counter easy hit

Muslim

ایرانی صدرابرہیم رئیسی نےعالم اسلام کی وحدت کے لیے بھرپور کردارکیا; سابق صدراتی امیدوار برائے پاکستان ,اصغرعلی مبارک

ایرانی صدرابرہیم رئیسی نےعالم اسلام کی وحدت کے لیے بھرپور کردارکیا; سابق صدراتی امیدوار برائے پاکستان ,اصغرعلی مبارک

اسلام آباد (پ ر ) سابق امیدوار برائے صدر پاکستان اصغرعلی مبارک نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ ایرانی صدر حجتہ الاسلام و المسلمین سید ابرہیم رئیسی کی شہادت عظیم سانحہ ہے سید محمد ابرہیم رئیسی عالم اسلام کے عظیم رہنما تھے جنہوں نےعالم اسلام کی وحدت اور مضبوطی کے لیے بھرپور کردار […]

برطانیہ، زارا محمد مسلم کونسل برطانیہ کی پہلی خاتون جنرل سیکرٹری منتخب

برطانیہ، زارا محمد مسلم کونسل برطانیہ کی پہلی خاتون جنرل سیکرٹری منتخب

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) برطانیہ کی مسلم کونسل کے انتخاب میں خاتون امیدوار نے سب سے زیادہ ووٹ حاصل کر کے پہلی خاتون سیکرٹری جنرل ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ زارا محمد برطانیہ کی سب سے بڑی مسلم امبریلا آرگنائزیشن سے وابستہ گروپوں کے پول میں سب سے زیادہ سے ووٹ حاصل کرنے کے بعد […]

فرانس میں مسلمانوں کیخلاف سخت اقدامات، رہنماؤں کو ’سیکولر اقدار‘ کی حمایت کے لیے 15 دن کی مہلت

فرانس میں مسلمانوں کیخلاف سخت اقدامات، رہنماؤں کو ’سیکولر اقدار‘ کی حمایت کے لیے 15 دن کی مہلت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مسلمان ‘جمہوری اقدار’ کے چارٹر پر رضامندی اختیار کریں جو کہ فرانس میں انتہا پسند اسلام کے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن کا حصہ ہے۔یہ بات فرانسیسی صدر ایمانویل میکخواں نے فرانس کے مسلم رہنماؤں سے گفتگو میں کہی ۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق فرانسیسی صدر نے فرینچ کونسل آف مسلم […]

بھارت میں20کروڑ مسلمانوں کی نسل کشی کا خدشہ

بھارت میں20کروڑ مسلمانوں کی نسل کشی کا خدشہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بھارت میں حکمران جماعت کی نگرانی میں مسلمانوں کی نسل کشی کا خدشہ ہے،یہ بھارت امریکی مسلم کونسل کے زیراہتمام نسل کشی اور بھارتی مسلمانوں کے10مراحل کے موضوع پرآن لائن مباحثے میں سامنے آئی۔مباحثے میں اتفاق کیا گیا کہ بھارتی حکومت کی نگرانی میں مسلمانوں کی نسل کشی کا خطرہ ہے۔اس موقع […]

امریکی انتخابات میں 57مسلم امیدوار منتخب

امریکی انتخابات میں 57مسلم امیدوار منتخب

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی انتخابات میں دنیا کے دوسرے خطوں کے برعکس مسلم مخالف جذبات کو واضح شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اس کی واضح مثال امریکہ کے جنرل الیکشن میں حصہ لینے والے مسلمان امریکی امیدواروں میں نصف سے زائد کی شاندار کامیابی ہے۔جو امریکی انتخابات کے بعد سامنے آنے والی نمایاں […]

فرانس میں مقیم مسلمان فرانس کےخلاف بین الاقوامی بائیکاٹ مہم کی مخالفت میں سامنے آگئے

فرانس میں مقیم مسلمان فرانس کےخلاف بین الاقوامی بائیکاٹ مہم کی مخالفت میں سامنے آگئے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)فرانس میں مقیم مسلمان فرانس کےخلاف بین الاقوامی بائیکاٹ مہم کی مخالفت میں سامنے آگئے۔غیرملکی نشریاتی ادارے کے مطابق فرانس کی تین بڑی مساجد اور متعدد مسلم تنظیموں کی طرف سے دہشت گردی کے ساتھ ساتھ فرانسیسی اشیاء کا بائیکاٹ کرنے کی مذمت کی گئی ہے۔ مذہبی ہم آہنگی کے لیے جو […]

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان کا عید الاضحی پر اُمت مُسلمہ کو پیغام

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان کا عید الاضحی پر اُمت مُسلمہ کو پیغام

