By MH Kazmi on July 29, 2017 7%, Accused, arrested, case, For, in, khadija, murder, the, was, years اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: عدالت نے طالبہ خدیجہ صدیقی پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم شاہ حسین کو 7 سال قید کی سزا سنادی۔ لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے طالبہ خدیجہ صدیقی پر قاتلانہ حملہ کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم شاہ حسین کو سات سال قید کی سزا سنا دی، جس کے بعد مجرم کو کمرہ […]
By MH Kazmi on July 27, 2017 amjad, case, court, decided, military, murder, Sabri, send, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: حکومتِ سندھ نے معروف قوال امجد صابری قتل کیس کو فوجی عدالت منتقل کرنے کی منظوری دے دی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں امجد صابری قتل کیس کی سماعت ہوئی جس میں دو مرکزی ملزمان کو پیش کیا گیا۔ پولیس نے عدالت کو آگاہ کیا کہ حکومت سندھ نے ملزمان اسحاق بوبی اور عاصم […]
By MH Kazmi on July 21, 2017 case, For, letter, Member, Minister, murder, naz, of, parliament, prime, Samiya, Shah, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سامیعہ شاہد قتل کیس میں پیش رفت کے لیے برٹش پاکستانی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے وزیر اعظم نواز شریف کو خط لکھ دیا ہے۔ ناز شاہ نے وزیراعظم نواز شریف سے قانونی کارروائی تیز کرنے کی درخواست کی ہے۔ ناز شاہ کا کہنا ہے کہ وہ سامیعہ شاہد کے لواحقین کو انصاف دلوائے بغیر […]
By MH Kazmi on July 15, 2017 abdul, Achakzai's, bail, case, majeed, murder, rejected, request, Sergeant, the, traffic اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ: انسداد دہشت گردی عدالت نے ٹریفک سارجنٹ کی ہلاکت کے کیس میں رکن بلوچستان اسمبلی عبدالمجیداچکزئی کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔ کوئٹہ میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ٹریفک سارجنٹ کی ہلاکت کےکیس کی سماعت ہوئی لیکن ایم پی اے عبدالمجید اچکزئی کو عدالت میں پیش نہیں کیا جاسکا۔ عدالت نے ان […]
By MH Kazmi on July 11, 2017 21, Accused, all, August, benazir, case, discussion, Final, from, murder, of, ordering, records, statements, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
راولپنڈی: سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کے قتل کیس میں نامزد تمام ملزمان نے اپنی صفائی کے بیانات پیر کو ریکارڈ کرا دیے۔ بینظیر بھٹو کے قتل کیس میں نامزد تمام ملزمان ڈی آئی جی سعود عزیز،ایس پی خرم شہزاد،اعتزاز شاہ،شیر زمان، رفاقت، حسنین اور عبدالرشید نے اپنی صفائی کے بیانات پیر کو ریکارڈکرا دیے۔ انسداد دہشت […]
By MH Kazmi on July 11, 2017 3, drop, in, murder, of, scence, Sialkot, sisters اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سیالکوٹ میں تین سگی بہنوں کے قتل کاڈراپ سین ہوگیا، تینوں کمسن بہنوں کی موت چاٹ کھانے سے نہیں زہر دیئے جانے سے ہوئی۔ میڈیکل رپورٹ میں انکشاف کے بعد بچیوں کی سوتیلی ماں نے پولیس کے سامنے زہردینے کا اعتراف کرلیا۔ نیکاپورہ میں 17جون کو افطاری کے وقت سموسے اور چاٹ کھانے سے 3کم […]
By MH Kazmi on June 30, 2017 cricket, delhi, from, in, murder, new, on, playing, prevent, road, the, to, young اہم ترین, خبریں, کھیل
نئی دہلی: دہلی میں کم عمر لڑکوں نے سڑک پر کرکٹ کھیلنے سے منع کرنے والے شخص کو ہی بیٹ مارمار کر قتل کرڈالا۔ یہ واقعہ سبزی منڈی کے علاقے میں پیش آیا جہاں پرایک 22 سالہ شخص اپنی آنٹی کے گھر جارہا تھا کہ اس کو زور سے گیند لگی جس سے وہ غصے میں […]
By MH Kazmi on June 23, 2017 6-year-old, bed, girl, in, India, murder, of, on, urine اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ریاست ہریانہ میں بے رحم شخص نے بستر پر پیشاب کرنے پر 6 سالہ بچی کو بے دردی سے قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست ہریانہ کے شہر فرید آباد میں پیش آیا جہاں سورابھ نامی شخص نے بستر پر پیشاب کرنے پر بچی کو قتل کیا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق پارول […]
