By MH Kazmi on December 24, 2019 "rocked, Chaudhry Nisar, For, invite, lunch, Me, Musharaf, of, old, party, requested, shehbaz shareif, the, to, video اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کالم
لاہور(ویب ڈیسک) سابق وزیرداخلہ چوہدری نثاراحمد نے انکشاف کیا ہے کہ جنرل پرویز مشرف نے انہیں اور شہباز شریف کو کہا تھا کہ اگر (اس وقت کے) وزیراعظم(نوازشریف) اجازت دیں تو الطاف حسین کو برطانیہ میں ختم کیاجاسکتا ہے۔ چوہدری نثار نے اس ویڈیو میں بتایا کہ ایک دن پرویزمشرف نے مجھے اور شہبازشریف کو […]
By MH Kazmi on December 20, 2019 against, consent, controvercial, decision, ehtezaz ehsan, extreme, Gen, given, his, Lawyer, Musharaf, senior اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور ماہر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ذاتی طور پر سزائے موت کے خلاف ہوں جس جج نے یہ فیصلہ دیا ہے اس کے خلاف آرٹیکل 211 کے تحت دیکھنا چاہیے کہ ان کا دماغی توازن درست بھی ہے یا نہیں سنگین غداری […]
By MH Kazmi on December 19, 2019 'Brought, ABORAD, and, D Chowk, days, Died, For, Gen, hang, he, If, Musharaf, paksitan, retired, should, there, three, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پرویز مشرف سنگین غداری کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ یہ اپنی نوعیت کا پہلا کیس ہے، مزید لکھا گیا ہے کہ ہماری رائے ہےسنگین غداری کیس میں ملزم کو فیئرٹرائل کاموقع اس کےحق سے زیادہ دیا، آرٹیکل 6آئین کاوہ محافظ ہےجو […]
By MH Kazmi on December 18, 2019 Army, compromised, Death, got, Musharaf, on, to, verdict اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم
اسلام آباد (ویب ڈیسک) لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعیم خالد لودھی نے کہا ہے کہ پاک فوج نے سابق صدر پرویز مشرف کیس پر ہلکا رد عمل دیا ، پاکستانی فوج کے ترجمان آصف غفورنے جو رد عمل دیا ہے وہ بالکل درست ہے بلکہ اس سے زیادہ ہونا چاہیے تھا ، انہیں یہ حق حاصل […]
By MH Kazmi on December 18, 2019 against, breaking, By, court, High Court, MALIGNANT, Musharaf, news, verdict اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور(ویب ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی اپنے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت کی تشکیل کے خلاف اور خصوصی عدالت کی کارروائی رکوانے کے لئے درخواست کی سماعت کیلئے بڑا بنچ بنانے کی سفارش کر دی۔جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے ریمارکس دیئے […]
By MH Kazmi on December 18, 2019 case, Death, mehwish hayat, Musharaf, on, PERVEZ MUSHARAF, sentence, to, verdict اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (ویب ڈیسک)صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکارہ مہوش حیات نے سابق صدر پرویز مشرف سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’مشکل کی اس گھڑی میں کم سے کم انہیں ایک موقع دیا جانا چاہیے‘مہوش حیات نے پرویز مشرف کی جانب سے گزشتہ روز دبئی کے ایک ہسپتال سے جاری کی گئی ویڈیو کو ٹوئٹ […]
By MH Kazmi on December 18, 2019 and, are, ATTORNY, case, courts, fare, Free, General, in, Musharaf, not, of, pakistan, says اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(ویب ڈیسک)اٹارنی جنرل انورمنصورخان نےجنرل(ر)پرویزمشرف کی سزائےموت کےفیصلےکوغلط قراردیتےہوئےکہاہےکہ اگرکوئی یہ کہے عدالت آزادہےتواِسکا یہ مطلب نہیں کہ عدالت کسی کوبنیادی حق نہ دیتےہوئےقانون کےباہر فیصلہ کرے،مشرف کیس میں منصفانہ ٹرائل کے لیے آرٹیکل 10اےسےانحراف کیاگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پریس کانفرنس سےخطاب کرتےہوئےاٹارنی جنرل انورمنصورعلی خان کاکہناتھاکہ میں کسی کے حق میں یا […]
By MH Kazmi on December 18, 2019 accept, against, ameer, centeral, court, JAMAT E AHAL E HADEES, Musharaf, people, said, should, verdict اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
لاہور (ویب ڈیسک)مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر علامہ ساجدمیر نے کہا ہے کہ فوجی ترجمان کو عدالت کا فیصلہ تسلیم کرنا چاہیے،پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں ملنے والی سزا کا فیصلہ خوش آئند ہے،اَب پھانسی کی سزا کے فیصلے پر عمل درآمد ہونا چاہیے تاکہ سویلین بالا دستی کا خواب […]
