counter easy hit

MUHAMMAD SADIQ

عالمی یوم خواتین, یو این ویمن وفد کی سفیر محمد صادق سے ملاقات, خواتین کی صنفی مساوات کی مہم کا حصہ بننے پر اعزاز

عالمی یوم خواتین, یو این ویمن وفد کی سفیر محمد صادق سے ملاقات, خواتین کی صنفی مساوات کی مہم کا حصہ بننے پر اعزاز

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) عالمی یوم خواتین کے موقع پر اسلام آباد میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے افغان امور سفیر محمد صادق سے پاکستان کیلئے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے صنفی مساوات و خواتین کی قوت میں اضافے کی نمائندہ نے ملاقات کی۔ اس موقع پر عالمی ادارے کی نمائںدہ نے سفیر محمد صادق […]

افغان پناہ گزینوں کو یکم اپریل سے سمارٹ کارڈز کے اجرا کا آغاز، ، پاکستان میں موجود افغان پناہ گزینوں کی بحالی کی طرف نیا قدم

افغان پناہ گزینوں کو یکم اپریل سے سمارٹ کارڈز کے اجرا کا آغاز، ، پاکستان میں موجود افغان پناہ گزینوں کی بحالی کی طرف نیا قدم

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغان مہاجرین کو اگلے ماہ سے نئے سمارٹ کارڈز کے اجراء کا آغاز ہوگا، نادرا چھ ماہ کے عرصے میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین کا تصدیق شدہ ڈیٹا مکمل کرکے جاری کریگا. وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے افغان امور سفیر محمد صادق کا کہنا ہے کہ یکم اپریل سے افغان مہاجرین کو […]

علامہ اقبال سکالرشپ پروگرام میں شامل افغان طلبا کا ٹیسٹ ملتوی

علامہ اقبال سکالرشپ پروگرام میں شامل افغان طلبا کا ٹیسٹ ملتوی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) حکومت پاکستان کی طرف سے افغان طلبا کیلئے جاری علامہ اقبال سکالر شپ پروگرام کا ٹیسٹ ملتوی کردیا گیا۔ یہ بات وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے افغانستان محمد صادق نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ علامہ اقبال اسکالرشپ کے لیے اپلائی کرنے والے 22000 سے زائد افغان طلباء […]

تعلیمی ادارے میں دہشتگردی کاعمل حقیر ہے، محمد صادق

تعلیمی ادارے میں دہشتگردی کاعمل حقیر ہے، محمد صادق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) تعلیمی ادارے کو نشانہ بنانہ حقیر عمل ہے۔ یہ بات پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق نے کابل یونیورسٹی میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہی۔ سفیر محمد صادق نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ دہشتگرد حملے کے نتیجے میں اتنے قیمتی جانیں ضائع ہوگئیں اور […]

افغان امن عمل کو مزید تقویت، علاقائی تجارت کا مرکز قائم کیا جائےگا، پاک امریکہ نمائندگان خصوصی کی مشترکہ کا نفرنس

افغان امن عمل کو مزید تقویت، علاقائی تجارت کا مرکز قائم کیا جائےگا، پاک امریکہ نمائندگان خصوصی کی مشترکہ کا نفرنس

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان اور امریکہ کے نمائندگان خصوصی برائے افغانستان کے درمیان انٹرا افغان مذاکرات کو مزیدتقویت پہنچانے کیلئے اقدامات پر اتفاق کیا گیا۔ نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق اور امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان امن زلمے خلیل زاد کے درمیان ورچوئل کانفرنس میں افغان امن عمل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔نمائندہ […]

اختر مو مبارک شہ، افغانستان کیلئے امریکہ اور پاکستان کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اورمحمد صادق کاافغان طالبان اورحکومت کی طرف سے جنگ بندی کا خیرمقدم

اختر مو مبارک شہ، افغانستان کیلئے امریکہ اور پاکستان کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اورمحمد صادق کاافغان طالبان اورحکومت کی طرف سے جنگ بندی کا خیرمقدم

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان کیلئے امریکہ کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے افغان طالبان اور حکومت دونوں کی طرف سے جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے خوش آئند قرار دیا ہے۔ انھوں نے امریکی جنرل ملر، سفیر ولسن اوراپنی طرف سے عیدالاضحیٰ پردونوں فریقین کی طرف سے امن کے اعلان […]

، گوادر سے افغانستان کیلئے پہلی تجارتی کھیپ روانہ، اہم تجارتی راہداری کی حیثیت سے اہم ترین سنگ میل عبور، محمد صادق

