counter easy hit

mothers

افغانستان، عورتوں کے حقوق کیلئے “لالے عثمانی” کی تحریک کامیاب، عورتوں کیلئے نام لینا اب برا نہیں سمجھا جائیگا بلکہ خاندان کی پہچاں سمجھا جائیگا

افغانستان، عورتوں کے حقوق کیلئے “لالے عثمانی” کی تحریک کامیاب، عورتوں کیلئے نام لینا اب برا نہیں سمجھا جائیگا بلکہ خاندان کی پہچاں سمجھا جائیگا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان کی روایات میں جکڑی ہوئی خواتین کو معاشرے میں اہم مقام دیتے ہوئے حکومت نے آئین میں ترمیم منظور کی ہے۔ افغانستان میں مائوں کو اپنی نوعیت کی منفرد پہچان دینے کیلئے قانون میں ترمیم کی منظوری دے دی گئی ہے۔ جس کے مطابق افغانستان میں بچوں کے شناختی کارڈ […]

حاملہ ماں بھلکڑ کیوں ہوتی ہے؟

حاملہ ماں بھلکڑ کیوں ہوتی ہے؟

یونیورسٹی آف لندن کے تحقیق کاروں نے پتا چلایا ہے کہ حمل کے دوران ایک ماں کا بھلکڑپن اسے اپنےبچے سے جذباتی طور پر منسلک کرنے کے لیے ہوتا ہے لندن — دوران حمل اور بچے کی ولادت کے ابتدائی دنوں میں عورتیں خود کو زیادہ بھلکڑ اور حساس محسوس کرتی ہیں، اگرچہ اس روایتی […]

ماں کا دودھ پینے والےبچے ذہین اور دولت مند ہوں گے: رپورٹ

ماں کا دودھ پینے والےبچے ذہین اور دولت مند ہوں گے: رپورٹ

یہ بات برازیل کی ‘فیڈرل یونیورسٹی آف پیلوٹاس’ سے وابستہ محققین کے اخذ کردہ نتائج پر مبنی ہے۔ اس مطالعاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بچہ جتنی دیر ماں کا دودھ پیتا ہے،اس کا بچے کی نشوونما اور مستقبل پر دوررس اثر پڑتا ہے لندن — ایک جائزہ رپورٹ میں ماہرین نے پیشن گوئی […]

وہ باتیں جن پر کوئی بات کرنے کی جرات نہیں کرتا ۔۔۔۔۔ نامور پاکستانی اداکارہ انوکھے مشن کے ساتھ میدان میں آگئیں

وہ باتیں جن پر کوئی بات کرنے کی جرات نہیں کرتا ۔۔۔۔۔ نامور پاکستانی اداکارہ انوکھے مشن کے ساتھ میدان میں آگئیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک)اداکارہ سونیا حسین کا کہنا ہے کہ ان کی والدہ ان کے لئے رول ماڈل ہیں ۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ مجھے اس بات پر یقین ہے کہ کوشش کیے بغیر کچھ بھی حاصل نہیں ہوتا اور مشکلیں ہمیشہ ہماری زندگی کا حصہ نہیں رہتی ، خدا نے […]

میری ماں کی قبر میں 20 لاکھ روپے موجود ہیں لہٰذا قبر کشائی کرکے رقم نکالنے کی اجازت دی جائے، شیخوپورہ میں ایسا حیرت انگیز واقعہ سامنے آ گیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

میری ماں کی قبر میں 20 لاکھ روپے موجود ہیں لہٰذا قبر کشائی کرکے رقم نکالنے کی اجازت دی جائے، شیخوپورہ میں ایسا حیرت انگیز واقعہ سامنے آ گیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

میری ماں کی قبر میں بیس لاکھ روپے موجود ہیں لہٰذا قبر کشائی کرکے رقم نکالنے کی اجازت دی جائے، یہ بات سرگودھا روڈ کی آبادی گاؤں کالوکے ڈیرہ محمد خان کے معمر رہائشی عبدالرشید نے ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ کو گزشتہ روز دی گئی درخواست میں موقف اختیار کرتے ہوئے کہی، انہوں نے درخواست میں […]

بیٹا میں عرصہ دراز سے تمھاری ماں کی صحت کا خیال رکھ رہی ہوں میری بیٹی مریم کو کہیں لگوا دو۔۔۔۔ سابق وزیرِ اطلاعات ، مریم اورنگزیب کی مختصر تاریخ

