counter easy hit

MQM

مد مقابل

مد مقابل

تحریر : طارق حسین بٹ شان ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی ٢١ اگست کی تقریر کے بعد کراچی کی صورتِ حال ڈرامائی انداز میں تبدیل ہو رہی ہے۔اس تقریر کے بعد مصطفے کمال کی اہمیت دو چند ہو گئی ہے کیونکہ ایم کیو ایم کی پاکستانی قیادت نے اپنے قائد کے خلاف […]

شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کا ایم کیو ایم کی جانب سے صحافتی اداروں پر حملے کی شدید مذمت

شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کا ایم کیو ایم کی جانب سے صحافتی اداروں پر حملے کی شدید مذمت

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان کے آزاد صحافتی اداروں نے اور ان کے عملے نے ہر مشکل گھڑی میں صحافتی علم آزادی کو بلند کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا ہے۔ گزشتہ روز ایم کیو ایم قائد کی جانب سے میڈیا کے تین اداروں کے نام دیے جانے کے بعد اداروں پر حملہ کسی صورت قابل […]

ایم کیو ایم کے را سے تعلق کا آخری ثبوت بھی مل گیا

ایم کیو ایم کے را سے تعلق کا آخری ثبوت بھی مل گیا

تحریر : میر افسر امان اب ایم کیو ایم فاشسٹ تنظیم کے را سے تعلق کاا خری ثبوت بھی مل گیا ہے۔پاکستان میں تعینات رہنے والے ایک اہم سابق برطانوی سفارت کار شہر یار خان نیازی جو برطانیہ کے سابق ڈپٹی ہیڈآف مشن تھے ،نے انکشاف کیا ہے کہ الطاف حسین نے بھارتی خفیہ ایجنسی […]

سو لفظوں کی کہانیاں۔۔۔ چھتیس سے چالیس

سو لفظوں کی کہانیاں۔۔۔ چھتیس سے چالیس

تحریر : سید انور محمود مارچ میں ایم کیو ایم کے خاص دوستوں کے ضمیر جاگتے رہے پچیس سال بعد مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کے ضمیر جاگے ان کے ساتھ ساتھ ایم کیو ایم کے چار مرداور ایک خاتون کے ضمیر بھی جاگے سب نے ایم کیو ایم چھوڑی اور الطاف حسین کے […]

اُلٹی ہوئیں سب تدبیریں

اُلٹی ہوئیں سب تدبیریں

تحریر: عمران احمد راجپوت اور بالآخر کافی دیر منظر سے غائب رہنے کے بعد ایم کیوایم کے قائد منظرِ عام پر آہی گئے۔ کمال کے دھوم مچانے کے بعد سے ایم کیو ایم کے قائد کی صحت کے بارے میں متضاد خبریں محو گردش تھیں جس کو لیکر اردو بولنے والا طبقہ ایک عجیب گومگو […]

الطاف حسین اور ایم کیو ایم کا مستقبل

الطاف حسین اور ایم کیو ایم کا مستقبل

تحریر: سید انور محمود مئی 2013ء کے عام انتخابات کے بعد متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) ایک بحرانی کیفیت سے دوچار ہوئی، جب کراچی میں پاکستان تحریک انصاف نے 8 لاکھ سے زائد ووٹ حاصل کیے تو ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے19 مئی کو کارکنوں کے اجتماع میں رابطہ کمیٹی کو […]

ایک ہی سکے کے دو رخ

ایک ہی سکے کے دو رخ

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے تعلُقات میں ان کے بغل بچوں ں کا خاص طور پر کرداررہاہے جو انہیں جوڑنے کی اپنی حدود میں بھر پور کوششیں کرتے رہے ہیں۔ جب ہی تو فاروق ستار یہ کہتے ہوے سُنے گئے کہ ایم کیو ایم اور پیپلز پار […]

صفائی مہم جاری

صفائی مہم جاری

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر آجکل پاکستان میں صفائی مہم کا بڑا چرچا ہے۔ چاروں طرف ”صفائی”اور ”صفایا” ساتھ ساتھ جاری ہے۔ کراچی میں ایم کیو ایم نے بھارتی ”جھاڑو پارٹی” کا روپ دھار کر جھاڑو اٹھا لیے ہیں۔ دراصل ایم کیو ایم کو بھارت سے ”پیار” ہی بہت ہے اسی لیے وہ ان کی پیروی […]

