By Yes 1 Webmaster on July 28, 2015 Chaudhry Nisar Ali, delegation, discussed, karachi, meeting, MQM, operations, آپریشن, ایم کیو ایم, تبادلہ خیال, ملاقات, وفد, چوہدری نثارعلی, کراچی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی سے ایم کیو ایم کے وفد نے ملاقات کی جس میں کراچی آپریشن پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام آباد میں ایم کیو ایم کے وفد نے ڈاکٹر فاروق ستار کی سربراہی میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی سے ملاقات کی جس میں خالد مقبول صدیقی […]
By Yes 1 Webmaster on July 28, 2015 blind, character, lame, Mohammad Azam, MQM, ppp, story, اندھے, ایم کیو ایم, لنگڑے, محمد اعظم, پی پی پی, کردار, کہانی کالم
تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم آج موضوع کے اعتبار سے مجھے کالم لکھنے کی وجہ دوایسی خبریں بنی ہیں جنہیں بنیاد بنا کر میں نے اپناآج کا کالم لکھاہے اِس کی وجہ تو میں اگلی سطور میں بتاوں گا مگر بارش اور سیلاب کی وجہ سے پریشان حال اپنے ہم وطنوں سے ہمدردی کے جذبے […]
By Yes 1 Webmaster on July 28, 2015 farooq sattar, MQM, political revenge, victimization, سیاسی انتقام, فاروق ستار, نشانہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : ایم کیو ایم نے پارٹی رہنماؤں کے خلاف کارروائیوں پر قومی اسمبلی سے واک آؤٹ کیا۔ فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ایم کیو ایم نے کارکنوں کی مبینہ ٹارگٹ کلنگ ، جبری گمشدگیوں اور پارٹی رہ نماؤں کے خلاف […]
By Yes 2 Webmaster on July 27, 2015 activist, assembly, Coordination Committee, including, karachi, members, MQM, new, اراکین, اسمبلی, ایم کیو ایم, رابطہ کمیٹی, شامل, نئے, کارکن, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی میں 4 نئے ارکان کو شامل کرلیا گیا۔ ایم کیو ایم کے کے مرکز نائن زیرو سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق رابطہ کمیٹی کے نئے اراکین میں سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عبدالقادر خانزادہ ، شبیرقائم خانی، گلفرازخٹک ایڈوکیٹ اورسینئر کارکن اسلم شاہ آفریدی کوایم کیو ایم […]
By Yes 1 Webmaster on July 26, 2015 altaf hussain, assembly, karachi, London, MQM, pti, اسمبلی, الطاف حسین, ایم کیو ایم, لندن, پی ٹی آئی, کراچی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
لندن: الطاف حسین کہتے ہیں کہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ آنے کے بعد تحریک انصاف والے عمران خان کی قیادت میں ناک رگڑتے ہوئے اسمبلی جائیں۔ لندن سے جاری بیان میں قائد ایم کیو ایم الطاف حسین کا کہنا ہے کہ عمران خان کااسمبلیوں میں واپس آنے کا فیصلہ خوش آیند ہے۔ جوڈیشل کمیشن کے […]
By Yes 1 Webmaster on July 25, 2015 against, demonstrated, London, MQM, pakistan, police, pti, ایم کیو ایم, خلاف, لندن, مظاہرہ, پاکستان, پولیس, پی ٹی آئی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
لندن : پاکستان تحریک انصاف نے ایم کیو ایم کے خلاف لندن میں مظاہرہ کیا ہے جہاں ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے کارکن آمنے سامنے آگئے۔ متحدہ اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں سخت جملوں کا تبادلہ ہوا ہے جس کے باعث کشیدگی کا ماحول پیدا ہوگیا ہے۔ پولیس نے ایم کیو […]
By Yes 1 Webmaster on July 25, 2015 announce, challenge, imran khan, MQM, qualifications, اعلان, اہلیت, ایم کیو ایم, عمران خان, چیلنج اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : خورشید بیگم سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیت کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ انکا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن کی جانب سے 2013 انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے حوالے سے جو فیصلہ آیا ہے اسکے بعد […]
By Yes 1 Webmaster on July 23, 2015 altaf hussain, back, decision, finish, insisted, MQM, Workers, اصرار, الطاف حسین, ایم کیو ایم, ختم, فیصلہ, واپس, کارکنوں اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین نے نائن زیرو اور خورشید میموریل ہال سمیت ایم کیو ایم کے تمام شعبہ جات کو بند کرنے اور پارٹی ختم کرنے کا حکم دیا تاہم کارکنوں کے اصرار پر اپنا فیصلہ واپس لیتے ہوئے تمام شعبہ جات کو واپس کام کرنے کی اجازت دے دی۔ […]
