counter easy hit

Muslim

عید قربان اور کانا گدھا

عید قربان اور کانا گدھا

تحریر: سجاد گل عید بلا شبہ ہر مسلمان کے لئے خوشی کا تہوار ہے ، عید وہ بھی عیدِ قربان، بچوں کیلئے تو اس عید پر مزے ہی مزے ہوتے ہیں،نئے کپڑوں کا مزہ ،لش پش جوتوں کا مزہ،کڑک کڑک نوٹوں کا مزہ، قربانی کا مزہ،بھنے ہوئے گوشت ،تکے کباب کا مزہ ،مگر ان سب […]

حج کا رکن اعظم وقوف عرفات آج ادا کیا جا رہا ہے

حج کا رکن اعظم وقوف عرفات آج ادا کیا جا رہا ہے

مکہ مکرمہ: آج حج کا رکنِ اعظم، وقوف عرفات ادا کیا جا رہا ہے، لاکھوں مسلمان میدان عرفات میں خطبہ حج سنیں گے۔ نماز ظہر اور عصر قصر کر کے ادا کرینگے۔ حجاج آج رات مزدلفہ جائیں گے۔ مناسک حج کا آغاز ہو گیا، مکہ مکرمہ پہنچنے والے 25 لاکھ سے زائد عازمین نماز فجر […]

فریضہ حج کے فوائد

فریضہ حج کے فوائد

تحریر: ڈاکٹر خالد فواد الازہری مسلمان فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے اسفار کرچکے ہیں پوری دنیا کے مسلمان مناسک حج کے لئے بلد محترم میں پہنچ چکے ہیں۔ انسان کا دین مناسک حج کی اداکرنے سے مکمل ہوتا ہے اور ان کو روحانی و معنوی غذامیسر آتی ہے۔ صحیح روایت یہ ہے کہ رمضان […]

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دنیا کو پاکستان کے لیے ڈومور کرنا ہو گا، پرویز رشید

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دنیا کو پاکستان کے لیے ڈومور کرنا ہو گا، پرویز رشید

پشاور : وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ دہشت گردی دنیا بھر میں پھیل چکی ہے جب کہ پاکستان نے دنیا کو دہشت گردی کے خلاف تحفظ دیا تاہم دنیا کو بھی ہمارے لیے ڈومور کرنا ہوگا۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات پرویزرشید نے کہا کہ پاکستان نے […]

بھارت کے مسلمان اور پاکستان

بھارت کے مسلمان اور پاکستان

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ اس میں شک نہیں کہ مضبوط پاکستان بھارت کے مسلمانوں کی حفاظت کا نگہبان ہوتا مگر پاکستان جس ویژن پر بنا تھا اور جس کی آبیاری کی بنیاد پر بھارت کے مسلمانوں کا پشتی بان ہو سکتا تھا اُس ویژن کو قائد اعظمکے بعد پسِ پشت ڈال دیا گیا۔ […]

قربانی کسے کہتے ہیں

قربانی کسے کہتے ہیں

تحریر : کہکشاں صابر مخصوص جانور کو مخصوص دن میں بہ نیت یعنی نیکی کی نیت سے ذبح کرنا قربانی ھے۔ جو ہر مالک نصاب پر واجب ھے قربانی واجب ھونے کے بھی کچھ درجہ ذیل شرائط ھے۔ ? وہ مسلمان ھو۔ ?مقیم ھو( مسافر نا ھو) ? آزاد ھو (غلام نا ھو) ? مالک […]

عالمی یوم امن اور قیام امن میں پاکستان کا کردار

عالمی یوم امن اور قیام امن میں پاکستان کا کردار

تحریر : رانا اعجاز حسین عالی یوم امن جوکہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں 21 ستمبر کو منایا جاتا ہے۔دنیا بھر میں اس دن کے منائے جانے کا مقصد ملکوں کے اندر اور ملکوں کے درمیان شورش کا خاتمہ اور قیام امن کے لیے سخت محنت کرنے والوں کی کاوشوں کا اعتراف کرنا ہے۔ اقوام […]

قربانی ھمیں کیا سیکھاتی ہے

قربانی ھمیں کیا سیکھاتی ہے

تحریر : وقار انسا ہر سال مسلمان عیدالاضحی کے موقع پر سنت ابراھیمی پر عمل یيرا ہوتے ہوئے جانور اللہ کی راہ میں قربان کرتے ہیں اور حضرت ابراھیم علیہ اسلام کے اللہ کے حکم پر سر تسلیم خم کرنے کی یاد تازہ کرتے ہیں – حضرت ابراھیم نے قربانی تو اس وقت بھی دی […]