By MH Kazmi on December 18, 2019 against, cases, Companions, has, imran khan, Musharaf, of, register, to اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پرویز مشرف کو سزائے موت کا فیصلہ سینئر صحافی و اینکر پرسن سلیم صافی نے مطالبہ کیا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کے ساتھیوں پر بھی سنگین غداری کا مقدمہ قائم کیا جائے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے سلیم صافی نے کہا کہ وفاقی وزیروں […]
By MH Kazmi on December 17, 2019 about, court, decision, democracy, favor, in, is, Musharaf, not, of, on, politicians, responding, verdict اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم
سابق صدر پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں اسلام آباد کی خصوصی عدالت کی جانب سے سزائے موت کے فیصلے پر پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جمہوریت بہترین انتقام ہے۔ اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے اپنے مختصر فیصلے پرویز مشرف کو سزائے موت سناتے ہوئے کہا ہے کہ سابق […]
By Web Editor on July 31, 2018 against, akram, did, fee, For, from, government, how, Lawyer, much, Musharaf, pervez, receive, sheikh, the, trial اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس میں استغاثہ ٹیم کی سربراہی سے دستبردار ہونے والے وکیل اکرم شیخ نے کہا ہے کہ میں نے طے کیا تھا کہ 999 روپے فیس وصول کروں گا۔ اکرم شیخ نے کہا ہے کہ میں نے طے کیا تھا کہ مقدمے کے اختتام پر 999 روپے فیس وصول کروں […]
By Web Editor on June 1, 2018 and, block, card, ID, Interior, Ministry, Musharaf, of, order, passport, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزارت داخلہ نے عدالتی احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) اور ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کو سابق آرمی چیف اور صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا پاسپورٹ اور قومی شناختی کارڈ بلاک کرنے کی ہدایت دے دی۔ تاہم اس بارے میں نادرا حکام کا کہنا […]
By MH Kazmi on December 29, 2017 again, Bhutto, Bilawal, criticized, Musharaf, pervez, Zardari اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
سکھر پریس کلب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ نواز شریف نہ کل نظریاتی تھے ، نہ آج نظریاتی ہیں ، خان صاحب جب سندھ میں خالی کرسیوں سے خطاب کرتے ہیں تو لہجہ اور سخت ہوجاتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ دونوں ہی لاڈلے ہیں اور دونوں […]
By MH Kazmi on December 22, 2016 By, effective, Javed, launch, Musharaf, nusrat, of, on, preperation, today اہم ترین, خبریں, کالم
جنرل پرویز مشرف اکثر مجھے ’’ہوئے تم دوست جس کے…‘‘ یاد دلانے پر مجبور کر دیتے ہیں۔ حال میں عزت و احترام کے ساتھ رخصت ہوئے راحیل شریف کے ساتھ ان کے سلوک پر غور کریں تو شاید آپ بھی میری طرح سوچنا شروع ہو جائیں۔ 2013ء کے اختتامی ایام میں جب جنرل کیانی کی […]
By MH Kazmi on September 13, 2016 admited, as, biggest, guilt, lifes, Musharaf, NRO, pervez اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, کراچی
لندن: (یس نیوز ڈیسک)سابق صدرپرویزمشرف نے کہاہے کہ سیاسی جماعتوں کے ساتھ این آراوزندگی کی بڑی غلطی تھی، نائن الیون کے بعد پاکستان تنہا افغانستان پرحملے کی مخالفت نہیں کرسکتا تھا، امریکاکاساتھ دیناوقت کی ضرورت تھی۔ اپنے ایک انٹرویو میں سابق صدر نے کہاکہ نائن الیون کے بعددنیامیں صورت حال یکسرتبدیل ہوچکی تھی۔ افغانستان پرحملے کیلیے پاکستان […]
By MH Kazmi on September 10, 2016 invitation, lead, MQM, Musharaf, pervez, to اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں, سٹی نیوز
اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں) آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد امجد نے ایم کیو ایم کو دعوت دے دی ہے کہ وہ الطاف حسین کو خیر باد کہنے کے بعد اب پرویز مشرف کی قیادت میں آ جائیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند روز سے جاری شدید سیاسی بحران اور ایم کیوایم کی […]