کراچی ، متحدہ اور “را” کے ایجنٹ

کراچی ، متحدہ اور “را” کے ایجنٹ

تحریر: واٹسن سلیم گِل کراچی اس وقت تاریخ کے انتہائ نازک دور سے گُزر رہا ہے ۔ پاکستانی قوم میں کراچی کے حوالے سے نہایت بے چینی پائ جاتی ہے ۔ کیوں کے کراچی کی بقا پاکستان کی بقا ہے ۔ کراچی کی سیاسی خبروں میں ہر روز کوئ نہ کوئ نیا دھماکا ہو رہا […]

متحدہ کی صفائی مہم

متحدہ کی صفائی مہم

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج پی پی پی اور سندھ حکومت کی قیادت کی متحدہ سے دیدہ دانستہ سیاسی انتقام اور چپقلش کے باعث شہرِ قائد جس تیز رفتاری سے گندگی اور غلاظت کے انبار میں تبدیل ہوا ہے اِس کی مثال تو ماضی میں بھی نہیں ملتی ہے کہ اپنے قیام سے […]

مصطفیٰ کمال کی جانب سے متحدہ قائد پر لگائے الزامات پر فلفور کمیشن تشکیل دینا چائیے۔ یاسر قدیر

مصطفیٰ کمال کی جانب سے متحدہ قائد پر لگائے الزامات پر فلفور کمیشن تشکیل دینا چائیے۔ یاسر قدیر

پیرس۔ پاکستان تحریک انصاف فرانس , یورپ کے سینئر رہنما یاسر قدیر نے حالیہ دنوں میں متحدہ قومی موومنٹ کے سابقہ رہنماؤں سابق سٹی ناظم کراچی مصطفیٰ کمال اور انسس قائم خانی کی جانب سے متحدہ قائد الطاف حسین پر لگائے الزامات پر کہا ہے کہ پہلے تو سارے الزامات باہر کے لوگوں کی جانب […]

ازخود نوٹس

ازخود نوٹس

تحریر : میر افسر امان ملک کے لوگوں کی نظریں پاکستان کے چیف جسٹس کی طرف لگی ہوئی ہیں کہ وہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے متعلق سیدمصطفیٰ کمال سابق میئر کراچی کے انکشافات پر از خود نوٹس لیں اور اپنے منصب کے عین مطابق ملک کے ساتھ غداری کرنے والوں پر […]

سید مصطفی کمال کو ایک صائب مشورہ

سید مصطفی کمال کو ایک صائب مشورہ

تحریر : عمران احمد راجپوت مصطفی کمال کی جانب سے کی گئی پریس کانفرنس نے وقتی طور پر تو سیاسی میدان میںایک ہلچل پیدا کردی لیکن سیاسی منظر نامے میںابھی تک کوئی اہم پیشرفت کو ممکن نہ بنا سکی حالانکہ اِس دوران وہ مسلسل آن میڈیا اِس بات کا اقرارکرتے رہے ہیں کہ انھیں پاکستان […]

مصطفی کمال۔۔۔ ایم کیو ایم اور بیچارے مہاجر

مصطفی کمال۔۔۔ ایم کیو ایم اور بیچارے مہاجر

تحریر : عمران احمد راجپوت اور بالآخر وہی ہوا جس کا خدشہ کافی عرصے سے ظاہر کیا جارہا تھا گذشتہ روز سا بق سٹی ناظم کراچی جناب سید مصطفی کمال تین سالہ خود ساختہ جلاوطنی کی گمنام زندگی گزارنے کے بعدانیس قائم خانی کے ہمراہ اچانک منظرِ عام پر آئے اور آتے ہی ایک ہنگامی […]

مصطفی کمال کے آنسو

مصطفی کمال کے آنسو

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید ایم کیو ایم اُس تعصب کے خلاف بنائی گئی تھی جو سندھ اور کراچی میں بسنے والے ہندوستان سے ہجرت کر کے آنے والےلوگوں کے ساتھ روا رکھا جا رہا ہاتھا۔جس کی ابتداءقیام پاکستان کے سات ہی سال بعد کر دی گئی تھی۔جسکا سرخیل ایک فوجی ڈکٹیٹر جنرل […]

رینجرز کا ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر کے خلاف 50 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ

رینجرز کا ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر کے خلاف 50 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ

کراچی : سندھ رینجرز نے متحدہ قومی مومنٹ کے رہنما وسیم اختر کے خلاف 50 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ کردیا ہے۔ سندھ رینجرز کی جانب سے ایم کیو ایم رہنما وسیم اختر کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایم کیو […]

کراچی کی لسانی تنظیم ایم کیو ایم پھر جیت گئی

کراچی کی لسانی تنظیم ایم کیو ایم پھر جیت گئی

تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ جیتنے کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں اگر آپ ان پر بہترین حکمتِ عملی سے عمل کریں تو جیت یقینی ہو گی بلکہ آپ ہمیشہ جیتتے رہیں گے جیسے مصر، شام اور لیبا کے حکمران جیتتے رہے ہیں۔ کراچی کی لسانی تنظیم ایم کیو ایم نے ان سنہری اصولوں پر […]

