By Web Editor on December 2, 2017 announces, former, his, leader, MQM, party, saleem, Shahzad اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: 16 دسمبر کو اورنگی میں جلسہ کروں گا، دیگر حلقوں سے بھی پارٹی امیدوار کھڑے کروں گا: میڈیا سے گفتگو ایم کیو ایم کے سابق رہنما سلیم شہزاد نے اپنی پارٹی بنانے کا اعلان کر دیا۔ سلیم شہزاد کا کہنا ہے 16 دسمبر کو اورنگی میں جلسہ کروں گا، دیگر حلقوں سے بھی پارٹی امیدوار […]
By Web Editor on November 15, 2017 and, governor, MQM, non-nature:, of, PSP, Sindh, the, unity, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم اور پی ایس پی کا اتحاد غیر فطری تھا، زبردستی اتحاد بنانے کی کوشش کے باعث یہ نتیجہ نکلا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا تھا کہ سیاست پولیٹیکل پارٹیز کو ہی کرنی چاہیے، اگر وہ خود سے اتحاد […]
By Web Editor on November 14, 2017 and, been, DG, establishment, fixed, has, issue, MQM, not, PSP, Rangers, Sindh اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید کہتے ہیں کہ کراچی آپریشن میں کردار ملنے کے بعد ایم کیو ایم ہی نہیں تمام جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں۔ متحدہ اور پی ایس پی انضمام کریں یا علیحدہ رہیں، ان کی مرضی لیکن تشدد واپس نہیں آنا چاہیے۔ متحدہ اور پی ایس […]
By Web Editor on November 13, 2017 Abidi, ali, assembly, Member, MQM, National, raza, resigns اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ایم کیو ایم پاکستان کے رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی نے استعفا دے دیا، اسپیکر ایاز صادق نے استعفےکی تصدیق کے لیے علی رضا عابدی کو بدھ کی شام 4 بجے بلالیا۔ علی رضا عابدی کا کہنا ہے کہ سیاسی اور ذاتی وجوہات کی بنا پرقومی اسمبلی کی رکنیت چھوڑ رہے ہیں، ان کے […]
By Web Editor on November 12, 2017 A, can, do, fool, For, head, is, it, Me, MQM, Never, of, this اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ایم کیو ایم سے کوئی ہمدردی نہیں، مہاجروں سے ہمدردی ہے، پرویز مشرف کا اپنے متعلق افواہوں پر تبصرہ، کہتے ہیں اپنے آپ کو صرف مہاجر برادری کا لیڈر نہیں سمجھتا۔ دبئی: سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ 23 جماعتی اتحاد قائم کیا ہے، مزید لوگوں کو ساتھ ملا کر تیسری سیاسی قوت […]
By Web Editor on November 12, 2017 and, be, did, divorce, know, manzoor, MQM, not, of, PSP, so, soon, the, WAssan, would اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
صوبائی وزیرصنعت و تجارت منظور حسین وسان کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان اور پی ایس پی کے متعلق پتہ تھا کہ پہلے ان کی منگنی بعد میں شادی ہوگی، شادی ہونے کے بعد یہ پتہ نہیں تھا کہ ان کی طلاق اتنی جلد ہوجائے گی۔ نواب خان وسان میں اپنی رہائش گاہ […]
By Web Editor on November 11, 2017 clean, established, Farooq, MQM, of, sattar, successfully, up اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: شر پسندوں کو اپنی صفوں سے نکالیں گے کیونکہ ہم نے عدم تصادم والی ایم کیو ایم کیلئے قربانیاں دیں: سربراہ ایم کیو ایم پاکستان کی میڈیا سے گفتگو فاروق ستار کا کہنا ہے شہداء ہماری تحریک کا اہم حصہ ہیں،انکے لہو کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے، ہر حال میں یادگار ایم کیو ایم […]
By Web Editor on November 11, 2017 Farooq, forbidden, go, mother, MQM, sattar, son, the, to, was اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: ایم کیو ایم کے سربراہ فاروق ستارکی والدہ کا کہنا ہے کہ ان کا ایک ہی بیٹا ہے جسے انہوں نے پارٹی میں جانے سے منع کیا تھا لیکن وہ نہیں مانا اور منع کرنے کے باوجود پارٹی جوائن کرلی۔ یادگار شہدا پرحاضری سے قبل فاروق ستار کی والدہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’میرا ایک […]