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بھی اُمت مُسلمہ اور سعودی عرب میں بسنے والے مقامی اور تارکین وطن کے نام عید کا خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے اہل اسلام کو عید الاضحی کی مبارک باد پیش کی […]

سورج گرہن اور توہمات کا زور

سورج گرہن اور توہمات کا زور

آج کل سوشل میڈیا پر ایک طرف جہاں کورونا وائرس آگاہی مہم کے ذریعے جنگ لڑی جارہی ہے، وہیں رنگ میں بھنگ ڈالنے والے بھی عوام کو اپنی طرف متوجہ کرنے کےلیے ہاتھ پاؤں مار رہے ہیں۔ ان لوگوں کو عوام میں سنسنی پھیلانے کے علاوہ کوئی اور کام نہیں اور اسی وجہ سے جیسے […]

سرگودھا یونیورسٹی کے تعلیمی نصاب پر ڈاکا؟

سرگودھا یونیورسٹی کے تعلیمی نصاب پر ڈاکا؟

گئے وقتوں کی بات ہے کہ ایک چھوٹے سے نجی تعلیمی اسکول میں چپڑاسی کی بھرتی کے دوران ایک امیدوار کو اس لیے منتخب نہ کیا جاسکا کہ وہ بالکل اَن پڑھ تھا۔ امیدوار کے منت سماجت کرنے پر بھی انتظامیہ نے اسے منتخب کرنے سے انکار کردیا۔ جب کسی طور پر بات نہ بنی […]

امریکی سیاہ فام

امریکی سیاہ فام

جعلی نوٹ دے کر سگریٹ خریدنے کی کوشش کرنا جرم ہے مگر اتنا بڑا نہیں کہ اس کی پاداش میں نہتے انسان کی جان ہی لے لی جائے۔ تاہم دنیا کی اکلوتی سپرپاور میں ایسا ہونا ممکن ہے۔ 25 مئی کی شام یہی جرم کرنے پر ایک گورے پولیس افسر نے سیاہ فام جارج فلائیڈ […]

جورکے توکوہ گراں تھے ہم، 28مئی 1998 کو چاغی کی گونج نے بھارت کا غرور خاک میں ملادیا، مسلم لیگ ن فرانس

جورکے توکوہ گراں تھے ہم، 28مئی 1998 کو چاغی کی گونج نے بھارت کا غرور خاک میں ملادیا، مسلم لیگ ن فرانس

پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین، خصوصی رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس اور یوتھ ونگ کی طرف سے سابق وزیراعظم اورقائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کو یوم تکبیر کے موقع پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔ فرانس بھر میں موجود مسلم لیگ کے کارکنان نے مرکزی تنظیم اور یوتھ ونگ کے ساتھ مل […]

’’مجھے حجاب اُتارنے کا کہا گیا لیکن میں۔۔۔ ‘‘ برطانیہ کی تاریخ میں منتخب ہونے والی پہلی مسلم خاتون جج نے ایسی بات کہہ دی کہ پوری دُنیا کی مسلم خواتین کے لیے مثال بن گئیں

’’مجھے حجاب اُتارنے کا کہا گیا لیکن میں۔۔۔ ‘‘ برطانیہ کی تاریخ میں منتخب ہونے والی پہلی مسلم خاتون جج نے ایسی بات کہہ دی کہ پوری دُنیا کی مسلم خواتین کے لیے مثال بن گئیں

مانچسٹر ( نیوز ڈیسک ) برطانیہ کی تاریخ میں پہلی بار مسلمان خاتون جج مقرر کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق رافعہ ارشد برطانیہ کی تاریخ میں حجاب پہننے والی پہلی جج بن گئیں ہیں رافعہ ارشد بہت جلد ڈپٹی اٹارنی جنرل کا عہدہ سنبھال لیں گی ۔ 40 سالہ رافعہ ارشد نےبرطانوی میڈیا سے […]

رمضان میں لاک ڈاؤن پر عمل کے لیے مسلمانوں کا شکریہ، جرمن صدر

رمضان میں لاک ڈاؤن پر عمل کے لیے مسلمانوں کا شکریہ، جرمن صدر

جرمنی کے صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر نے ماہ رمضان کے دوران ملک میں لاک ڈاؤن کے اقدامات پر عمل پیرا ہونے پر مسلمانوں کی تعریف کی۔ انہوں نے مسلمانوں کی مذہبی اقلیت کے خلاف نفرت کو ختم کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔ مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان کے اختتام کے موقع پر جرمن صدر […]

