موٹرولا ریزر پھر دھوم مچانے کے لیے تیار ہے
نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) موٹرولا ریزر کو جب متعارف کرایا گیا تو اس نے دنیا بھر میں دھوم مچا دی۔ کمپنی اب ایک بار پھر اس ماڈل کو نئی شکل میں واپس لا رہی ہے۔ اس بار یہ فون فولڈ ایبل سمارٹ فون کی شکل اختیار کرے گا۔ موٹرولا کا ریزر سیریز کا موبائل فون ہر […]