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبوب اور وفادار بیوی اِس جہانِ فانی سے جا چکی تھیں ۔ پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اپنی محبوب بیوی سے 25 سالہ خوبصورت ناطہ ٹوٹ چکا تھا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ […]

سپین: ماں نے اپنے بیٹے اور بیٹی کو چھریوں کے وار سے قتل کرنے کی کوشش کی

سپین: ماں نے اپنے بیٹے اور بیٹی کو چھریوں کے وار سے قتل کرنے کی کوشش کی

سپین (زاہد مصطفی اعوان سے) سپین کے جزیرے لانزاروتے میں ایک ماں نے اپنے 5 سالہ بیٹے اور 3 سالہ بیٹی کو چھریوں کے وار سے قتل کرنے کی کوشش کی ہے۔ پولیس حکام کےمطابق انہیں ایک فون کال وصول ہوئی تھی۔ جس میں انہیں آگاہ کیا گیا تھا کہ، ایک گھر میں ماں اپنے […]

مس لبنہ قادر اپنی والدہ محترمہ کے ساتھ خوشکوار موڈ میں

مس لبنہ قادر اپنی والدہ محترمہ کے ساتھ خوشکوار موڈ میں

اٹلی (شیخ بابر سے) اے ڈی کمنیکیشن لاہور کی چیف ایکزیکٹو مس لبنہ قادر اپنی والدہ محترمہ کے ساتھ خوشکوار موڈ میں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 456

مین آف دی میچ ایوارڈ اپنی والدہ کے نام کرتا ہوں: شعیب ملک

مین آف دی میچ ایوارڈ اپنی والدہ کے نام کرتا ہوں: شعیب ملک

لاہور : مین آف دی میچ شعیب ملک کا کہنا ہے کہ بڑے ہدف کے خلاف زمبابوے نے اچھا کھیل پیش کیا۔ ٹاپ ٹیم بھی ہوتی تو گھبرا جاتی۔ ان کا کہنا تھا کہ ون ڈان سمیت کسی بھی پوزیشن پر کھیلنے کو تیار ہوں۔ زمبابوے کے خلاف پہلے میچ کے ہیرو شعیب ملک کا […]

جو کچھ بھی ہوں ماں کی دعا کی بدولت ہوں، شفقت چیمہ

جو کچھ بھی ہوں ماں کی دعا کی بدولت ہوں، شفقت چیمہ

ساہیوال: معروف فلمی اداکار شفقت چیمہ نے کہاہے کہ پاکستان کا پہلا فنکار ہوں جس نے 920فلموں میں کام کیا ہے آج جو کچھ بھی ہوں ماں کی دعا کی بدولت ہوں۔ عالم دین کا بیٹا حافظ قرآن و قاری ہوں واعظ بھی کرتاہوں ﷲ تعالیٰ اپنے بندوں سے جب چاہے اور جو چاہے کام […]

بلاول، نانا اور ماں کے نقشِ قدم پر پورا اترنے میں کامیاب

بلاول، نانا اور ماں کے نقشِ قدم پر پورا اترنے میں کامیاب

آکسفورڈ : پہلے نانا، پھرماں اور اب بیٹا۔ بلاول بھٹو زرداری نانا اور ماں کے نقشِ قدم پر پورا اترنے میں کامیاب ہوگئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے آکسفورڈ یونی ورسٹی سے ماسٹرز مکمل کرلیا ہے، اس کے ساتھ ہی انہوں نے اپنی والدہ سابقہ وزیر اعظم بینظیر بھٹو اور نانا […]

دھرنوں پر حکمرانوں کا پارلیمنٹ سے ماں جیسا پیار، اب اپنی پرانی ڈگر پر، خورشید شاہ

دھرنوں پر حکمرانوں کا پارلیمنٹ سے ماں جیسا پیار، اب اپنی پرانی ڈگر پر، خورشید شاہ

سکھر : قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ دھرنوں کے وقت حکمرانوں کا پارلیمنٹ کے ساتھ ماں جیسا پیار نظر آرہا تھا، بحران سے نکلتے ہی حکومت نے اپنی پرانی ڈگر پر چلنا شروع کردیا ہے۔ قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ سکھر پریس کلب میں […]

جھنگ : ٹرک بے قابو ہو کر گھر پر الٹ گیا، 4 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی

جھنگ : ٹرک بے قابو ہو کر گھر پر الٹ گیا، 4 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی

جھنگ (جیوڈیسک) محلہ پنڈی کے قریب حفاظتی بند رنگ روڈ پر سبزی سے لدا تیز رفتار ٹرک بے قابو ہو کر خانہ بدوشوں کے گھر پر الٹ گیا۔ جس کے باعث 6 سالہ عبدالرحمن، 3سالہ مافیہ، 11سالہ ربیعہ، 8سالہ مسرت، 5سالہ فرحت، 14 سالہ عمران، 12سالہ نادیہ جاں بحق جبکہ 3 سالہ رضوان اور دو […]

قاری فاروق احمد فاروقی گورسی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کی خبر کی تصویری جھلکیاں

قاری فاروق احمد فاروقی گورسی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کی خبر کی تصویری جھلکیاں

گجرات (میاں عرفان صدیق) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی گورسی کی والدہ کی وفات پراظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 539