پاکستان کی ایک دفعہ پھر سے پوری دنیا میں دھوم۔۔۔!!!امریکی صدر نے 10 سالہ پاکستانی لڑکی کو امریکہ کا ہیرو قرار دے دیا

پاکستان کی ایک دفعہ پھر سے پوری دنیا میں دھوم۔۔۔!!!امریکی صدر نے 10 سالہ پاکستانی لڑکی کو امریکہ کا ہیرو قرار دے دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 10سالہ پاکستانی نزاد امریکی لڑکی کو ہیرو قرار دیدیا۔اتوار کو امریکی سفارتخانہ اسلام آباد کی جانب سے جاری ایک ٹویٹ کے مطابق امریکی صدر نے کورونا وائرس کے ہیروز کے اعزاز میں منعقدہ تقریب کے دوران 10 سالہ پاکستانی نژاد امریکی لڑکی لیلیٰ خان کو ہیرو […]

مسلمانوں سے امتیازی سلوک بند کیا جائے، او آئی سی کا بھارت کو انتباہ

مسلمانوں سے امتیازی سلوک بند کیا جائے، او آئی سی کا بھارت کو انتباہ

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) اسلامی ممالک میں تعاون کی تنظیم (او-آئی-سی) کے انسانی حقوق کے مستقل ہائی کمیشن (آئی پی ایچ آر سی) نے کورونا کے پھیلاؤ کا الزام مسلمانوں پر عائد کرنے اور میڈیا میں ان کی کردار کشی کی بھارت کے اندر جاری اسلام سے نفرت پر مبنی مسلسل منفی مہم کی مذمت کی […]

کورونا کی تشخیص اب صرف10 منٹ میں۔۔۔ مسلمان جوڑے نے کمال کر دیا، چند منٹوں میں پتہ لگانے والی کٹس تیارکرلیں

کورونا کی تشخیص اب صرف10 منٹ میں۔۔۔ مسلمان جوڑے نے کمال کر دیا، چند منٹوں میں پتہ لگانے والی کٹس تیارکرلیں

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکا میں مقیم ترکش جوڑے نے منٹوں میں کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والی ٹیسٹ کٹ تیار کر لی۔ترک میڈیا کے مطابق سرحت پالا اور ان کی اہلیہ زینب الگاس نے اعلان کیا کہ انہوں نے کہ ایسی ٹیسٹ کٹس تیار کی ہیں جس کے ذریعے کورونا وائرس کی تصدیقصرف 10 منٹ میں […]

مریم یا شہباز !! پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت کون کرے گا؟ شاہد خاقان عباسی کا جواب آگیا

مریم یا شہباز !! پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت کون کرے گا؟ شاہد خاقان عباسی کا جواب آگیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ (ن ) لیگ کی قیادت شہباز شریف کریں گے کیونکہ وہ پارٹی کے صدر ہیں ،کرونا وائرس کی صورت حال تشویشناک ہے حکومتی اقدامات غیر تسلی بخش ہیں ۔جمعہ کو پاکستان مسلم لیگ (ن )کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا ، جس […]

(ق) لیگ صفایا کر گئی! پاکستان تحریک انصاف کو سہارا دینے والے چوہدریوں کی جماعت میں بڑے کھلاڑیوں کی شمولیت کی خبر آ گئی

(ق) لیگ صفایا کر گئی! پاکستان تحریک انصاف کو سہارا دینے والے چوہدریوں کی جماعت میں بڑے کھلاڑیوں کی شمولیت کی خبر آ گئی

 کراچی ( ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ق) لائرز ونگ کراچی ڈویژن کی میٹنگ ایڈووکیٹ خرم شاہد میئو کی زیر صدارت ھوئی جس میں لائرز ونگ سندھ کے صدر ایڈووکیٹ محمد زبیر ہاشمی نے خصوصی شرکت کی ایڈووکیٹ محمد زبیر ہاشمی نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ق ہی ملک کی واحد سیاسی جماعت ھے […]

پنجاب کی سیاست میں نیا موڑ۔۔۔!!! (ق) لیگ نے 2 وکٹیں اُڑا دی، بڑے نام چوہدری برادران کو پیارے ہوگئے

پنجاب کی سیاست میں نیا موڑ۔۔۔!!! (ق) لیگ نے 2 وکٹیں اُڑا دی، بڑے نام چوہدری برادران کو پیارے ہوگئے

لاہور (نیوز ڈیسک ) بلدیاتی الیکشن کے لیے جوڑتوڑ جاری ہے،ق لیگ نے اس جوڑ توڑ میں مخالفین کی وکٹیں اڑانا شروع کر دی ہیں۔سمندری سے دو سابق ارکان پنجاب اسمبلی ق لیگ میں شامل ہو گئے۔بتایا گیا ہے کہ سمندری سے چوہدری مظہر علی گِل اور عارف گِل نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز […]