، گوادر سے افغانستان کیلئے پہلی تجارتی کھیپ روانہ، اہم تجارتی راہداری کی حیثیت سے اہم ترین سنگ میل عبور، محمد صادق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اہم تجارتی راہداری کی حیثیت سے پاکستان نے ایک اورسنگ میل عبور کرلیا ہے۔ اس سلسلے میں گوادر سے افغان تجارتی نقل وحمل کا آغازہوگیا۔ افغانستان کیلئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے سوشل میڈیا پراہم ترین پیشرفت پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ گوادر سے افغانستان کیلئے بلک […]

پاک افغان سرحد؍ پانچوں بارڈر کراسنگ کھل گئیں

پاک افغان سرحد؍ پانچوں بارڈر کراسنگ کھل گئیں

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاک افغان بارڈرز پر پانچوں سرحدی گزرگاہیں کھول دی گئی ہیں۔ افغانستان کیلئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے اپنے بیان میں کہا کہ طورخم ، چمن، غلام خان، خرلاچی اورانگوراڈہ کی سرحدی گزرگاہوں کے کھلنے سے ٹرکوں کی آمدورفت شروع ہوگئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے […]

افغان پناہ گزین کی واپسی کیلئے افغانستان میں پرکشش مواقع پیدا کرنے کی ضرورت ہے، محمد صادق کی اقوام متحدہ کی نمائندہ سے ملاقات

افغان پناہ گزین کی واپسی کیلئے افغانستان میں پرکشش مواقع پیدا کرنے کی ضرورت ہے، محمد صادق کی اقوام متحدہ کی نمائندہ سے ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق نے پاکستان میں اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین (یو این ایچ سی آر) کی نمائںدہ یوشیدہ سے ملاقات کی۔ انھوں نےاقوام متحدہ کی نمائںدہ سے پاکستان میں افغان پناہ گزینوں کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور پناہ گزینوں کے متعلق […]

انگوراڈہ کے بعد خرلاچی کراسنگ سے بھی ٹریفک رواں دواں، رفتار سست مگر انشااللہ درست سمت میں گامزن ہیں، محمد صادق

انگوراڈہ کے بعد خرلاچی کراسنگ سے بھی ٹریفک رواں دواں، رفتار سست مگر انشااللہ درست سمت میں گامزن ہیں، محمد صادق

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاک افغان بارڈر پرخرلاچی کراسنگ پوائںٹ کو بھی ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے۔ پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق نے اس موقع پر سوشل میڈیا پراپنے پیغام میں کہا کہ ہم دونوں ملکوں کے درمیان معاشی سرگرمیوں کے فروغ کے ساتھ ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔ ان کا […]

پاکستان نے افغان طلبا وطالبات کیلئے سکالرشپ پروگرام کے تحت 1٫551 بلین کے فنڈز جاری کردیے،

پاکستان نے افغان طلبا وطالبات کیلئے سکالرشپ پروگرام کے تحت 1٫551 بلین کے فنڈز جاری کردیے،

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) حکومت پاکستان نے افغان طلبا طالبات کیلئے شروع کیے گئے “پاکستان سکالرشپ پروگرام” کے تحت ہائر ایجوکیشن کمیشن کو 1٫551 بلین کے فنڈز جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ  افغان نوجوان نسل کیلئے شروع کیا گیا اہم […]

انڈیا کے راستے سے غیر معیاری فروٹ سبزیوں کی غیر قانونی سمگلنگ کا وزیراعظم فوری نوٹس لیں، تاجروں کے وفد کی کلکٹر کسٹم سے ملاقات

انڈیا کے راستے سے غیر معیاری فروٹ سبزیوں کی غیر قانونی سمگلنگ کا وزیراعظم فوری نوٹس لیں، تاجروں کے وفد کی کلکٹر کسٹم سے ملاقات

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) انڈیا کے راستے سے غیر معیاری فروٹ سبزیوں کی غیر قانونی سمگلنگ کا وزیراعظم فوری نوٹس لیں، تاجروں کے وفد کی کلکٹر کسٹم اسلام آباد چوہدری ذوالفقار سے ملاقات میں کہنا تھا کہ انڈیاسے برآستہ کشمیر آنے والا لہسن ،ادرک ، فروٹ پاکستان آنے سے پاکستان اجناس شدید متاثر ہو ری ہیں۔ بھارتی اجناس […]