بیٹا میں عرصہ دراز سے تمھاری ماں کی صحت کا خیال رکھ رہی ہوں میری بیٹی مریم کو کہیں لگوا دو۔۔۔۔ سابق وزیرِ اطلاعات ، مریم اورنگزیب کی مختصر تاریخ

اس کی ماں طاہرہ اشرف ” ہولی فیملی ہسپتال ” میں آٹھویں گریڈ کی ہیلتھ ورکر تھی ۔۔۔ 1990 میں اُسے نواز شریف کی ماں کی خدمت کرنے کے لئے دو مہینے کے لئے بطور نرس پرائم منسٹر ہاؤس بھیجا گیا ۔ وہاں وہ نواز شریف کی آنکھ کو ایسی بھا گئی کہ آٹھویں گریڈ […]

‘‘ امریکہ روانہ ہونے سے قبل عافیہ صدیقی کی ماں کا وزیر اعظم کے نام کھلا خط، ایسی باتیں کہہ دیں کہ پورا ملک افسردہ ہوگیا

‘‘ امریکہ روانہ ہونے سے قبل عافیہ صدیقی کی ماں کا وزیر اعظم کے نام کھلا خط، ایسی باتیں کہہ دیں کہ پورا ملک افسردہ ہوگیا

کراچی (نیوز ڈیسک ) ڈاکٹر عافیہ کی والدہ عصمت صدیقی نے وزیراعظم عمران خان کے نام ایک کھلے خط کے ذریعے ان سے اپیل کی ہے کہ وہ حالیہ دورہ امریکہ میں قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کو بھی اپنے ایجنڈہ میں شامل کریں۔عمران خان کے نام کھلے خط میں انہوں نے لکھا […]

غیرشادی شدہ بچی کے ابارشن کا عذاب اور ماؤں کی جھلملاتی آنکھیں

غیرشادی شدہ بچی کے ابارشن کا عذاب اور ماؤں کی جھلملاتی آنکھیں

گیارہ بارہ سال کی غیرشادی شدہ بچی کا ابارشن کرنا آسان نہیں ہوتا ہے۔ لیکن جب بھی ابارشن کرنے کی ضرورت پڑتی ہے تو اس انتہائی تکلیف دہ عمل کو برداشت کرنا بھی ایک مسئلہ ہی ہوتا ہے، اس بچی کے لیے بھی اور اس ڈاکٹر کے لیے بھی جو اس بچی کی مدد کر […]

ایمان افروز تحریر

ایمان افروز تحریر

لعاب محمد ﷺ میں شفائے کاملہ تھی .اللہ کے محبوب نبی حضرت محمد ﷺ بچوں کی پیدائش پر گھٹی کے طور پر اپنا لعاب دہن انہیں چٹاتے تو ہر وہ بچہ اپنے عہد کا سب سے مقبول اور علم و شجاعت میں یکتا ہوا جس کو یہ نعمت محمدی ﷺ حاصل ہوئی. سرکار دوعالم بیماروں […]

پڑھیے ایک ماں کی آنکھیں نم کر دینے والا واقعہ

پڑھیے ایک ماں کی آنکھیں نم کر دینے والا واقعہ

رابعہ میری بہت اچھی دوست ہے وہ ایک اولڈ ہوم میں اکاوٴنٹنٹ کے فرائض انجام دیتی ہے۔ میں ان کے آفس پہنچی ، رابعہ موجود نہ تھی اس کی کولیگ نے مجھے انتظار کرنے کو کہا کہ وہ آدھ گھنٹے تک آجائے گی۔رابعہ سے رابطہ کیا۔ اس نے بھی انتظار کا کہا۔ میں اسے خفا […]

ماں کی عظمت پر مبنی پاوں سے زمین نکال دینے والی کہانی

ماں کی عظمت پر مبنی پاوں سے زمین نکال دینے والی کہانی

ماں کی عظمت پر کچھ لکھنا سمندر کو کوزے میں بند کرنے کے مترادف ہے۔ ماں شفقت ، خلوص ، بے لوث محبت اور قربانی کا دوسرا نام ہے ۔ ماں دُنیا کا وہ پیارا لفظ ہے جس کو سوچتے ہی ایک محبت ، ٹھنڈک ، پیار اور سکون کا احساس ہوتا ہے ۔ اس […]

بیٹیوں کی خوبصورتی بیان کرنے والے الفاظ باربی، پرنسز بولنے سے انکی شخصیت تبادہوتی ہے، اسکے بجائے مائیں ان کو کیا پکاریں، جانئے دلچسپ تحریر میں

