counter easy hit

mourn

صفر۔28 تاریخ اسلام کا سیاہ دن۔۔راولپنڈی میں تابوت وتعزیے کے جلوس ۔ماتمی سنگتوں کی شرکت

صفر۔28 تاریخ اسلام کا سیاہ دن۔۔راولپنڈی میں تابوت وتعزیے کے جلوس ۔ماتمی سنگتوں کی شرکت

صفر۔28 تاریخ اسلام کا سیاہ دن۔۔راولپنڈی میں تابوت وتعزیے کے جلوس ۔ماتمی سنگتوں کی شرکت ۔۔۔۔۔ تحریرو تحقیق۔۔۔اصغر علی مبارک سے۔۔۔واقعہ کربلاسے قبل ہی 28صفر المظفر50 تاریخ کا وہ سیاہ دن بن چکا تھا جب نواسہ رسولؐ خلیفۃ المسلمین حضرت امام حسنؓ کو زھر دیکر شہیدکر دیا گیا ھر سال کی طرح اس سال بھی […]

پشاور خودکش دھماکے کے شہداء کی تدفین، شہر میں سوگ کا سماں

پشاور خودکش دھماکے کے شہداء کی تدفین، شہر میں سوگ کا سماں

پشاور: گزشتہ روز عوامی نیشنل پارٹی کی کارنر میٹنگ کے دوران ہونےوالے خودکش حملے میں شہید ہونےوالے 10 افراد کی اجتماعی نماز جنازہ اداکردی گئی ہے جب کہ دہشتگردی کے واقعے کے بعد شہر کی فضا سوگوار ہے۔ گزشتہ روز الیکشن کے سلسلے میں عوامی نیشنل پارٹی کی کارنر میٹنگ کے دوران خودکش دھماکہ ہواتھا جس […]

وہاب ریاض والد کے انتقال پر غم سے نڈھال

وہاب ریاض والد کے انتقال پر غم سے نڈھال

قومی کرکٹ ٹیم کےفاسٹ بولر وہاب ریاض دوحاسےواپس لاہور پہنچ گئے ، وہاب ریاض کے والد شیخ اسکندر گزشتہ روز دوحا میں انتقال کرگئے تھے، شیخ اسکندر کی نماز جنازہ آج دوپہرڈیڑھ بجے ادا کی جائے گی۔ وہاب ریاض کےوالدشیخ اسکندر جگر کےعارضے میں مبتلا تھے اور دوحا کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھےجہاں […]

جہاں قبریں ماتم کررہی ہوں

جہاں قبریں ماتم کررہی ہوں

اگر کوئی شخص چیخ چیخ کر یہ کہنا شروع کردے کہ ہم سب بیس کروڑ ایک ایسی گاڑی میں سوار ہیں جس کے بریک فیل ہوچکے ہیں اور جو بغیر ڈرائیور کے اپنی پوری رفتار سے اندھادھند بھاگی جارہی ہے، جس کی نہ تو کوئی سمت ہے اور نہ ہی کوئی منزل۔ تو ظاہر ہے […]

امریکی میڈیا کا ماتم

امریکی میڈیا کا ماتم

امریکی اخبارات وجرائد کے مدیروں کی تنظیم سیاسی اعتبار سے بہت بااثر اور مالی حوالوں سے کافی طاقت ور ہے۔ 1980ءکی دہائی شروع ہوئی تو اس تنظیم کے کرتا دھرتا اس فکر میں مبتلا ہوگئے کہ امریکی اخبارات اپنے ملک کے بارے میں بقیہ دُنیا کے ذہنوں میں مثبت سوچ پیدا کرنے میں ناکام رہے […]

کیوں ایسا ہی ہے ناں

کیوں ایسا ہی ہے ناں

تحریر: میر شاہد حسین جب دیکھو شکوے، جب دیکھو شکایت۔ یہ اس کی ٹانگ کھینچ رہا ہے تو وہ اس کی ٹانگ کھینچ رہا ہے۔ کوئی ڈگڈگی بجارہا ہے تو کوئی ناچنے میں مصروف ہے۔عوام کے اپنے مسائل ہیں اور حکمرانوں کے اپنے الے ترلے۔ ایسے میں ہم جیسے کالم نویس لکھ لکھ کر صفحے […]

جہاں ملتی ہے روزی وہاں ماتم بھی ہوتے ہیں

جہاں ملتی ہے روزی وہاں ماتم بھی ہوتے ہیں

تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ جہاں ملتی ہے روزی وہاں ماتم بھی ہوتے ہیں آج کلہر دوسرا پاکستانی ماحول کی آلودگی سے پریشان ہے تو دوسری جانب اس کے ذمہ دار کون ہیں اس کے بارے میں کبھی نہیں سوچا۔ پاکستان ہمارا گھر ہے اس کو صاف ستھرا رکھنا ہم سبکی ذمہ داری ہے۔ پھر ایک […]