By MH Kazmi on June 22, 2017 Accused, area, firing, in, Kacheri, killed, murder, of, opponents, Phalia:, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ملزم نے تقریبا ڈیڑھ ماہ قبل چئیرمین یونین کونسل کالا شادیاں جمشید اختر کو قتل کیا تھا، فائرنگ کرنے والے 2 ملزمان گرفتار جبکہ ایک فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پھالیہ: پھالیہ تحصیل کچہری کے احاطے میں مخالفین کی فائرنگ سے قتل کا ملزم پولیس حراست میں ہلاک ہوگیا، فائرنگ کرنے والے 2 ملزمان […]
By MH Kazmi on June 22, 2017 Azam, case, Challan, collect, in, Maulana, murder, of, place, Tariq, the, took اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سبطین کاظمی کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا گیا ، عدالت 3 جولائی کو ملزم کے خلاف فرد جعم عائد کرے گی اسلام آباد: مولانا اعظم طارق کے قتل میں ملوث ملزم سبطین کاظمی کے خلاف چالان انسداد دہشت گردی عدالت میں جمع کرا دیا گیا ۔ عدالت 3 جولائی کو فرد جرم […]
By MH Kazmi on June 20, 2017 AMERICAN, from, Korea:, murder, north, of, released, student اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اشنگٹن ڈی سی: حال ہی میں شمالی کوریا کی قید سے رہائی پانے والا 22 سالہ امریکی طالب علم اوٹو وارمبیئر ہفتے بھر کی طویل بے ہوشی کے بعد بالآخر ہمیشہ کےلیے موت کی نیند سو گیا۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق وارمبیئر تقریباً ڈیڑھ سال پہلے شمالی کوریا گیا تھا جہاں اس پر ہوٹل کی […]
By MH Kazmi on June 15, 2017 accepted, bail, cases, dasti, in, including, Jamshed, murder, three اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مظفرگڑھ: ایم این اے جمشید دستی پر قائم 4 مقدمات میں سے 3 میں ضمانت منظور ہوگئی ہے۔ مظفر گڑھ سے قومی اسمبلی میں نمائندگی کرنے والے جمشید دستی کی 4 میں سے 3 مقدمات میں ضمانت منظورہوچکی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں جمشید دستی پر قتل کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے […]
By MH Kazmi on May 18, 2017 assembly, guard, in, murder, of, police, Shikarpur, Sindh, speaker اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
شکارپور: نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے پولیس گارڈ سمیت 2 اہلکاروں کو قتل کردیا۔ شکار پور کے علاقے گڑھی یاسین میں آغا سراج درانی کی رہائش گاہ کےقریب موٹرسائیکل پر سوار نامعلوم مسلح افراد نے ایک دکان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دکان میں بیٹھے 2 […]
By MH Kazmi on May 17, 2017 all, court, fulfill, in, JIT, Khan, law, Mishal, murder, of, requirements, Supreme, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مشال خان قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کو قانون کے تمام تقاضے پورے کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے مشال خان قتل ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی، سماعت […]
By MH Kazmi on May 15, 2017 demand, evidence, Farooq, For, from, imran, Kingdom, murder, pakistan, the, third, time, United اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: ڈاکٹرعمران فاروق قتل کی مطلوبہ معلومات اورثبوت فراہم نہ کرنے پر وزارت داخلہ نے برطانیہ سے تیسری مرتبہ موقع کی شہادتیں مانگ لیں۔ ڈاکٹرعمران فاروق قتل کی مطلوبہ معلومات اورثبوت فراہم نہ کرنے پر وزارت داخلہ نے الطاف حسین اور ان کے 3 ساتھیوں کے انٹرپول کے ذریعے ریڈوارنٹ جاری کروانے کے لیے برطانیہ […]
By MH Kazmi on May 11, 2017 Accused, Arrest, Azam, For, Kazmi, Maulana, murder, of, sibtain, Tariq, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مولانااعظم طارق کےقتل میں مطلوب ملزم سبطین کاظمی13 سال بعد گرفتارکر لیا گیا ۔ملزم کو ایف آئی اے نےاسلام آباد ایئرپورٹ سے حراست میں لیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم سبطین کاظمی نجی پروازکےذریعےدوحہ قطر کے راستے برطانیہ جانےکی کوشش میں تھا۔ ایف آئی اےنےاسلام آباد ائیرپورٹ سے ملزم کو حراست میں لے لیا۔ ملزم سبطین کاظمی […]
