counter easy hit

Muslim League

سینیٹ انتخابات، مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہو گا

سینیٹ انتخابات، مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ کے انتخابات کے حوالے سے مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہو گا جس میں سینیٹ کے انتخابات کے حوالے سے صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت کہتے ہیں کہ انتخابات کے حوالے سے پاکستان مسلم لیگ ن نے بہت […]

سینیٹ کے چیئرمین کا انتخاب، مسلم لیگ نواز بھرپور زور آزمائی کیلئے تیار

سینیٹ کے چیئرمین کا انتخاب، مسلم لیگ نواز بھرپور زور آزمائی کیلئے تیار

اسلام آباد (یس ڈیسک) ایوان بالا کے عہدوں کیلئے حکومتی امیدواروں کا حتمی فیصلہ منگل کو متوقع ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیراعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے بھی سراج الحق کو ٹیلی فون کرکے اپنی اپنی جماعتوں کی حمایت کی درخواست کی۔ حکومتی کمیٹی نے حمایت حاصل کرنے کیلئے جے یو آئی کے […]

میں تمہیں کھونے سے ڈرتا ہوں

میں تمہیں کھونے سے ڈرتا ہوں

تحریر: ایم سرور صدیقی بھاٹی چوک کا ایک منظر۔۔۔ میاں شہباز شریف ایک بڑی ریلی سے خطاب کررہے ہیں مسلم لیگی کارکن پرجوش اندا زمیں نعرے لگارہے تھے مک گیا تیرا شو مداری گو زرداری ،گو زرداری اس دوران میاں شہباز شریف نے زرداری کو بھاٹی چوک میں الٹا لٹکانے کا اعلان کرڈالا اور جوش […]

لاہور: ایم این اے شیخ روحیل اصغر کے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج

لاہور: ایم این اے شیخ روحیل اصغر کے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج

لاہور (یس ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما اور ایم این اے شیخ روحیل اصغر کے بیٹے علی روحیل پر لاہور کینٹ کے علاقہ میں شادی ہال کے سیکورٹی گارڈ پر تشدد کا الزام ہے۔ پولیس نے سیکورٹی گارڈ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔ مقدمے میں لڑائی، تشدد اور دھمکیاں دینے کی […]

سینیٹ انتخابات: مسلم ليگ (ن) کے امیدوار سعود مجید کے کاغذات نامزدگی مسترد

سینیٹ انتخابات: مسلم ليگ (ن) کے امیدوار سعود مجید کے کاغذات نامزدگی مسترد

اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ کی 52 نشستوں پر انتخابات کے لئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل دوسرے روز بھی جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق سینیٹ کی 52 نشستوں پر انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آج آخری روز ہے۔ دوسرے اور […]

مسلم لیگ ن نے سینیٹ کی نشستوں کیلئے امیدواروں کا اعلان کر دیا

مسلم لیگ ن نے سینیٹ کی نشستوں کیلئے امیدواروں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) مسلم لیگ ن نے سینیٹ کے انتخابات کیلئے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ امیدواروں میں راجہ ظفرالحق، پرویز رشید، مشاہد اللہ، ڈاکٹر آصف کرمانی، پروفیسر ساجد میر، چودھری تنویر، لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالقیوم، ڈاکٹر غوث نیازی، نجمہ حمید، کرن ڈار، سندھ سے تعلق رکھنے والے نہال ہاشمی کو […]

کشمیر میں بھارتی مظالم کے باعث عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے، پرویز مشرف

کشمیر میں بھارتی مظالم کے باعث عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے، پرویز مشرف

کراچی (یس ڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) کے سربراہ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے باعث عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے۔ میری حکومت برخواست نہ کی جاتی تو مسئلہ کشمیر اب تک حل ہو چکا ہوتا، دنیا کے امن کیلیے مسئلہ کشمیر کا فوری حل ناگزیر […]