دل و نگاہ نہیں مسلمان تو کچھ بھی نہیں

دل و نگاہ نہیں مسلمان تو کچھ بھی نہیں

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال حج کے لغوی معنی قصد کرنے، گرد گھومنے ،بار بار لوٹ کر آنے کے ہیں۔حج کے ایام ہر سال آتے ہیں اس لیے اسے حج کہا جاتا ہے اور حجاجِ کرام دنیا کے گوشے گوشے سے جوق در جوق ،،مختلف راستوں سے اور مختلف اطراف سے مکہ مکرمہ (کعبة اللہ […]

حج کی اصطلاحات و مقامات اور فضائل و مسائل

حج کی اصطلاحات و مقامات اور فضائل و مسائل

تحریر : حضرت پیر محمد افضل قادری حج کا لغوی معنی ہے: ارادہ کرنا، زیارت کرنا، غالب آنا وغیرہا۔ لیکن اسلام میں حج ایک مشہور عبادت ہے جو خانہ کعبہ کے طواف (چکر) اور مکہ مکرمہ شہر کے متعدد مقدس مقامات میں حاضر ہو کر کچھ آداب و اعمال بجالانے کا نام ہے۔ حج اسلام […]

اے قائد ہم شرمندہ ہیں

اے قائد ہم شرمندہ ہیں

تحریر: روحیل اکبر اے قائد اعظم ہم شرمندہ ہیں کہ آپ کے لگائے ہوئے اس سرسبز پودے پاکستان کی صحیح پرورش نہیں کرسکے ہم نے نہ صرف اس کی جڑیں کھوکھلی کردی بلکہ اسی شاخ کو ہی کاٹنا شروع کردیا جس پر آپ ہمیں بٹھا کرگئے تھے پاکستان دو قومی نظریہ کی بنیاد پر وجود […]

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے

تحریر : شاہ بانو میر اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے اے نبی ﷺ تم کیوں اُس کو حرام کرتے ہو جو اللہ نے تمہارے لئے حلال کی ہے٬ (کیا اس لیے کہ) تم اپنی بیویوں کی خوشی چاہتے ہو؟ اللہ معاف کرنے والا اور رحم فرمانے والا […]

پاکستانی کرائم زدہ عیاش حکمران

پاکستانی کرائم زدہ عیاش حکمران

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان اہلیا ن پاکستان کی سادہ لوح و جذ باتی عوام آج میں آپ کو وہ بتا نے جا رہا ہوں جو آپ پڑھ کر حیر ان و پر یشان اور غم زدہ ہو جا ئنیگے اور ساتھ پا کستانی حکمرانوں کی ملک و عوام کے ساتھ محبت کا بھی […]

حضور آپ پر اک جہاں کی نظر ہے

حضور آپ پر اک جہاں کی نظر ہے

تحریر : عالیہ جمشید خاکوانی میں کبھی بھی ڈاکٹر پرتاپ ویدک کے وہ الفاظ نہیں بھول سکتی جو انہوں نے اخبار میں ہی چھپنے والے اپنے آرٹیکل میں لکھے تھے ”اکھنڈ آریانا کا خواب کوئی بھارتی لیڈر پورا نہیں کر سکتا یہ تو کوئی مسلمان پاکستانی لیڈر ہی پورا کر سکتا ہے ” ان کے […]

زبان ہماری پہچان

زبان ہماری پہچان

تحریر : امیر انسا 1867 میں جب اردو ہندی تنازعہ چلا تو ہندو رہنمائوں نے مطالبہ کیا کہ سرکاری عدالتوں اور دفاتر میںاردو اور فارسی کو یکسر ختم کر دیاجائے اور اس کی جگہ ہندی کو بطور سرکاری زبان رائج کیا جائے ۔ہندوئوںنے برطانوی بل بوتے پر پہلا حملہ ہی اردو زبان پر کیا اورایک […]

حضرت ابو ایوب خالد بن زید انصاری حصہ پنجم

حضرت ابو ایوب خالد بن زید انصاری حصہ پنجم

تحریر : ڈاکٹر سید علی عباس شاہ قُسْطَنْطَنِیَةْ؛ یونانی لفظ Constantinus Augustus، قُسْطَنْطِیْنِ آگَسْٹا سے مشتق ہے ۔قسطنطین ِاعظم !الاریائی تھریشئن خانوادے کے چشم وچراغ،قسطنطین ِآگسٹا ٢٧ فروری ٢٧٢ تا ٢٢مئی ٣٣٧ئ، یونان ِقدیم کے بادشاہ اور کیتھولک عیسائیت میںApostleکادرجہ رکھتے ہیں جو یونان پہ ٣٠٦تا٣٣٧ء فرمانروا رہے ۔آگسٹایعنی واجب التعظیم اورقُسْطَنْطِیْن بمعنی شہ زوروثابت […]

