معروف نعت خواں منیبہ شیخ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں
![معروف نعت خواں منیبہ شیخ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں معروف نعت خواں منیبہ شیخ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2017%2F05%2F388400_31474001.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
گردے کے عارضے میں مبتلا، اسپتال میں زیرعلاج تھیں، صدارتی ایوارڈ بھی ملا کراچی: معروف نعت خواں منیبہ شیخ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں، وہ طویل عرصے سے گردے کے عارضے میں مبتلا تھیں ۔ تفصیلات کے مطابق معروف نعت خواں اور صدارتی ایوارڈ یافتہ منیبہ شیخ طویل عرصے تک علیل رہنے بعد اتوارکو […]