By Web Editor on November 11, 2017 Asim, Dr, join, leaders, Many, MQM, ppp, the, to, want اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنما اورسابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹرعاصم کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم کے بہت سے رہنما پیپلز پارٹی میں شامل ہونے کے خواہشمند ہیں۔ کراچی میں کرپشن ریفرنسز کی سماعت کے لئے احتساب عدالت پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کا کہنا تھا کہ کراچی والوں کو بدظن […]
By MH Kazmi on November 6, 2017 accept, be, census, did, farooq sattar, its, leader, MQM, not, pakistan, reordered, results, should, we اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
ڈاکٹر فاروق ستار نے کراچی میں جلسے سے خطاب کیاہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ کراچی کی ڈیڑھ کروڑ آبادی کو لاپتا کردیا گیا، یہ مردم شماری نہیں آدم خوری ہے ۔ فاروق ستار نےاپنے خطاب میں ازراہ تفنن کہا ایسا لگتا ہےمردم شماری کے بجائے آدم خوری کی گئی ہے،کراچی کی آبادی […]
By Web Editor on October 31, 2017 any, be, does, dubai, from, Future, have, head, manzoor, MQM, new, not, party, WAssan, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: متحدہ کے ابھی اور لوگ بھی پارٹی چھوڑیں گے، اگلے الیکشن میں سندھ سے پیپلز پارٹی ہی جیتے گی: صوبائی وزیر کی نئی پیشگوئیاں صوبائی وزیر منظور وسان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم کا مستقبل نظر نہیں آرہا، نیا پارٹی سربراہ دبئی سے ہوگا۔ انہوں نے کہا ایم کیوایم […]
By Web Editor on October 30, 2017 After, Deputy, leaving, mayor, MQM, pakistan, party, set, strategy, up اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت نے اپنے مختلف ارکان اسمبلی کے ساتھ ڈپٹی میئر کراچی کی پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے سبب اپنی آئندہ کی سیاسی حکمت عملی مرتب کرلی ہے۔ حکمت عملی کے تحت متحدہ پاکستان کی قیادت کی جانب سے اپنے ارکان پارلیمنٹ ،سندھ اسمبلی اور بلدیاتی […]
By MH Kazmi on October 30, 2017 against, farooq sattar, forced, his, MQM, other, P., parties, party, protesting, to, transition, Workers اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
چھینا جھپٹی کی سیاست کا سلسلہ بند ہونا چاہیے، فاروق ستار ایم کیوا یم پاکستان کے سربراہ کی جانب سے بھی ارشد وہرہ کے پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہونے پر رد عمل سامنے آگیا،،فاروق ستار نے کہا کہ چاہیں تو جانے والوں کو ایم کیو ایم میں واپس لاکر بھی دکھا سکتےہیں، مگر جانےوالےمشکل […]
By Web Editor on October 24, 2017 Formula, minus, MQM اہم ترین, خبریں, کالم
بظاہر لگتا ہے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان گرنے والی ہے۔ لیکن شہری سندھ کی مستقبل کی سیاست پر رونما اس کی سیاسی اثرات نہایت تباہ کن ہوں گے۔ فطری طورپر اس سے پاکستان سرزمین پارٹی( پی ایس پی) کے لئے گنجائش پیدا ہوگی۔ ایم کیو ایم جو کئی بحرانوں سے گزری لیکن لگتا ہے وہ […]
By Web Editor on October 3, 2017 approval, be, bill, election, in, investigated, Khursheed, MQM, of, pti, role, Shah, should, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ الیکشن بل کی سینیٹ سے منظوری میں پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کے کردار کی تحقیقات ہونی چاہیے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم نے رابطے کے باوجود […]
By Web Editor on September 18, 2017 another, assembly, in, included, is, Member, MQM, of, pakistan, PSP, Sindh اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان رکنِ سندھ اسمبلی ندیم رازی نے پی ایس پی میں شمولیت اختیار کرلی۔ پاک سرزمین پارٹی نے ایم کیو ایم پاکستان کی ایک اور وکٹ گرادی ہے، ایم کیو ایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی ندیم رازی نے پی ایس پی میں شمولیت اختیار کرلی، ندیم رازی پی ایس 121 سے […]
