پاکستان نے بنگلہ دیش کے شہریوں پرعائد ویزا پابندیاں ہٹا دیں، مشترکہ اقتصادی کمیشن کے اجلاس کے جلد انعقاد کی تیاری
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان نے بنگلہ دیش کے مابین مشترکہ اقتصادی کمیشن کے اگلے اجلاس کے جلد انعقاد کو یقینی بنایا جائیگا، پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے طور پر بنگلہ دیش کے شہریوں پر عائد تمام ویزا پابندیاں ہٹا دی ہیں، یہ بات بنگلہ دیش میں پاکستان کے ہائی کمشنر عمران احمد صدیقی نے […]