By Yes 2 Webmaster on July 21, 2015 altaf hussain, London, MQM, pakistan, refugees, rights, الطاف حسین, ایم کیو ایم, حقوق, قسم, لندن, مہاجروں, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
لندن : متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ اپنی والدہ کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ مہاجروں کو ان کے جائز حقوق اور مقام دلانے کی جدوجہد اپنی آخری سانس تک جاری رکھوں گا۔ ایم کیو ایم کے انٹر نیشنل سیکرٹریٹ میں رابطہ کمیٹی لندن اور پاکستان کے اراکین […]
By Yes 1 Webmaster on July 20, 2015 karachi, leader, MQM, Qamar Mansoor, Rangers, remand, ایم کیوایم, راہداری, رہنما, ریمانڈ, رینجرز, قمر منصور, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : مقامی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما قمر منصور کو راہداری ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے کردیا ہے۔ رینجرزاہلکاروں نے قمر منصور کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا۔ جہاں رینجرز کے وکلا نے موقف اختیار کیا کہ قمر منصور کو عید الفطر کی چھٹیوں کی وجہ سے انسداد دہشت گردی […]
By Yes 1 Webmaster on July 20, 2015 altaf hussain, declared, hunger strike, karachi, MQM, اعلان, الطاف حسین, ایم کیو ایم, بھوک ہڑتال, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے قائد الطاف حسین نے تادم مرگ بھوک ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بھوک ہڑتال کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ مقامی انتظامیہ سے اجازت ملتے ہی بھوک ہڑتال کا اعلان کر دوں گا۔ الطاف حسین کا کہنا تھا کہ […]
By Yes 1 Webmaster on July 17, 2015 arrested, center, leader, MQM, Nine Zero, raid, Rangers, اہم رہنما, ایم کیو ایم, رینجرز, مرکز, نائن زیرو, چھاپہ, گرفتار اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : رات گئے رینجرز کی بھاری نفری ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو میں داخل ہو گئی اور خورشید میموریل ہال کا گھیراؤ کر کے تلاشی لی۔ چھاپے کے دوران انچارج رابطہ کمیٹی کیف الوریٰ اور قمر منصور سمیت متعدد کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا جبکہ عظیم فاروقی اور سفیان یوسف […]
By Yes 1 Webmaster on July 16, 2015 altaf hussain, false cases, leaders, MQM, people, الطاف حسین, ایم کیو ایم, جھوٹے مقدمات, رہنماؤں اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا تھا کہ حکومت نے ایم کیو ایم کے رہنماؤں اور نمائندوں پر جھوٹے مقدمات بنانے شروع کر دیئے ہیں۔ اس سے پہلے یہ اعلان کیا چکا ہے کہ ایم کیو ایم کے ذمہ داران کو گرفتار کیا جائے گا۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی […]
By Yes 1 Webmaster on July 15, 2015 against, described, imran khan, MQM, resolution, sindh assembly, ایم کیوایم, بیان, خلاف, سندھ اسمبلی, عمران خان, مذمتی قرارداد اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : متحدہ قومی موومنٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بیان کے خلاف سندھ اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع کرادی۔ ایم کیو ایم کی جانب سے عمران خان کے بیان کے خلاف قرارداد محمد حسین،خالد احمد اورعامرمعین پیرزادہ نے جمع کرائی، مذمتی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ عمران خان […]
By Yes 2 Webmaster on July 15, 2015 altaf hussain, Chaudhry Nisar, farooq sattar, Federal, karachi, ministers, MQM, phobia, الطاف حسین, ستار, فاروق کراچی, فوبیا, وزرا, وفاقی, چوہدری نثار اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : متحدہ قومی موومنٹ كی رابطہ كميٹی كے ركن ڈاكٹر فاروق ستار نے كہا ہے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار اور دیگر وفاقی وزرا کو الطاف حسین فوبیا ہوگیا ہے اور ان پر پر قائد ایم کیوایم کی سچائی کا خوف طاری ہے۔ كراچی پريس كلب كے باہر چوہدری نثار اور خواجہ آصف كے […]
By Yes 1 Webmaster on July 15, 2015 cities, demonstrations, federal ministers, karachi, MQM, statements, ایم کیو ایم, بیانات, شہروں, مظاہرے, وفاقی وزراء, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : ایم کیو ایم کی جانب سے وفاقی وزیر چودھری نثار اور خواجہ آصف کے الطاف حسین کے حوالے سے دیے گئے حالیہ بیانات کے خلاف کراچی سمیت ملک کے کئی شہروں میں مظاہرے کئے گئے۔ کراچی پریس کلب کے باہر مظاہرے میں اراکین رابطہ کمیٹی، اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی سمیت کارکنان نے […]
