By Web Editor on July 16, 2018 A, and, between, Clash, in, injured, League-N, Many, multan, Muslim, Tehreek-e-Insaf, Workers اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ملتان: مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ملتان میں ڈبل پھاٹک کے قریب مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان تلخی کلامی کے بعد جھگڑا ہوگیا۔ تحریک انصاف نے الزام عائد کیا کہ اس کے الیکشن کیمپ پر ن لیگ […]
By Web Editor on June 21, 2018 A, battlefield, change, choice, girl, marriage, multan, of, on, take, the, to, trying, turtles اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ملتان ملتان کچہری میں احاطہ عدالت میدان جنگ بن گیا جب پسند کی شادی پر لڑکی کو شوہر کےساتھ جانے کا فیصلہ سنایا گیا تو لڑکی کے گھر والوں نے لڑکی کو ساتھ لے جانے کی کوشش کی جس پر پولیس اور اہل خانہ میں ہاتھا پائی ہوئی۔ لڑکی عدالت میں پیش ہوئی اور شوہر […]
By Web Editor on June 11, 2018 battle, election, entry, from, Hashmi's, in, Javaid, Makhdoom, multan, the, Uttaran اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ملتان: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے این اے 155 اور این اے 158 سے انتخاب لڑنے کیلئے اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیئے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ پارٹی قیادت کے حکم پر کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے ہیں، تاہم پارٹی نے ٹکٹ نہ دیا […]
By Web Editor on May 10, 2018 100, in, itams, more, multan, Region, shorgate, stores, then, utility اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ملتان ریجن کے ایک سو سے زائد یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیاء کی قلت کے باعث خریدار مہنگے داموں اشیا خریدنے پر مجبور ہیں ۔ ملتان کے یوٹیلٹی اسٹورز پر ، روز مرہ استعمال کی اشیاء غائب ہیں جن میں گھی ، کوکنگ آئل ، چینی اور مختلف دالیں شامل ہیں ، خریدار سبسڈی پر ملنے […]
By Web Editor on May 10, 2018 as, azha, e, GRADE, his, multan, name, one, Quaid, the, to, took, trophy, up اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: قائد اعظم ٹرافی گریڈ ٹو فائنل میں ملتان نے تیسرے روز ہی کراچی بلوز کو 10 وکٹوں سے شکست دیتے ہوئے ٹرافی اپنے نام کر لی۔ 152 رنز کے خسارے کا شکار کراچی کی ٹیم دوسری اننگز میں بھی 154 رنز بنا پائی، عامر یامین نے 5 جبکہ ذوالفقار بابر نے 4 شکار کیے، میزبان […]
By Web Editor on April 30, 2018 Manager, multan, mureder, on, plaza, resistance, robbery, toll اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ملتان: ملتان میں ٹول پلازہ پر ڈاکو 30 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے جبکہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے ٹول پلازہ کا منیجر جاں بحق ہو گیا۔ ملتان کے علاقے بستی ملوک پر دو موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے ٹول پلازہ پر اسحلہ کے زور پر 30 لاکھ روپے لوٹ […]
By Web Editor on April 27, 2018 2, Anti-Violence, center, Deployment, For, Judge, multan, Special, women اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کی درخواست پر انسداد تشدد مرکز برائے خواتین ملتان کے لئے دو اسپیشل جج تعینات کردیئے ہیں۔ اسٹریٹجک ریفارمز یونٹ پنجاب نے تشدد کا شکار خواتین کے تحفظ اور انہیں قانونی معاونت فراہم کرنے کے لئے مختلف شہروں میں انسداد تشدد مرکز قائم کئے ہیں، ملتان میں بنائے گئے سینٹر میں لاہور […]
By Web Editor on April 26, 2018 4, A, at, birth, children, citizen, home, in, multan, of, time اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ملتان: ملتان میں شہری کے گھر بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے مگر فارما سیکٹر کی ہڑتال کے باعث یہ خوشی پریشانی میں بدل گئی ہے۔ ملتان کے شہری سہیل کے گھر بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ نومولود بچوں میں 3 بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہے۔ ان بچوں کو […]
