شاندار فیصلہ : بینظیر بھٹو اور مشرف و نواز شریف پیچھے رہ گئے ، وزیراعظم عمران خان نے شاندار اعزاز اپنے نام کر لیا ، بڑا اعلان
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے طلباء یونینز بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا، انہوں نے کہا کہ طلباء یونینز کی بحالی کیلئے جامع ضابطہ اخلاق مرتب کریں گے، بدقسمتی سے پاکستانی یونیورسٹیوں میں طلباء تنظیمیں پُرتشدد بن چکی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے طلباء یونین بحالی کے حوالے سے […]