By Yes 1 Webmaster on July 14, 2015 altaf hussain, cases registered, Inflammatory speech, MQM, اشتعال انگیز تقریر, الطاف حسین, ایم کیو ایم, مقدمات درج اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : الطاف حسین کی اشتعال انگیز تقریر کے خلاف سندھ کے مختلف شہروں میں مقدمات درج کر لئے گئے۔ حیدر آباد میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف تھانہ فورٹ میں مقدمہ درج کیا گیا۔ مقدمہ وحید نامی شہری کی مدعیت میں درج کیا گیا جس کی درخواست رات گئے پولیس […]
By Yes 1 Webmaster on July 13, 2015 Coordination Committee, London, Mohammad Anwar, MQM, responsibilities, retirement, ایم کیو ایم, ذمہ داریوں, رابطہ کمیٹی, سبکدوش, لندن, محمد انور اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
لندن : ایم کیو ایم کے سینئر ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت کی صدارت میں رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سینئر رکن محمد انور کو خرابی صحت اور مسلسل علالت کے سبب رابطہ کمیٹی کی رکنیت سمیت تمام تر تنظیمی ذمہ داریوں سے سبکدوش کر دیا گیا۔ رابطہ کمیٹی کے مطابق محمد انور تنظیمی […]
By Yes 1 Webmaster on July 12, 2015 karachi, MQM, Nine Zero, raid, statement continued, ایم کیو ایم, بیان, جاری, نائن زیرو, چھاپے, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : نائن زیرو پر چھاپے سے متعلق رینجرز کے بیان پر ایم کیو ایم کا اظہار حیرت، ایم کیو ایم نے حالیہ دنوں میں نائن زیرو پر چھاپے کے حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔ ترجمان ایم کیو ایم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایم کیو ایم […]
By H.Shazad on July 6, 2015 India, karachi, MQM, Operation, ppp, uncovered, آلہ کاروں, بھارت, بے نقاب کالم
تحریر: رانا اعجاز حسین یہ نہایت حیران کن صورتحال ہے کہ متحدہ پر بھارت سے مدد حاصل کرنے کے گزشتہ دو دہایوں سے الزامات لگ رہے ہیں جس کی ابتداء 1992ء کے کراچی اپریشن سے ہوئی تھی جب متحدہ کے دفاتر سے بھارتی ساختہ اسلحہ کے علاوہ مبینہ طور پر جناح پور کا نقشہ بھی […]
By Yes 2 Webmaster on July 6, 2015 altaf hussain, karachi, meeting, MQM, Operation, Target, women, Workers, اجلاس, الطاف حسین, آپریشن, ایم کیو ایم, خواتین, نشانہ, کارکنوں, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں خواتین اور بزرگ کارکنوں کے اجلاس سے فون پر خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین کا کہنا تھا کہ پاکستان میں جس نے بھی عوام کے حقوق کے لئے آواز اٹھائی اس رہنماء پر غداری کے الزامات لگائے گئے۔ باچا خان کو غدار کہا گیا۔ بلوچ رہنماؤں پر […]
By Yes 1 Webmaster on July 5, 2015 military, MQM, organizational committee, organized, Rangers, ایم کیوایم, ترجمان رینجرز, تنظیمی کمیٹی, عسکری, منظم اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کی تنظیمی کمیٹی عسکری ونگ کو منظم کرتی ہے اسی لئے سیکٹر اور یونٹ انچارج گرفتار کئے جارہے ہیں۔ ترجمان رینجرز کا کہنا تھا کہ رینجرز کا آپریشن صرف جرائم پیشہ اور خطرناک ملزمان کے خلاف ہے کسی سیاسی، مذہبی یالسانی گروپوں کے خلاف […]
By Yes 1 Webmaster on July 2, 2015 accusations, interruptions, Khalid Maqbool Siddiqui, MQM, Welfare, الزام, خالد مقبول صدیقی, رکاوٹ, فلاحی کاموں, متحدہ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : رابطہ کمیٹی نے الزام لگایا ہے کہ متحدہ کی افطار پارٹی کے دوران کارکنوں کو گرفتار کیا گیا، رہنماؤں کا کہنا تھا خدمت خلق فاؤنڈیشن کے رضاکاروں کو رمضان میں فلاحی کاموں سے روکا جا رہا ہے۔ نائن زیرو میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رابطہ کمیٹی کے رہنما خالد مقبول صدیقی […]
By Yes 1 Webmaster on June 30, 2015 authenticity, BBC reports, MQM, restriction, Sarfraz Bugti, ایم کیو ایم, بی بی سی, رپورٹ, سرفراز بگٹی, صداقت, پابندی اہم ترین, مقامی خبریں
کوئٹہ : وزیرداخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان توڑنے کی سازش صرف بلوچستان سے نہیں بلکہ کراچی میں بھی ہورہی ہے اس لئے اگر بی بی سی کی رپورٹ میں صداقت ہے تو ایم کیو ایم پر پابندی لگادینی چاہیئے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفرازبگٹی کا کہنا تھا کہ بلوچستان […]