بیٹیوں کی خوبصورتی بیان کرنے والے الفاظ باربی، پرنسز بولنے سے انکی شخصیت تبادہوتی ہے، اسکے بجائے مائیں ان کو کیا پکاریں، جانئے دلچسپ تحریر میں

اگر آپ عصر حاضر میں بھی بیٹیوں کےلئے محدود رنگوں اور محدود کھلونوں کا انتخاب کر رہے ہیں تو آپ ان کی ذہنی نشوونماپروان چڑھنے کے دوران رکاوٹ پیدا کررہے ہیں۔ اگر ایسا ہے تو اب آپ کو اپنی سوچ میں تبدیلی لے آنی چاہیے کیونکہ اب بیٹیاں نہ صرف گاڑیاں چلارہیں بلکہ بیرون ملک […]

آئی جی آفس کے اس اعلیٰ عہدے پر فائز نوجوان کا تذکرہ جو ماں کے قدموں کی خاک کو اپنی کل دولت سمجھتا ہے

آئی جی آفس کے اس اعلیٰ عہدے پر فائز نوجوان کا تذکرہ جو ماں کے قدموں کی خاک کو اپنی کل دولت سمجھتا ہے

لاہور (انتخاب : شیر سلطان ملک ) عام طور پرکہاجاتاہے کہ پولیس والوں سے نہ دوستی اچھی اور نہ دشمنی اچھی ۔ یہ مقولہ بہت پرانا ہے ۔ پاکستان کو آزاد ہوئے 72سال ہوچلے ‘ پولیس کوابھی تک عوام دوست نہیں بنا یا جاسکا ۔ تھانے کے اندر جانا تو کجا باہر سے گزرتے ہوئے […]

عدالت نے 2 جہادی ماؤں اور بچوں کے خلاف اہم حکم جاری کر دیا،

عدالت نے 2 جہادی ماؤں اور بچوں کے خلاف اہم حکم جاری کر دیا،

بیلجیئم (ویب ڈیسک ) بیلجیئم کی ایک عدالت نے حکم دیا ہے کہ حکومت دو جہادی ماؤں اور ان کے 6 بچوں کو 40 دن کے اندر اندر واپس لانے کا انتظام کرے۔ فیصلے پر دی گئی مدت کے دوران عملدرآمد نہ کرنے کی صورت میں حکومت کو فی بچہ 5000یورو روزانہ جرمانہ ادا کرنا […]

موٹاپے کو میلوں دور رکھنے والی 10 غذائیں آپ بھی کھائیں اور چند دنوں میں فرق محسوس کریں

موٹاپے کو میلوں دور رکھنے والی 10 غذائیں آپ بھی کھائیں اور چند دنوں میں فرق محسوس کریں

  کراچی(سی ایم لنکس)دنیا میں کھانے کی ایسی کوئی چیز نہیں ہے جس میں کیلوریز کے نام پر کچھ بھی موجود نہ ہو۔ البتہ کچھ ایسے پھل اور سبزیاں ضرور ہیں جنہیں کھانے کے بعد ہمیں وزن بڑھ جانے کی فکر ہر گز نہیں کرنی پڑے گی۔ آج ہم آپ کو ان چیزوں کے بارے […]

فیڈر یا ماں کا دودھ

فیڈر یا ماں کا دودھ

بعض مائیں فکرمند ہوجاتی ہیں کہ پیدائش کے بعد دو تین دن کے اندر ان کے بچے کا وزن کم ہوگیا ہے لیکن یہ کوئی بیماری نہیں ہوتی۔ یہ فطری عمل ہوتا ہے۔ پیدائش کے بعد دو تین دن کے دوران بچے کا وزن 5 سے 20 فیصد کم ہوجاتا ہے۔ ایسا اس لیے ہوتا […]

ماں کی نوزائیدہ بیٹے سمیت 8 ویں منزل سے کود کرخودکشی

ماں کی نوزائیدہ بیٹے سمیت 8 ویں منزل سے کود کرخودکشی

کراچی: دہلی کالونی میں ماں نے نوزائیدہ بیٹے سمیت 8 ویں منزل سے چھلانگ لگاکرخودکشی کرلی۔  کراچی کے علاقے دہلی کالونی میں ماں نے نوزائیدہ بیٹے سمیت 8 ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔ جاں بحق ہونے والی ماں کی شناخت 22 سالہ رمشا اورنوزائیدہ عبدالہادی کے نام سے ہوئی۔ ایس پی توقیرنعیم کے مطابق […]

