پیرس، معروف سماجی کارکن اورملٹی کلچرل اینڈ سپورٹس ایسوسی ایشن کے صدر عمیر بیگ کا پی آئی اے کے ذریعے میت پاکستان لانے پر 300 سے 500 یوروز اضافی لینے پراحتجاج
پیرس، پاکستانی کمیونٹی کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ پی آئی اے کے ذریعے میت پاکستان بھیجنے پرعام دنوں میں 300یوروز اوراتوار کو 500یوروزوصول کیے جائینگے، عمیر بیگ پیرس(نمائندہ خصوصی) پیرس کے معروف سماجی کارکن اور ملٹی کلچرل اینڈ سپورٹس ایسوسی ایشن کے صدر عمیر بیگ نے فرانس میں موجود پاکستانی کمیونٹی کو آگاہ کیا […]