By Web Editor on April 23, 2018 41, completed, Motorway, multan, NHA, on, Sukkur, work اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے سکھر ملتان موٹر وے(ایم فائیو) پر41 فیصد کام کرلیا گیا ہے۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کی جانب سے سکھر ملتان موٹر وے پر41 فیصد تک کام کر لیا گیا ہے۔ سکھر ملتان موٹر وے پر نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے اگست 2016 میں تعمیراتی […]
By Web Editor on April 17, 2018 A, For, fraud, Fraudulent, get, multan, of, rid, rrested, suspects, to, trying, two اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ملتان: بستی ملوک گندم خریداری مرکز پر جعل سازی سے بار دانہ حاصل کرنے کی کوشش میں 2 افراد کو حراست میں لے لیا گیا جن سے متعدد شناختی کارڈ اور درخواستیں بھی برامد کی لی گئیں۔ ملتان کے قریبی نواحی علاقے بستی ملوک میں گندم خریداری مرکز پر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے جعل […]
By Web Editor on April 6, 2018 A, After, and, asif, Bhutto, Bilawal, built, have, house, in, karachi, lahore, multan, Zardari اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری کے لیے کراچی اور لاہور کے بعد ملتان میں بھی مستقل قیام گاہ کی تعمیر مکمل ہوگئی ہے۔ ملتان کے بوسن روڈ پر بہادر آباد میں پیپلز ہاؤس کی تعمیر مکمل ہوگئی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری جنوبی پنجاب کے دورے دوران […]
By Web Editor on March 9, 2018 "Sultans", beaten, favorite, hot, in, lahore, match, multan, of, Performance, PSL, qalandars, SHAHEEN AFRIDI, Special اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, کھیل
خصو صی رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے :پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کے سترہ سالہ شاہین آفریدی کی شاندار بالنگ کی بدولت نے ھاٹ فیورٹ اور پوائنٹس ٹیبل پرنو پوائنٹس سے نمبرون ٹیم ملتان سلطانز کو چھ وکٹوں سے ھرا دیا پاکستان سپر لیگ کے 20ویں میچ میں نوجوان فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کی […]
By MH Kazmi on January 17, 2018 admitted, Asif Ali Zardari, defence, Ex Prime Minister, For, from, going, got, him, hospital, in, influenza, multan, suffered, to, visiting, Yusaf Raza Gilani اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
ملتان(ایس ایم حسنین) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی اچانک طبیعت خراب، ڈیفنس کے ہسپتال میں کچھ دیر میں سابق صدر آصف علی زرداری عیادت کیلئے پہنچیں گے۔ یوسف رضا گیلانی لاہور کے علاقے ڈیفنس کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ملتان. کچھ دیر میں سابق صدر آصف علی زرداری عیادت کیلئے ہسپتال پہنچیں گے۔ […]
By MH Kazmi on January 9, 2018 After, diagnosed, in, influenza, karachi, multan, patient اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان, کراچی
ملتان کے بعد کراچی میں بھی موسمی انفلوئنزا ایچ1 این 1 کے کیسز سامنے آنا شروع ہوگئے اور شہر کے ایک نجی اسپتال میں 28 مریضوں کے اس وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔ ڈائریکٹر ہیلتھ کراچی ڈاکٹر طاہر عزیز کے مطابق اسٹیڈیم روڈ پر واقعہ نجی اسپتال کی جانب سے 28 مریضوں کے […]
By Web Editor on January 4, 2018 A, as, chose, cousins, living, multan, partner, person, same, the, two اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ملتان: فراز نے ڈیڑھ ماہ قبل اپنی پسند سے شادی کی، بعد میں لڑکی نے اپنی ہی سہیلی سے شوہر کی دوسری شادی کروا دی ملتان کے علاقے سمیجہ آباد میں دو ماموں زاد لڑکیوں نے اپنے ایک ہی کزن سے شادی کر لی۔ لڑکیوں کا کہنا ہے کہ وہ دوست ہیں اور ایک دوسرے کے […]
By MH Kazmi on December 21, 2017 By, chief, justice, KACHEHRY, multan, nisar, old, ordered, REINSTATE, Saqib, to اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ملتان میں احتجاجی وکلا کے مطالبات مان لیے گئے ،چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے ملتان میں پرانی کچہری بحال کرنے کا حکم دے دیا ہے، انہوں نے کہا کہ پرانی عدالتیں 10 روز میں بحال کردی جائیں۔چیف جسٹس پاکستان نے رجسٹرارلاہورہائیکورٹ خورشیدانوررضوی پر برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ کھیتوں میں جاکرجوڈیشل کمپلیکس […]
