counter easy hit

mothers

وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کی والدہ کی طبیعت میں بہتری

وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کی والدہ کی طبیعت میں بہتری

قومی کر کٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین اور ٹی ٹوئنٹی کپتان سرفراز احمد کی والدہ کی طبیعت پہلے سے بہتر ہوئی ہے تاہم وہ اسپتال میں داخل ہیں۔ سرفراز احمد نے کہا ہے کہ زیادہ سے زیادہ وقت والدہ کے ساتھ گزارنا چاہتا ہوں ، دوبارہ آسٹریلیا جاکر ٹیم کو جوائن کرنا بہت مشکل […]

بچی نے سوئی ہوئی والدہ کا فون پر انگوٹھا لگواکر آن لائن کھلونے منگوالیے

بچی نے سوئی ہوئی والدہ کا فون پر انگوٹھا لگواکر آن لائن کھلونے منگوالیے

آرکنساس: امریکا میں 6 سالہ بچی نے کمال چالاکی سے نیند کی آغوش میں اپنی ماں کا انگوٹھا لگوا کر اس کا فون کھولا اور 250 ڈالر کے آن لائن تحفے خرید لیے۔ امریکا کی رہائشی خاتون کی 6 سالہ بیٹی نے نیند کے دوران بہت احتیاط سے اپنی والدہ کےانگوٹھے کے فنگر پرنٹس سے ایمیزون ایپ کھول […]

محمد عامر والدہ کی بیماری کے باعث وطن واپسی کیلئے تیار

محمد عامر والدہ کی بیماری کے باعث وطن واپسی کیلئے تیار

  پاکستان کرکٹ ٹیم کو ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ سے قبل دھچکا لگ گیا ،فاسٹ بولر محمد عامر والدہ کی بیماری کے باعث فوری طور پر وطن واپس آرہے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ نے فاسٹ بولر کو ویسٹ انڈیز کے ساتھ جاری سیریز کو ادھورا چھوڑ کرجانے کی اجازت […]

مدر ڈے اور فراڈئیے

مدر ڈے اور فراڈئیے

تحریر : انجینئر افتخار چودھری آج مدر ڈے تھا سارا دن ماں کی عظمت اور اس کی خدمات پر سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا روشنی ڈالتا رہا۔میں نے بھی اپنی بے جی کو یاد کیا جو بیٹے کے دکھوں کے ہاتھوں اس دنیا سے چلی گئیں۔بہت لکھا اس موضوع پر دکھ کیا تھا ان کا […]

یہ مائیں، یہ بیٹیاں کشمیر کی

یہ مائیں، یہ بیٹیاں کشمیر کی

تحریر : علی عمران شاہین یہ مقبوضہ کشمیر کا علاقہ کولگام ہے۔ یہاں آج اسی علاقے کے رہنے والے ایک نوجوان دائود احمد شیخ کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔ گزشتہ رات یہیں تھوڑے ہی فاصلے پر بھارتی فوج نے ہزاروں کی تعداد میں آ کر علاقے کا محاصرہ کیا تھا اور پھر […]

اولاد کی تربیت میں ماوں کا اہم کردار

اولاد کی تربیت میں ماوں کا اہم کردار

تحریر : قراة العین ہمارے پیارے رسول خاتم النبین صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے جب دور جاھلت کے وحشی نما حیوان کو انسان بنا کے اندھیروں سے روشنیوں میں لاے وہاں یہ کیونکر ممکن نہیں کہ بچے جو گلاب کے پھول کی طرح معصوم ہوتے ہیں ان کی اصلاح نہ کی جا سکے۔اولاد کی […]

تم نے ذر اسی با ت کو طو فاں بنا دیا

تم نے ذر اسی با ت کو طو فاں بنا دیا

تحریر: نسیم الحق زاہدی خلفیہ اول حضرت ابوبکر صدیق جب خلفیہ بنے تو آپ کی تنخواہ کا سوال اُٹھا تو آپ نے فرمایا مد ینے میں ایک مز دور کی جتنی یومیہ اُجرت دی جاتی ہے اتنی ہی میرے لئے مقر ر کر و ایک ساتھی نے عرض کی امیر المومنین اس میں آپ کا […]

امہات المومنین اور موجودہ دور کی مسلمان خواتین

امہات المومنین اور موجودہ دور کی مسلمان خواتین

تحریر : میر افسر امان ”اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیویاںاُن کی مائیں ہیں”(سورة الا حزاب٦)نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیویاں اُسی طرح اُن کے لیے حرام ہیںجس طرح ان کی حقیقی مائیں حرام ہیں اس سلسلے میں یہ جان لینا چاہیے کہ ازواج نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم […]

چلئے تم ہی بتا دو

چلئے تم ہی بتا دو

تحریر: لقمان اسد میں تو سوچ سوچ کے ہار چکا۔ کوئی ہے جو یہ بتلائے کہ بے جرم مارے جانے والے جگرگوشوں کے لاشے جب مائوں کے آنگن میں جا پہنچتے ہیں تو ان مائوں کے دلوں پر گیا گزرتی ہوگی،برس ہا برس سے اپنے قلوب میں مچلتے ان ارمانوں کے حسیں جذبوں کو یہ […]

پشاور کی مائیں آج بھی اپنے بچوں کا قصور پوچھتی ہیں

پشاور کی مائیں آج بھی اپنے بچوں کا قصور پوچھتی ہیں

تحریر : ایم آر ملک مصر کا ایک مسلمان شاعر محمد الماغوط دنیا بھر کے دکھی انسانوں سے مخاطب ہو کر کہتا ہے ”تمھارے پاس جو کچھ بھی ہے خوف ،چیخیں ،اُداسیاں ،بیماریاں ،پھٹے ہوئے پیٹ ،کٹے ہوئے جسم اور نچے ہوئے ناخنوں سمیت جو کچھ تمہارے پاس ہے وہ مجھے روانہ کردو دنیا کے […]

الطاف حسین نازیبا زبان پر قوم کی مائوں، بہنوں سے معافی مانگیں، شیریں مزاری

الطاف حسین نازیبا زبان پر قوم کی مائوں، بہنوں سے معافی مانگیں، شیریں مزاری

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی سیکرٹری اطلاعات شیریں مزاری نے کہا ہے الطاف حسین نازیبا زبان استعمال کرنے پر قوم کی ماؤں اور بہنوں سے بھی معافی مانگیں۔ شیریں مزاری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عمران خان الطاف حسین کے بارے میں اپنے بیان پر قائم ہیں۔ […]