کراچی کے میئر کے لئے ایم کیو ایم نے 3 اہم ناموں پر غور شروع کر دیا

کراچی کے میئر کے لئے ایم کیو ایم نے 3 اہم ناموں پر غور شروع کر دیا

کراچی : بلدیاتی الیکشن میں متحدہ قومی موومنٹ کی پتنگ نے سب کی ڈوریں کاٹ دیں لیکن اب باری ہے شہر کے میئر کا تاج سر سجانے کی اور اس حوالے سے مختلف چہ مگوئیاں کی جارہی ہیں۔ ملک کے کسی دوسرے شہر میں مئیر کی مقبولیت اور افادیت اس طرح نہیں سمجھی جاتی جس […]

کراچی میں متحدہ نے بلدیاتی جنگ جیت لی، پنجاب میں (ن) لیگ کامیاب

کراچی میں متحدہ نے بلدیاتی جنگ جیت لی، پنجاب میں (ن) لیگ کامیاب

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ نے بلدیاتی انتخابات میں تاریخی فتح حاصل کرکے ایک بار پھرسے اپنی برتری ثابت کردی، عوام کی اکثریت نے دوبارہ ایم کیوایم پر اعتماد کااظہار کیا جب کہ پنجاب میں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق 12 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں (ن) لیگ نے سب کو […]

متحدہ انتخابی میدان چھوڑے گی، تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کا جواب

متحدہ انتخابی میدان چھوڑے گی، تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کا جواب

کراچی : ایم کیوا یم کے رہنما فاروق ستار نے بائیکاٹ کا طعنہ دیا تو جی آئی اور تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ہنگامی پریس کانفرنس کر ڈالی۔ جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان بولے پہلی بارایم کیو ایم کو ٹف ٹائم مل رہا ہے۔ پولنگ بوتھس پر فوج تعینات ہوئی تو ایم […]

متحدہ کے سوا کسی نے بھی عوام کی مدد نہیں کی، فیصل سبزواری

متحدہ کے سوا کسی نے بھی عوام کی مدد نہیں کی، فیصل سبزواری

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فیصل سبزواری کہتے ہیں کہ بہت سے لوگ خود کو کراچی کا وارث سمجھ رہے ہیں، ایم کیو ایم کے سوا کسی نے بھی عوام کی مدد نہیں کی۔ عامر خان نے کہا ہے کہ 5 دسمبر کوکراچی کامیئر ایم کیو ایم کا ہی ہوگا۔ کراچی کےع لاقے […]

ایم کیوایم کو باہر سے نہیں بلکہ اندر سے ہی مائنس ون کا خطرہ ہے، عمران خان

ایم کیوایم کو باہر سے نہیں بلکہ اندر سے ہی مائنس ون کا خطرہ ہے، عمران خان

کراچی : چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی سے مافیا کو ختم کرکے یہاں امن لائیں گے اور ایم کیوایم کو باہر سے نہیں بلکہ اندر سے ہی مائنس ون کا خطرہ ہے جب کہ سراج الحق کا کہنا ہے کہ شہر میں اب الیکشن ہوگا اور ہم یہاں سلیکشن نہیں […]

کراچی: ایم کیو ایم کے9 رہنماوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

کراچی: ایم کیو ایم کے9 رہنماوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

کراچی: کراچی میں متحدہ کی جانب سے نکالی گئی ریلی اور جلسے کے خلاف تھانہ سولجر بازار میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ایس پی جمشید ٹاون ڈاکٹر فہد احمد نے بتایا کہ ایم کیو ایم کی جانب سے بدھ کو بغیر اجازت ریلی نکالی گئی جس کے بعد جلسے کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی […]

رینجرز کا کورنگی میں ایم کیوایم کے سیکٹر آفس پر چھاپہ

رینجرز کا کورنگی میں ایم کیوایم کے سیکٹر آفس پر چھاپہ

کراچی : رینجرز نے ایم کیوایم کے کورنگی سیکٹر آفس پر چھاپے کے دوران سیکٹر انچارج اور بلدیاتی امیدوار سمیت 10 کارکنان کو حراست میں لے لیا۔ ارینجرز نے کراچی کے علاقے کورنگی میں واقع متحدہ قومی موومنٹ کے سیکٹر آفس چھاپہ مارا، اس دوران رینجرز کی بھاری نفری نے سیکٹر آفس کے اطراف کے […]

1 5 6 7 8 9 18