By MH Kazmi on May 11, 2017 4, Arrest, case, Mishal, murder, suspects اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مشال قتل کیس میں مزید چار ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتارملزمان میں شہاب علی، صہیب، سعید اور شہزاد شامل ہیں۔ ان گرفتاریوں کے بعد مشال قتل کیس میں گرفتار ملزمان کی تعداد 53 ہوگئی ہے۔ پولیس کے مطابق دو ملزمان کی شناخت وڈیو سے ہوئی جبکہ دو ملزمان کو دیگر […]
By MH Kazmi on May 3, 2017 bring, documents, important, in, Kennedy, May, murder, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جان ایف کینیڈی کے قتل کی اہم دستاویزات منظر عام پر لاسکتے ہیں ۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی مہم میں سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کے قتل کی سازش کو حصہ بنایا تھا۔ جان ایف کینیڈی کی پراسرار ہلاکت پر 20 لاکھ صفحات پہلے ہی منظر عام پر آچکے ہیں […]
By MH Kazmi on April 29, 2017 against, Germany, in, Khan, Mishal, murder, of, protested, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
جرمنی کے دارالحکومت برلن کے پوسٹڈامر پلاٹز پر نوجوان پاکستانی طالب علم مشال خان کے قتل کے خلاف مظاہرہ کیا گیا جبکہ اس کی یاد میں چراغاں بھی کیا گیا۔ پاکستانی سول سوسائٹی کی سرگرم تنظیم ’کرٹکل پاکستان‘ کی جانب سے مشال خان کی یاد میں چراغاں اور مظاہرے کا اہتمام کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے […]
By MH Kazmi on April 29, 2017 Accused, case, confessed, guilt, his, Mishal, murder, of اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
طالب علم مشال قتل کیس کے مرکزی ملزم عمران کو سٹی مجسٹریٹ مردان کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں اس نے مشال پر فائرنگ کرنے کے جرم کا اعتراف کرلیا۔ ملزم عمران کو کل انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا تھا جہاں سے اسے چار روزہ ریمانڈ پر پولیس کی […]
By MH Kazmi on April 28, 2017 arrested, case, five, in, Khan, Mishal, more, murder, suspects اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے طالب علم مشال خان کے قتل کیس میں مزید پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا جس کے بعد گرفتار ملزمان کی تعداد 47 ہوگئی ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مردان میاں سعید کے مطابق مشال قتل کیس کے ملزمان کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے، مزید 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا […]
By MH Kazmi on April 27, 2017 case, court, in, Mishal, murder, police, presented, report, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مشال خان قتل کیس میں پولیس نے رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کردی، سماعت 15 دن کے لئے ملتوی کردی گئی۔ سپریم کورٹ میں مشال خان قتل کیس کی سماعت کے دوران ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا نے عدالت کو بتایا کہ جے آئی ٹی کی ازسرنو تشکیل کر دی گئی ہے جس میں آئی […]
By MH Kazmi on April 23, 2017 bilal, case, made, Mishal, Mob, murder, outrageous, suspect, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مشال قتل کیس کے دواہم ملزمان کوپولیس نے گرفتارکرلیاہے، ڈی پی اوکاکہنا ہے کہ ایک ملزم بلال بخش نے ہجوم کو اشتعال دلایااورقتل کا نعرہ لگایااوردوسرے ملزم نےلاش کی بے حرمتی کی، قتل کے مقدمے میں گرفتارملزمان کی تعداد 34 ہوگئی ہے۔ مشال قتل کیس میں پولیس ویڈیوزکی مدد سے ملزمان تک پہنچنے کی کوششوں […]
By MH Kazmi on April 23, 2017 case, in, mothers, murder, registered, shahab, Umair اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی میں ڈی آئی جی پشاو رشہاب مظہرکے بیٹے عمیر شہاب کے قتل کا مقدمہ مقتول کی والدہ کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔ عمیرشہاب کےقتل میں گرفتارپولیس اہلکار کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا، جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے فقیر محمد کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔ گرفتار پولیس اہلکار […]