سینیٹ الیکشن میں حصہ لینا عمران خان کی پالیسی میں کھلا تضاد ہے : حمزہ شہباز

سینیٹ الیکشن میں حصہ لینا عمران خان کی پالیسی میں کھلا تضاد ہے : حمزہ شہباز

لاہور (یس ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ سینٹ الیکشن کی تیاری ہو رہی ہے، سب باتیں نہیں بتا سکتے، پی ٹی آئی کے مزاج کی سمجھ نہیں آرہی، سابق گورنر کے پاس کچھ ہے تو ثبوت کے ساتھ آئیں، مسلم لیگ ن کے رہنما رکن […]

چاچا قمرو اور مسلم لیگ ن کی ورکر نوازی

چاچا قمرو اور مسلم لیگ ن کی ورکر نوازی

تحریر : ایم آر ملک ٍ نام اُس کا قمر الدین عادل ہے مگر سب اُسے چاچا قمرو کہتے ہیں چاچا قمرو کا یہ شیوہ ہے کہ و ہ دوسروں کے سُکھ کو اپنا دُکھ سمجھتا ہے سیاست ہمیشہ سے چاچا قمرو کا پسندیدہ موضوع ہے ہر دل عزیز ہونے کے باعث چاچا قمرو ایک […]

مسلم لیگ ن کا پنجاب میں سینٹ کی تمام نشستوں پر امیدوار کھڑے کرنیکا فیصلہ

مسلم لیگ ن کا پنجاب میں سینٹ کی تمام نشستوں پر امیدوار کھڑے کرنیکا فیصلہ

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت پنجاب کے اہم وزراء اور ارکان اسمبلی کا اجلاس ماڈل ٹاون میں منعقد ہوا جس میں سینٹ انتخابات کے لئے حکمت عملی کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پنجاب سے سینٹ کی گیارہ کی گیارہ نشتیں جیتنے کی کوشش کی […]

پیپلز پارٹی خود مارشل لاء کی راہ ہموار کر رہی ہے، لیاقت جتوئی

پیپلز پارٹی خود مارشل لاء کی راہ ہموار کر رہی ہے، لیاقت جتوئی

کراچی (یس ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما لیاقت جتوئی کہتے ہیں کہ پیپلز پارٹی خود مارشل لاء کی راہ ہموار کررہی ہے۔ سندھ اسمبلی کے باہر گفتگو میں لیاقت جتوئی نے ایوان میں شور شرابے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ یہاں میں ایسے لوگ آکر بیٹھ گئے ہیں جنہیں اسمبلی کے آداب تک […]

مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کا عمران خان پر ایک ارب روپے کا ہتک عزت کا دعویٰ

مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کا عمران خان پر ایک ارب روپے کا ہتک عزت کا دعویٰ

اسلام آباد (یس ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنماء حنیف عباسی کا عمران خان پر ایک ارب روپے ہتک عزت کا دعویٰ، راولپنڈی کی مقامی عدالت نے کپتان کو بائیس دسمبر کو طلب کر لیا۔ مسلم لیگ نون کے رہنما حنیف عباسی کی جانب سے دائر ہتک عزت کے دعوی میں مؤقف اختیار کیا گیا […]

پارٹیاں بدلتے سیاستدان اور بغلیں بجاتی عوام

پارٹیاں بدلتے سیاستدان اور بغلیں بجاتی عوام

تحریر : انجم صحرائی پی پی پی سے مسلم لیگ (ق ) اور مسلم لیگ (ق) سے پی پی پی اور اب پی پی پی سے تحریک انصاف جوا ئن کر نے والے سردا ر بہادر خان سیہڑ اور ملک نیاز احمدجکھڑ بارے گو خبر نئی ہے مگرمعاف کیجئے اس میں خبر میں نیا پن […]

مسلم لیگ (ن) کی غنڈہ گردی

مسلم لیگ (ن) کی غنڈہ گردی

تحریر : سید انور محمود لاہور میں مال روڈ پر معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کرنے والے نابینا افراد پر پولیس نے لاٹھی چارج کردیا جس سے متعدد معذور افراد زخمی ہو گئے۔ نابینا افراد پریس کلب سے وزیر اعلیٰ ہاؤس جانے کیلئے جب مال روڈ پر […]