یہ بھی ہماری مائیں ہیں

یہ بھی ہماری مائیں ہیں

ماں ایک مقدس ہستی ہے۔ پیارے نبی ﷺ کے بعد دنیا میں والدین اور بالخصوص ماں کے رشتے کو بنیادی اہمیت بخشی گئی۔ دنیا میں آنکھ کھولتے ہی جس پہلے فرد کو دیکھا جاتا ہے ، وہ ماں ہے۔ جبکہ نومولود بچے کی جانب سے پہلا پکارا جانے والا لفظ بھی ماں ہی ہے ۔ […]

پنجاب میں ایک ہی دن دو ماؤں کے یہاں 4، 4 بچوں کی پیدائش

پنجاب میں ایک ہی دن دو ماؤں کے یہاں 4، 4 بچوں کی پیدائش

کہتے ہیں دینے والا جب بھی دیتا ، دیتا ہے چھپڑ پھاڑ کے۔ پنجاب سے تعلق رکھنے والے دوخاندانوں نے ایک ہی دن اپنی فیمیلیز میں چار، چار بچوں کو خوش آمدید کہا۔ دونوں خاندان ایک دوسرے کو نہیں جانتے لیکن دلچسپ اتفاق ہے کہ ان کے چار،چار بچوں کی تاریخ پیدائش ایک ہونے کے […]

سوشل میڈیا کارکن کے لیے ماں کا خط

سوشل میڈیا کارکن کے لیے ماں کا خط

تم سوچتے ہو کہ میں صرف تمہاری ماں ہوں مگر اس سے بھی پہلے میں ایک عورت ہوں اورکوئی مرد کسی بھی عورت کو اپنے برابر سمجھنے کو تیار نہیں۔ چاہے وہ اس کی سگی ماں ہی کیوں نہ ہو۔ ہم عورتیں بھی پتا نہیں کس خمیر سے بنی ہوئی ہیں کہ کبھی بیٹی کی […]

چھوٹے میاں ،بڑے بھائی کی نااہلی کا جشن منانے نکلے ہیں،چانڈیو

چھوٹے میاں ،بڑے بھائی کی نااہلی کا جشن منانے نکلے ہیں،چانڈیو

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ چھوٹے میاں اپنے بڑے بھائی کی نااہلی کا جشن منانے کےلئے دورے پر نکلے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مولابخش چانڈیو نے کہا کہ معافی مانگ کربھاگنےوالےمرسوں مرسوں نعرےکو نہیں سمجھ سکتے ۔ ان کا کہناتھاکہ شہبازشریف […]

ماں کی محبت سب کیلئے یکساں

ماں کی محبت سب کیلئے یکساں

سوشل میڈیا پر چمپینزی کی شیر کے بچوں کے ساتھ پیار کرنے کی ویڈیو انتہائی پسند کی جا رہی ہے لاہور: ماں کی اپنے بچوں کیلئے محبت ایک لازوال جذبہ ہے لیکن اگر کوئی ماں کسی دوسرے کے بچوں پر محبت کی بارش کرے تو یہ جذبہ ایسے معنی اختیار کرلیتا ہے جسے الفاظ میں […]

عمیر شہاب کے قتل کا مقدمہ والدہ کی مدعیت میں درج

عمیر شہاب کے قتل کا مقدمہ والدہ کی مدعیت میں درج

کراچی میں ڈی آئی جی پشاو رشہاب مظہرکے بیٹے عمیر شہاب کے قتل کا مقدمہ مقتول کی والدہ کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔ عمیرشہاب کےقتل میں گرفتارپولیس اہلکار کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا، جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے فقیر محمد کا 3  روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔ گرفتار پولیس اہلکار […]

بیٹا یا بیٹی ماں کا بلڈ پریشر اہم کردار ادا کرتا ہے، نئی تحقیق

بیٹا یا بیٹی ماں کا بلڈ پریشر اہم کردار ادا کرتا ہے، نئی تحقیق

کینیڈا میں ہونے والی ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ بیٹا یا بیٹی کی پیدائش میںزچہ کا بلڈ پریشر اہم کردار ادا کرتا ہے۔ نئی تحقیق کے مطابق اگر خواتین چاہتی ہیں کہ ان کے گھر بیٹی پیدا ہو تو وہ اپنا بلڈ پریشر کم رکھیں۔طبی ماہرین کا خیال ہے کہ بچے کی جنس […]