counter easy hit

Mushaira

گلوبل کمیونٹی فورم کے زیر انتظام نعتیہ مشاعرہ کا قادریہ جیلانیہ سنٹر مانچسٹر میں اہتمام

گلوبل کمیونٹی فورم کے زیر انتظام نعتیہ مشاعرہ کا قادریہ جیلانیہ سنٹر مانچسٹر میں اہتمام

مانچسٹر (نمائندہ خصوصی) گلوبل کمیونٹی فورم کا اردو ادب سے لگاؤ ان کے آئے دن مشاعرے اور ادبی محافل کے انعقاد سے ثابت ہے۔اب کی بار یہ خوبصورت محفل جشن عید میلاد النبی کی مناسبت سے قادریہ جیلانی سنٹر مانچسٹر میں سجائی گئی تھی جس میں عاشقان رسول ، علم و ادب سے محبت رکھنے […]

بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعرہ ریحانہ روحی کے اعزاز میں مشاعرہ

بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعرہ ریحانہ روحی کے اعزاز میں مشاعرہ

الریاض (وقار نسیم وامق) حلقہء فکروفن کے زیراہتمام کراچی سے تشریف لانے والی بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعرہ اور کالم نگار ریحانہ روحی کے اعزاز میں ایک شاندار محفلِ مشاعرہ ریاض کے مقامی ریستوران میں منعقد ہوا، مشاعرے کو حالیہ سانحہء لاہور سے منسوب کیا گیا تھا ، مشاعرے کی صدارت کمرشل اتاشی سفارت خانہ […]

اورینٹل کالج پٹنہ سیٹی میں شاندار مشاعرہ کا انعقاد

اورینٹل کالج پٹنہ سیٹی میں شاندار مشاعرہ کا انعقاد

پٹنہ (پریس ریلیز) قدیم اور معروف علمی ادارہ اورینٹل کالج پٹنہ سیٹی میں آج ایک شاندار مشاعرہ کا انعقاد عمل میں آیا۔ جس میں معروف شہرائے کرام اور دانشوران شہر نے شرکت کی۔ مشاعرہ کی صدارت بزرگ شاعر متین عمادی نے فرمائی جبکہ نظامت کا فریضہ فرد الحسن فرد نے بحسن و خوبی انجام دیا۔ […]

عظیم الشان دسواں کل ہند مشاعرہ زیر اہتمام انجمن محبان اردو ہند قطر

عظیم الشان دسواں کل ہند مشاعرہ زیر اہتمام انجمن محبان اردو ہند قطر

پٹنہ (رپورٹ کامران غنی سے) انجمن محبان اردو ہند قطر، دوحہ قطر کی معروف و مشہور ادبی تنظیم نے اپنے کامیاب ترین مشاعروں اور گراں قدر ادبی کارناموں کے ذریعہ قطر کے ادبی ماحول سے آگے قدم بڑھا کر عالمی اردو ادب کے منظر نامہ میں اپنی منفرد شناخت قائم کرلی ہے۔ جس کے سالانہ […]

بزم غزل کے زیر اہتمام کیف عظیم آبادی کی برسی پر مشاعرہ کا انعقاد

بزم غزل کے زیر اہتمام کیف عظیم آبادی کی برسی پر مشاعرہ کا انعقاد

دربھنگہ: خوش فکر و خوش و گلو شاعر کیف عظیم آبادی مرحوم کی بائیسویں برسی کے موقع پر بزم غزل کی جانب سے ایک شاندار طرحی مشاعرے کا انعقاد کیا گیا۔ مشاعرہ کی صدارت کیف کی صاحبزادی ڈاکٹر زرنگار یاسمین نے کی جبکہ نظامت کے فرائض مشترکہ طور پر ایم آر چشتی اور کامران غنی […]

بزم غزل کی جانب سے بین الاقوامی طرحی مشاعرہ کا انعقاد

بزم غزل کی جانب سے بین الاقوامی طرحی مشاعرہ کا انعقاد

دربھنگہ (کامران غنی) واٹس ایپ گروپ’ بزم غزل’ کی طرف سے ایک شاندار بین الاقوامی طرحی مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا۔ مشاعرہ کی صدارت ڈاکٹر شہاب ظفر اعظمی نے کی جبکہ نظامت کا فریضہ مشترکہ طور پر نوجوان شاعر ایم رضا مفتی اور انعام عازمی نے انجام دیا۔ استقبالیہ کلمات ادا کرتے ہوئے کامران غنی […]

شاہ نواز سواتی کے اعزاز میں ادبی محفل کا انعقاد

شاہ نواز سواتی کے اعزاز میں ادبی محفل کا انعقاد

تحریر: حسیب اعجاز عاشر، ابوظہبی ابوظہبی (حسیب اعجاز عاشر) متحدہ عرب امارات میں بڑی محافل سے گھریلو نشستوں تک ،ہر رنگ ڈھنگ میں، ہر سطح پر ہر مقام پر منعقد ہونیوالے مشاعروں کی تاریخ ظہورالسلام جاوید کے ذکرکے بغیر کبھی مکمل نہیں ہو سکتی،سمندرپار آنے والے مہمان شعراء کرام کے اعزاز میں ادبی محافل کے […]

کراچی یونیورسٹی گریجویٹس فورم کینیڈا کا پروفیسر منظر ایوبی کے اعزاز میں استقبالیہ اور مشاعرہ

کراچی یونیورسٹی گریجویٹس فورم کینیڈا کا پروفیسر منظر ایوبی کے اعزاز میں استقبالیہ اور مشاعرہ