By Web Editor on September 18, 2017 A, alias, been, ghani, has, in, karachi, MQM, pti, Saeed, secret, the, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پیپلز پارٹی کے رہنما اور سعید غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں پی ٹی آئی اورایم کیوایم کا خفیہ الائنس رہا ہے۔ پی ٹی آئی نےجب اسمبلی سےاستعفے دئیےتب ایم کیوایم کی خواہش تھی کہ استعفے قبول کیے جائیں۔ ایک سوال کے جواب میں سعید غنی نے کہا کہ اپوزیشن اراکین کی اکثریت […]
By MH Kazmi on August 26, 2017 Committee, coordinating, expelled, from, jalil, London, MQM, the, wasay اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لندن: ایم کیوایم لندن کی رابطہ کمیٹی نے واسع جلیل کو کمیٹی سے باہر کردیا۔ ایم کیوایم لندن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ندیم نصرت کی زیرصدارت رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں واسع جلیل کی جانب سے نظم و ضبط کی سنگین خلاف ورزیوں کا جائزہ لیا گیا۔ اعلامیے کےمطابق نظم […]
By MH Kazmi on August 24, 2017 14, arrested, By, from, imprisonment, MQM, Nine, Workers, years, zero اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو سے گرفتار کارکن کو 14 سال قید کی سزا سنادی۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے نائن زیرو سے گرفتار ایم کیو ایم کے کارکن نعیم کو دھماکا خیز مواد کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر 14 سال قید کی سزا سنادی۔ پولیس […]
By MH Kazmi on August 22, 2017 be, conference, MQM, of, pakistan, parties, the, today, Total, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی کل جماعتی کانفرنس آج ہوگی جس میں پاکستان سرزمین پارٹی، ایم کیو ایم حقیقی سمیت دیگر جماعتوں کو دعوت دی گئی ہے۔ گزشتہ روز ایم کیو ایم کے مختلف وفود سیاسی جماعتوں کو دعوت دینے کے لئے ان کے پاس گئے اور انہیں آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت […]
By MH Kazmi on August 21, 2017 Announced, call, conference, has, MQM, pakistan, parliamentary, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے سیاسی صورتحال اور بلدیاتی حکومتوں سے متعلق آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے، مصطفیٰ کمال کی پاک سر زمین پارٹی کو بھی شرکت کی دعوت دی جائے گی۔ اعلامیے کے مطابق سربراہ ایم کیو ایم کی صدارت میِں رابطہ کمیٹی کا اجلاس عارضی مرکز بہادرآباد میں ہوا، اجلاس […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 and, Arrest, case, founder, MQM, of, others, provocative, released, speech, warrant اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر سے متعلق مقدمات میں بانی ایم کیو ایم سمیر دیگر پارٹی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں اشتعال انگیز تقاریر سے متعلق مقدمات کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے مسلسل عدم پیشی پر ایم کیو ایم کے بانی اور خالد […]
By MH Kazmi on August 18, 2017 AMERICAN, Anti-Pakistan, Congress, founder, meets, Member, MQM, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین نے پاکستان مخالف امریکی رکن کانگریس ڈانا روہرابچر اور جلاوطن بلوچ رہنما خان آف قلات سے ایم کیو ایم کے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں ملاقات کی۔ ایک اعلامیے میں بتایا گیا کہ ملاقات میں ’مشترکہ مفاد‘ پر بات چیت کی گئی جبکہ اس دوران الطاف حسین نے کیلیفورنیا […]
By MH Kazmi on August 12, 2017 abbasi, delegation, Khaqan, meets, Minister, MQM, prime, Shahid اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی ہے۔ گورنرہاؤس کراچی میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے ایم کیو ایم کے وفد نے ملاقات کی ہے، وفد کی قیادت ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے کی جب کہ وفد میں عامر خان، […]