مسلم ممالک میں پھوٹ کا فائدہ بھارت نے اُٹھا لیا، سی پیک کو ناکام بنانے کے لیے دشمن ملک نے کیا چال چل دی؟ پاکستان کے لیے بُری خبر

مسلم ممالک میں پھوٹ کا فائدہ بھارت نے اُٹھا لیا، سی پیک کو ناکام بنانے کے لیے دشمن ملک نے کیا چال چل دی؟ پاکستان کے لیے بُری خبر

تہران(نیوز ڈیسک ) ایران اور بھارت نے ایرانی بندرگاہ منصوبہ جلد مکمل کرنے پر اتفاق کرلیا۔بھارت کے وزیر خارجہ نے امریکا کی جانب سے اقتصادی پابندیوں سے متاثرہ اسلامی جمہوریہ ملک کے دورے کے دوران مذکورہ پیش رفت سے متعلق آگاہ کیا۔واضح رہے کہ چابہار بندرگاہ بھارت، ایران اور افغانستان کے مشترکہ تعاون سے تیار […]

بھارت کے مظلوم مسلمانوں کے لیے غیر مسلم میسحا نکل آیا : اب جو مسلمانوں کے خلاف یہ کام کرے گا اسے میری لاش سے گزرنا ہو گا ۔۔۔۔ کس صوبے کی وزیراعلیٰ نے اعلان کردیا

بھارت کے مظلوم مسلمانوں کے لیے غیر مسلم میسحا نکل آیا : اب جو مسلمانوں کے خلاف یہ کام کرے گا اسے میری لاش سے گزرنا ہو گا ۔۔۔۔ کس صوبے کی وزیراعلیٰ نے اعلان کردیا

کولکتہ(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ ممتابینرجی نے کہا ہے کہ مغربی بنگال میں شہریت سے متعلق مسلم مخالف قانون میری لاش سے گزرنے کے بعد ہی نافذ ہوسکتا ہے۔ بھارت میں شہریت سے متعلق پارلیمنٹ سے متنازع مسلم مخالف قانون پاس ہونے کے بعد کئی ریاستوں میں اس قانون کے خلاف آواز اٹھائی جا رہی ہیں اور […]

پرویز مشرف کوسزا، جمہوریت اورعدلیہ دونوں کی آزادی کیلئے میاں نواز شریف کی تحریک رنگ لے آئی، اصغرخان

پرویز مشرف کوسزا، جمہوریت اورعدلیہ دونوں کی آزادی کیلئے میاں نواز شریف کی تحریک رنگ لے آئی، اصغرخان

پرویز مشرف کوسزا، جمہوریت اورعدلیہ دونوں کی آزادی کیلئے میاں نواز شریف کی تحریک رنگ لے آئی، اصغرخان پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے صدر چوہدری اصغر خان نے کہا ہے کہ سابق آمر پرویز مشرف سنگین غداری کیس میں سزا، جمہوریت اورعدلیہ دونوں کی آزادی کیلئے عظیم قائد […]

بریکنگ نیوز:مریم نوازکی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست، حکومت نے (ن)لیگ کو بڑا سرپرائز دے دیا

بریکنگ نیوز:مریم نوازکی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست، حکومت نے (ن)لیگ کو بڑا سرپرائز دے دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)مریم نوازکی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پرحکومتی سینیٹر فیصل جاوید نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف کیلئے لندن مفروربیٹے موجودہیں تومریم نوازکووہا ں جانے کی کیاضرورت ہے؟دنیا نیوز کے مطابق انہوں نے کہا مریم نواز کوواپس جیل میں ہوناچاہیے۔یاد رہے سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی اور مسلم […]

کیا آپ ان غیر اسلامی ممالک کے بارے میں جانتے ہیں جہاں” محمد“ بچوں کا سب سے مقبول ترین نام قرار دے دیا گیا

کیا آپ ان غیر اسلامی ممالک کے بارے میں جانتے ہیں جہاں” محمد“ بچوں کا سب سے مقبول ترین نام قرار دے دیا گیا

لندن (ویب ڈیسک) محمد نام کو برطانیہ میں لڑکوں کا سب سے مقبول ترین نام قرار دے دیا گیا اور یہ اعزاز اس نے مسلسل تیسرے سال حاصل کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بے بی سینٹر نامی ویب سائٹ کی ناموں کے حوالے سے جاری کی گئی سالانہ رپورٹ مں یہ بات بتائی گئی۔برطانیہ […]

1 2 3 23