کئی روز سے خاموش مریم نواز نے چپ توڑ دی ، حیران کن ویڈیو منظرعام پر لےآئیں
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز جیل سے رہائی کے بعد کچھ عرصہ تو خاموش رہیں تاہم اب وہ مختلف موقعوں پر ٹویٹ کرتے ہوئے نظر آتی ہیں.اسی طرح مریم نواز نے ایک بار پھر کہا ہے کہ عوام کو نواز شریف کے دور حکومت کی یاد تو آتی ہوگی. […]