By MH Kazmi on December 14, 2017 before, in, lawyers, multan, police, presented, protest, protesters, themselves اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ملتان کے نیو جوڈيشل کمپلیکس اور سیشن جج کی عدالت میں توڑ پھوڑ کے مقدمے میں 20 نامزد وکلاء نے پولیس کو گرفتاری دے دی۔گرفتاری دینے والوں میں سابق صدرہائیکورٹ بار محموداشرف اورڈسٹرکٹ بار کے صدر زبیریوسف بھی شامل ہیں۔وکلارہنماؤں کا کہنا ہے کہ گرفتاریاں دینےوالے وکلا کی تعداد 50سے زائد ہے۔کچہری چوک میں مشتعل […]
By Web Editor on October 26, 2017 abdul, After, Baloch, Mufti, multan, murder, polygraphic, qandeel, Qavi, reached, test اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: مفتی عبدالقوی کا پولی گرافک ٹیسٹ مکمل، مفتی عبدالقوی کو تقریبا 6 گھنٹے لاہور کی پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی میں رکھا گیا، جس کے بعد سخت سکیورٹی میں دوبارہ ملتان کے تھانہ چہلیک منتقل کر دیا۔ پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی میں 6 گھنٹے تک مفتی عبدالقوی کا پولی گرافک ٹیسٹ کیا گیا۔ پولیس ذرائع کیمطابق […]
By MH Kazmi on October 21, 2017 A, bus, created, from, going, in, karachi, multan, story, to اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, ویڈیوز - Videos, کالم
لاہورسے بس کراچی جارہی تھی جب بس سٹیشن سے چل پڑی توفرنٹ سیٹ پربیٹھے ایک بزرگ جوبہت اچھے کپڑے پہنے ہوئے تھے کھڑے ہوگئے اورباقی مسافروں سے مخاطب ہوکرکہامیرے بھائیواوربہنو،میں کوئی بھکاری یاگداگرنہیں ہوں اللہ تعالیٰ نے مجھے اپنی نعمتوں سے نوازاہے مگرمیری بیوی ایک موذی مرض سے اللہ کوپیاری ہوگئی ،کچھ دن گزرے اورمیری […]
By Web Editor on October 20, 2017 arm, baby, doctors, government, multan, paired, wrist اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ملتان: نشتر برن یونٹ کے ڈاکٹرز نے آپریشن کرکے 8 سالہ بچے کا کٹا بازو جوڑ دیا۔ ملتان نشتر اسپتال کے برن یونٹ میں گزشتہ روز 8 سالہ جہانگیر کو انتہائی تشویشناک حالت میں لایا گیا تھا جہاں ڈاکٹرز نے 4 گھنٹے کے آپریشن کے بعد بچے کا ہاتھ جوڑدیا۔ ملتان نشتر اسپتال کے برن یونٹ […]
By MH Kazmi on October 16, 2017 commit, employee, multan, Poor, suicide, Wapda اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
نہ زمین پھٹی نہ آسمان رویا، ملتان کے واپڈا ملازم گلفام نے سود خوروں کے چنگل اور مظالم سے تنگ آکر ٹرین کے آگے لیٹ کر خودکشی کرلی ملتان(یس اردو نیوز)ملتان میں یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا 4 چھوٹے بچے ہیں اور گھر میں فاقے اور قرض دار گھر کی چوکھٹ پر کھڑے رہ گئے ، سود […]
By Web Editor on October 5, 2017 in, join, karachi, Malik, multan, of, place, possibility, PSL, Shoaib, to اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: شاہد آفریدی کی آمد کے بعد شعیب ملک کا کراچی کنگز میں برقرار رہنا دشوارہو گیا ہے اور اب ان کا بھی کراچی کی جگہ ملتان میں شامل ہونے کا امکان ہے۔ شعیب ملک نے اولین پی ایس ایل میں ٹیم کی قیادت کے فرائض بھی انجام دیے تھے مگر پھر شکستوں کے بعد ذمہ […]
By Web Editor on September 6, 2017 an, apology, bar, bench, case, court, dismissal, high, multan, of, president, submitted اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: ملتان بینچ بدتمیزی کیس میں ملتان ہائیکورٹ بار کے صدر شیرزمان نے اپنا معافی نامہ سپریم کورٹ میں جمع کرادیا۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے ملتان ہائیکورٹ بار کے صدر شیر زمان کے وارنٹ گرفتاری کے خلاف اپیل پر سماعت کی، دوران سماعت شیر زمان عدالت […]
By MH Kazmi on August 22, 2017 all, arrested, bar, be, can, country, in, incident, lahore, lawyers, multan, not, of, over, president, protest, the, today اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, ملتان
لاہور ہائیکورٹ واقعے کے خلاف آج ملک بھر میں وکلا کی جانب سے ہڑتال کی جارہی ہے۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ نے ملتان بار کے صدر کی گرفتاری کا حکم دیا تھا جس پر وکلا بپھر گئے تھے۔ وکلا نے لاہور ہائیکورٹ میں شدید ہنگامہ آرائی کی اور عدالت کا مرکزی گیٹ بھی توڑ ڈالا […]