سمندری طوفان میکونوں سے پاکستانی ساحل محفوظ رہیں گے،محکمہ موسمیات
کراچی: جنوب مغربی بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان سے پاکستان کے ساحلی علاقوں کو کوئی خدشات لاحق نہیں ہے۔ عمان کے جزیرے میسرہ سے لگ بھگ 740 ناٹیکل میل کی دوری پر ہوا کے کم دباؤ سے طوفان میں ڈھلنے والے سلسلے کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے اعلامیہ جاری کیا ہے اعلامیے کے مطابق […]