جرمنی (انجم بلوچستانی) ٹورنٹوبیورو اور کراچی یونیورسٹی گریجویٹس فورم کینیڈا کے ڈائیر یکٹر انفارمیشن نصیر الدین کی رپورٹ کے مطابق کراچی یونیورسٹی گریجویٹس فورم کینیڈا کی جانب سے پاکستان کے ممتاز سینئر شاعر اور ماہرِ تعلیم پروفیسر منظر ایوبی کے اعزاز میں ایک پروقار استقبالہ اور اعزازی مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا،جوفورم کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر، […]

ادارہ ادب اسلامی ہند کی ایک روزہ جنوبی ہند کانفرنس، محفل افسانہ اور مشاعرہ

ادارہ ادب اسلامی ہند کی ایک روزہ جنوبی ہند کانفرنس، محفل افسانہ اور مشاعرہ

محبوب نگر: نظام آباد جو ایک تاریخی شہر ہے جس کی تہذیب و ثقافت اپنی ایک علیحدہ ہ شناخت رکھتی ہیں یہ سرزمین اردو ادب کیلئے بہت سازگار ہے یہاں اردو کی مختلف انجمنیں اردو کے فروغ کیلئے جدجہد کررہی ہے یہاں ہر آئے دن مشاعرے، سمینار، ادبی اجلاس و تہذیبی پروگرام منعقد ہوتے رہتے […]

ادارہ ادب اسلامی کے مشاعرہ کی تصویر جھلکیاں

ادارہ ادب اسلامی کے مشاعرہ کی تصویر جھلکیاں

جڑچرلہ (راست) جڑچرلہ میں ادارہ ادب اسلامی کے سنجیدہ و مزاحیہ مشاعرہ کا کامیاب انعقاد عمل میں آیا۔ ڈاکٹر سلیم عابدی کے ہاتھوں” متاع منان” (شاعر محبت علی منان) تصنیف کا رسم اجراء انجام پایا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 184

محبوب نگر میں نعیم جاوید کے اعزاز میں ادبی اجلاس و مشاعرے کا کامیاب انعقاد

محبوب نگر میں نعیم جاوید کے اعزاز میں ادبی اجلاس و مشاعرے کا کامیاب انعقاد

محبوب نگر (عبدالعزیز سے) عصر حاضر میں اخلاقی اقدار کے فروغ کیلئے سعی وجہد کرنا وقت کا اولین تقاضہ ہے۔ نئی نسل میں ادبی شعور کی بیداری کیلئے ادباء و شعرکی خصوصی توجہہ کی ضرورت۔ صالح ادب کے ذریعہ معاشرے کی اصلاح کا کام انجام دیا جا سکتا ہے۔ ضرورت اس بات کی ہے کے […]

ایک شام ڈاکٹر صغریٰ صدف اور قمر ریاض کے نام

ایک شام ڈاکٹر صغریٰ صدف اور قمر ریاض کے نام

تحریر: حسیب اعجاز عاشر عیدالفطر تو گزر گئی مگر رونقیں مدھم ہونے کو نہیں، اسکا رنگ فضا میں دھنک کی مانند بکھرا پڑا ہے اور اسکی دلکش خوشبو ابھی بھی اپنے سحر میں جکڑے ہوئی ہے۔ پردیس میں پاکستانی کمیونٹی کے ہر حلقے میں عید ملن تقاریب کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے اور ایسے […]

پیرس ادبی فورم کے حوالے سے محترمہ روحی بانو کی وضاحت

پیرس ادبی فورم کے حوالے سے محترمہ روحی بانو کی وضاحت

فرانس : پیرس ادبی فورم کے حوالے سے محترمہ روحی بانو کی وضاحت ایاز محمود ایاز نے کائنات میں جو نیوز لگائی ہے پڑھی بڑی حیرت ہوئی۔ یہ کیا مجھے نکاتے ہیں میں نے تو اسی وقت جب مشاعرہ ختم ہواء تھا۔ ان کے امتیازی سلوک کی وجہ سے ان کو ہمیشہ کے لئے خیر […]

یارک شائر ادبی فورم کے زیراہتمام پانچویں عالمی مشاعرے کی تصویری جھلکیاں

یارک شائر ادبی فورم کے زیراہتمام پانچویں عالمی مشاعرے کی تصویری جھلکیاں

انگلینڈ (سمن شاہ) یارک شائر ادبی فورم کے زیراہتمام پانچویں عالمی مشاعرے میں فرانس کی معروف شاعرہ کی شرکت۔ تفصیلات کے مطابق یارک شائر ادبی فورم کے زیر اہتمام چوتھے شاندار عالمی مشاعرہ کا انعقاد انگلینڈ کے شہر بریڈ فورڈ کے مڈلاینڈ ہوٹل میں کیا گیا جس میں پاکستان اور یورپ بھر سے معروف شعراء […]

یارک شائر ادبی فورم کے زیراہتمام پانچویں عالمی مشاعرے میں فرانس کی معروف شاعرہ کی شرکت

یوم پاکستان کے حوالے سے پاکستان ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام محفل مشاعرے کا انعقاد

یوم پاکستان کے حوالے سے پاکستان ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام محفل مشاعرے کا انعقاد

شارجہ (نحسیب اعجاز عاشر) پاکستان سوشل سنٹر شارجہ کے زیرِ اہتمام ٢٣ مارچ کے حوالے سے ایک شاندار مشاعرے کا بھی انعقاد کیا گیا، معروف شاعر ظہورالاسلام جاوید کے کی زیرِ صدارت اس محفل کی ابتدائی نظامت حافظ افتخار نے باخوبی انجام دیتے ہوئے تمام شعراء کرام کو سٹیج پے مدوح کیا جبکہ مشاعرے کی […]