By Web Editor on December 6, 2017 are, happening, murders, still, the اہم ترین, خبریں, کالم

تقریباً پانچ سال قبل پاکستان میں دہشت گردی، بھتہ خوری، اغوا برائے تاوان، ٹارگٹ کلنگ، اسٹریٹ کرائمز اور تخریب کاری کی وارداتیں عام تھیں۔ ہر طرف اک خوف و ہو کا عالم تھا۔ عوام نہ صرف معاشی بلکہ دماغی طور پر بھی مفلوج ہوکر رہ گئے تھے۔ اگر موٹرسائیکل سوار کے قریب سے بھی کوئی دوسرا موٹرسائیکل […]
By MH Kazmi on October 2, 2016 contract, high, in, Karachi., Killers, murders, profile, used اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, کراچی

کراچی (یس اردو نیوز)میں رواں سال پاک فوج کے اہلکاروں، پولیس اور ٹریفک پولیس اہلکاروں سمیت معروف قوال امجد صابری کا قتل ہوا،تحقیقاتی حکام کا ماننا ہے کہ ان وارداتوں میں چینل 2 یعنی کرائے کے قاتلوں کا استعمال ہوا ہے۔ پولیس حکام نے صرف امجد صابری قتل کیس میں پہلے دعویٰ کیا کہ ایک […]
By Yes 2 Webmaster on January 31, 2015 Investigation, Judicial Commission, MQM workers, murders, rejected, ایم کیو ایم, تحقیقات, جوڈیشل کمیشن, قتل, مسترد, کارکنوں اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے کارکنوں کی مبینہ ماورائے عدالت قتل کی تحقیقات کیلئے سندھ حکومت کا جوڈیشل کمیشن مسترد کر دیا۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے انچارج قمر منصور کا کہنا تھا کہ شہر میں نجی جیلیں اور ٹارچر سیل قائم ہیں ، […]
By Yes 2 Webmaster on January 29, 2015 altaf hussain, called, chief minister, karachi, murders, responsible, Sindh, Workers, الطاف حسین, ذمہ دار, سندھ, قتل, قرار, وزیر اعلیٰ, کارکنوں, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے مرنے والے 36 کارکنان کا قاتل وزیر اعلی سندھ کو قراردے دیا، کہتے ہیں جب سہیل احمد کی لاش پھینکی گئی وزیر اعلی لہک لہک کر سوگواران کو حملہ آور قرار دے رہے تھے۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے […]
By Yes 1 Webmaster on January 28, 2015 Clinton announced, MQM, murders, shutter contests, Sindh, tomorrow, Workers, اعلان, ایم کیو ایم, سندھ, شٹر ڈائون, قتل, کارکن, کل, ہڑتال اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن سہیل احمد کے قتل کیخلاف کل پورے سندھ میں پرامن شٹر ڈائون ہڑتال کی جائے گی. سندھ کے تاجروں سے اپیل ہے کہ ظلم کیخلاف کل کاروبار کو مکمل بند رکھا جائے. […]
By Yes 1 Webmaster on January 14, 2015 altaf hussain, chain, closed, murders, Nawaz Sharif, terrorist, Workers, الطاف حسین, بند, دہشت گرد, سلسلہ, قتل, نواز شریف, کارکنوں اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کارکنان کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ کارکنان کے قتل کا سلسلہ بند کرایا جائے، قاتل گرفتار کیوں نہیں ہوتے؟ حکومتی اور ریاستی ادارے کہاں ہیں؟ متحدہ کے قائد الطاف حسین نے ، ایم کیو ایم ناظم آباد گلبہار […]
By Yes 1 Webmaster on January 13, 2015 acts, altaf hussain, government, murders, terrorism, Workers, الطاف حسین, حکومت, دہشتگردوں, قتل, کارروائیاں, کارکنان اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کراچی کے علاقے قصبہ علی گڑھ میں کارکن کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے کارکنان چن چن کر قتل کئے جا رہے ہیں لیکن سندھ حکومت کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی۔ لندن سے جاری بیان […]
By Yes 1 Webmaster on December 10, 2014 Abid Sher Ali, imran khan, murders, pakistan, responsible, Workers, ذمہ دار, عابد شیر علی, عمران خان, قتل, پاکستان, کارکن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران تحریک انصاف پر تند و تیز حملے کیے۔ ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف فیصل آباد میں یلغار کرنے آئی تھی وہ ملک میں لاشوں کی سیاست کرنا چاہتی ہے۔ عابد شیر علی […]