ایران میں چھ سالہ بچے کی قاتل نرس کو ایسی سزا سنا دی گئی کہ آئندہ ایسا کرنے کا کوئی سوچ بھی نہیں سکے گا
تہران (ویب ڈیسک) ایران میں ایک نرس کو 6 سالہ بچے کو قتل کرنے کے جرم میں پھانسی دے کر ہلاک کردیا گیا۔ ایران کی جوڈیشل انتظامیہ کی ماتحت نیوز ایجنسی نے بتایا کہ بچے کے قتل کے کیس میں ملوث نرس نے اقبال جرم کرلیا تھا جس کے بعد اسے سزائے موت دی گئی […]