پاک چین دوستی حکومتی تعلقات سےآگےبڑھ چکی ہے، اسد عمر، چینی سفیر
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاک چین دوستی حکومتی تعلقات سےآگےبڑھ چکی ہے۔ یہ بات وفاقی وزیراسدعمر نے ملاقات کیلئے آنے والے چین کے سفیرنونگ رونگ سے کہی۔وفاقی وزیر نے چینی سفیر کو خوش آمدید کہا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ملاقات میں خصوصی طور پر سی ہیک کے تحت صنعتی تعاون پر بات ہوئی […]