counter easy hit

MULLA

طالبان کے سپریم لیڈر کا مخالفین کیلئے عام معافی کا اعلان

طالبان کے سپریم لیڈر کا مخالفین کیلئے عام معافی کا اعلان

پشاور: افغان طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے دشمنی ترک کرنے کی شرط پر اپنے مخالفین کے لیے عام معافی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشرے کے ہر مرد و عورت رکن کو اس کا حق دیا جائے گا۔ عید الفطر سے قبل ایک پیغام جاری کرتے ہوئے طالبان رہنما […]

دین مُلا فی سبیل اللہ فساد!

دین مُلا فی سبیل اللہ فساد!

گزشتہ روز معلوم ہوا کہ فیض آباد دھرنے میں ڈندہ برداروں کی طرف سے پتھر باری کی زد میں آکر ایک نوجوان سپاہی اسرار احمد تنولی اپنی  سیدھی آنکھ کھو بیٹھا۔ میں نے ان کی فون پر خیروعافیت دریافت کی۔ اس سے ابت کر کے معلوم ہوا کہ اس کا ہمت و حوصلہ اسکی جوانی […]

ملا فضل اللہ جیسے لوگ افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردی پھیلا رہے ہیں، وزیراعظم

ملا فضل اللہ جیسے لوگ افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردی پھیلا رہے ہیں، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ ملا فضل اللہ جیسے لوگ افغانستان میں بیٹھ کر پاکستان میں دہشت گردی پھیلا رہے ہیں۔ قازقستان کے شہرآستانہ میں وزیراعظم نوازشریف اور افغان صدر اشرف غنی کی طویل ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں وزیراعظم نے افغان صدر کو تحائف پیش کئے۔ اس موقع پر نوازشریف کا کہنا تھا کہ […]

افغان طالبان کمانڈر ملاعبدالسلام اخوند فضائی کارروائی میں ہلاک

افغان طالبان کمانڈر ملاعبدالسلام اخوند فضائی کارروائی میں ہلاک

کابل: افغانستان کے شمالی صوبے قندوز میں ہونے والی فضائی کارروائی کے نتیجے میں افغان طالبان کے سینئر کمانڈر ملا عبدالسلام اخوند ہلاک ہوگئے۔خبر رساں رائٹرز کے مطابق ایک سینئر طالبان عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر تصدیق کی کہ ‘ڈرون حملے میں ملا عبدالسلام اخوند سمیت 3 جنگجو ہلاک ہوئے’۔واضح رہے […]