ہمارے مسائل کا حل

ہمارے مسائل کا حل

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا سارے جہانوں کے تاجدار ، سارے معلموں کے معلم اعظم ، محسن انسانیت ، علم و حکمت کے بادشاہ ، سردار الانبیاء ، نبی آخر الزماں جناب احمد مجتبیٰ حضرت محمد رسول خدا ۖ کے فرمان عالی جاں،کے مطابق علم حاصل کرو ماں کی گود سے لیکر قبر تک، […]

حجاب عورت کا زیور

حجاب عورت کا زیور

تحریر : عقیل خان ہر سال 4 ستمبر کو دنیا بھر میں ”عالمی یوم حجاب” منایا جاتا ہے۔ یہ دن فرانس میں حجاب پر پابندی کے بعد لندن میں ایک کانفرنس کے موقع پر عالم اسلام کے ممتاز راہنماؤں نے طے کیا تھا۔ 2004 سے پوری دنیا میںاس دن کو منایا جاتا ہے۔ بظاہر حجاب […]

حجاب اور مسلمان

حجاب اور مسلمان

تحریر: محمد عتیق الرحمن ہمارے ہاں جتنی قیمتی چیز ہوتی ہے اسے اتنا ہی لوگوں کی نظروں سے محفوظ رکھا جاتا ہے۔ اسی طرح عورت کا وجود بھی اللہ رب العزت نے بہت محترم اور قیمتی بنایا ہے اور اسے لوگوں کی نظروں سے محفوظ رکھنے کیلئے حجاب کے احکامات نازل کئے ہیں کہ صدف […]

گستاخ رسول کے بارے میں طاہر القادری کا دیرینہ موقف اور ایک سوال

گستاخ رسول کے بارے میں طاہر القادری کا دیرینہ موقف اور ایک سوال

تحریر : شاہد جنجوعہ ”گیرت وائلڈرز” ھالینڈکا و ملعون ممبر پارلیمنٹ ہے جس نے قرآن پاک کو معازاللہ ایک فا شسٹ کتاب کہا اور اسلام مخالف بدنام زمانہ فلم ”فتنہ” بناکر دنیا میں اسلام کے تشخص کو بدنام کرنیکی جسارت کی ، اس بدبخت نے فروری 2005 میں ھالینڈمیں گستاخانہ خاکوں کی سب سے بڑی […]

۔،۔بھارتی مسلمانوں کا مستقبل ۔،۔

۔،۔بھارتی مسلمانوں کا مستقبل ۔،۔

تحریر : طارق حسین بٹ صدیوں کے سفر میں پاک و ہند کی جس پر کشش اور جاندار تہذ یب اور تمدن نے جنم لیا وہ دنیا بھر کی نگاہوں کا مرکز بنا تبھی تو دنیا بھر کے ممالک نے سونے کی اس چڑیا کو فتح کرنے کے خواب سجائے۔محمد بن قاسم کی قیادت میں […]

وائٹ کالر کرائم اور عیار حکمران

وائٹ کالر کرائم اور عیار حکمران

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری وائٹ کالر کریمینل لوگوں گیلانی، امین فہیم، نواز شہباز برادران بمعہ عزیزان واسحاق ڈار، راجہ پرویز اشرف ،آصف زرادری ،ان سب کے حواری وغیرہ اگر اب بھی پہاڑوں جتنا حرام مال کھا کھلا کر اورجمع کرکے احتساب سے بچ رہتے ہیں تو ہمارے لیے ایسی شرم وندامت کا باعث […]

آزادی کے 68 سال

آزادی کے 68 سال

تحریر: محمد ذوالفقار گاندھی نے کہا تھا ہندوستان ایک گائوماتا کی مانند ہے جس کے کبھی ٹکڑے نہیں کیے جا سکتے۔ جسکے جواب میں قائداعظم محمد علی جناح نے کہا تھا کہ ہندوستان میں مسلمانوں کی صورت میں ایک تیسری بڑی طاقت موجود ہے جو کسی بھی اعتبار سے ہندئووں سے مماثلت نہیں رکھتی۔ انہوں […]

اپنے عمل کا حساب رکھنے والی با خبر قوم کبھی پستی و تنزلی کا شکار نہیں ہوتی ہے، امام شاہد

اپنے عمل کا حساب رکھنے والی با خبر قوم کبھی پستی و تنزلی کا شکار نہیں ہوتی ہے، امام شاہد

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) اپنے عمل کا حساب رکھنے والی باخبر قوم کبھی پستی و تنزلی کا شکار نہیں ہوتی ہے، مسلمان مومن کی یہ نشانی ہے کہ جب اس سے کوئی گناہ سرزد ہو جائے تو فوری طور پر توبہ کے لیے اپنے پروردگار کی طرف رجوع کرتا ہے، اللہ کی رحمت […]