counter easy hit

Musharraf’s

مشرف دور میں تہران میں اعلیٰ عہدہ حاصل کر لینے والے اوریا مقبول جان نے ایسی کیا بات کہی تھی کہ آمریت ہاتھ دھو کر انکے پیچھے پڑ گئی

مشرف دور میں تہران میں اعلیٰ عہدہ حاصل کر لینے والے اوریا مقبول جان نے ایسی کیا بات کہی تھی کہ آمریت ہاتھ دھو کر انکے پیچھے پڑ گئی

لاہور (ویب ڈیسک) 2008 ء میں اوریا ،پاکستان کی طرف سے او آر سی ڈی (کے سربراہ بن کر تہران میں تعینات ہوئے تھے۔۔وہ اس عہدے کے لیے ہر لحاظ سے موزوں ترین تھے۔پرویز مشرف کی مطلق العنانیت کا دور تھا اور بڑے بڑے صحافی بات کرتے ہوئے تھراتے تھے۔ایک سرکاری افسر کی بساط اور […]

پرویز مشرف کی سیاسی سرگرمیاں تیز۔۔۔آل پاکستان مسلم لیگ کےنئے صدر کا اعلان کر دیا گیا

پرویز مشرف کی سیاسی سرگرمیاں تیز۔۔۔آل پاکستان مسلم لیگ کےنئے صدر کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کی کور کمیٹی نے ڈاکٹر محمد امجد کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے اور ہدایت اللہ خیشگی کو پارٹی کا نیا چیئرمین نامزد کر دیا ہے۔ اے پی ایم ایل کی سنٹرل کورکمیٹی کااجلاس بدھ کو پارٹی کے مرکزی دفتر میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پارٹی کی […]

پرویزمشرف کی انتہائی طاقتور امریکی شخص سے خفیہ ملاقات

پرویزمشرف کی انتہائی طاقتور امریکی شخص سے خفیہ ملاقات

اسلام آباد: سابق فوجی صدر پرویز مشرف بیرون ملک مقیم ہیں اور ان کیخلاف غداری کا کیس بھی خصوصی عدالت نے سماعت کیلئے مقرر کردیا ہے، ایسے میں سابق صدر کی ایک ویڈیو سامنے آگئی ہے جس میں وہ اعلیٰ امریکی حکام سے چپکے سے مدد کی درخواست کررہے ہیں۔ اس ویڈیو کلپ کی تاریخ […]

پرویز مشرف کی پاکستان واپسی

پرویز مشرف کی پاکستان واپسی

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین توڑنے والے کو ویلکم کیا جارہا ہے اور ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی باتیں کی جارہی ہیں۔احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں سابق […]

پرویز مشرف کی بہادری پر ہے کہ وہ واپس آتے ہیں یا نہیں، چیف جسٹس

پرویز مشرف کی بہادری پر ہے کہ وہ واپس آتے ہیں یا نہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ پرویز مشرف کو پاکستان آنے میں جو رکاوٹ تھی وہ ختم کردی اب ان کی بہادری پر ہے کہ وہ آتے ہیں یا نہیں۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجازالحسن سمیت […]

وزارت داخلہ : پرویز مشرف کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

وزارت داخلہ : پرویز مشرف کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کیلئے نادرا کو خط لکھ دیا۔ تاہم نادرا ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں اس حوالے سے کوئی تحریری حکم نامہ نہیں ملا البتہ صرف زبانی طور پر آگاہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے وزارت داخلہ کی طرف […]

پرویز مشرف کا شناختی کارڈ بلاک

پرویز مشرف کا شناختی کارڈ بلاک

وزارت داخلہ نے سابق صدر پرویز مشرف کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کے لیے نادرا کو خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق شناختی کارڈ بلاک ہوتے ہی پرویز مشرف کا پاسپورٹ بھی بلاک ہوجائے گا۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ وزارت داخلہ نے پرویز مشرف کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کے لیے خط […]

پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ بنانے کے بعد ملکی سیاست میں کیا تبدیلی رونما ہوئی؟

پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ بنانے کے بعد ملکی سیاست میں کیا تبدیلی رونما ہوئی؟

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ مشرف غداری کیس قائم کرتے ہی مشکلات اور دباؤ بڑھا دیا گیا اور دھمکی نما مشورہ دیا گیا کہ بھاری پتھر اٹھانے کا ارادہ ترک کردو۔ احتساب عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ بذریعہ آصف علی زرداری پیغام […]

نیب نے الیکشن کمیشن سے پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی کا ریکارڈ طلب کرلیا

نیب نے الیکشن کمیشن سے پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی کا ریکارڈ طلب کرلیا

اسلام آباد: نیب نے الیکشن کمیشن سے سابق صدر پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی کا ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے الیکشن کمیشن سے سابق صدر پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی کا ریکارڈ طلب کرلیا، الیکشن کمیشن نے نیب کو پرویز مشرف کے کاغذات نامزدگی کا ریکارڈ دینے کی منظوری دیدی ہے جس کے […]

پرویز مشرف کے بنائے ہوئے نیب پر ہمیں اعتماد نہیں، مولانا فضل الرحمان

پرویز مشرف کے بنائے ہوئے نیب پر ہمیں اعتماد نہیں، مولانا فضل الرحمان

ملتان: جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کے دور میں بنے نیب پر ہمارا کوئی اعتماد نہیں تاہم آمر کی تخلیق کو تحقیقات کا آزادانہ موقع دیا جائے گا۔ ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ الیکشن کے قریب آتے ہی سیاسی […]

پرویز مشرف کے چار معاہدے

پرویز مشرف کے چار معاہدے

سابق صدر اور آرمی چیف پرویز مشرف کو ملک چھوڑ کر جانے کی اجازت دیا جانا اور خودساختہ جلاوطنی کرنا چاہے کسی معاہدے کا حصہ ہو، جس کا انکشاف انہوں نے خود ہی کیا۔ اس کا مخصوص حلقوں کی جانب سے جواب آنا باقی ہے۔ اپنے دور میں پرویز مشرف نے اس ایک کے علاوہ تین […]