counter easy hit

Muslim

روہنگیا مسلم کمیونٹی کی انسانی حقوق کی پامالی کے ردعمل کے اظہار میں میٹنگ کی تصویری جھلکیاں

روہنگیا مسلم کمیونٹی کی انسانی حقوق کی پامالی کے ردعمل کے اظہار میں میٹنگ کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) روہنگیا مسلم کمیونٹی پر ڈھا ئے جانے والے مظالم اور انسانی حقوق کی پامالی کے ردعمل کے اظہار میں تحریک کشمیر اور بنات المسلمین برطانیہ کے زیر اہتمام ایک اہم میٹنگ کشمیر ہا ئوس میں انعقاد پذیر ہوئی جس میں سیاسی سماجی مذہبی و دیگر مکاتب فکر نے بھرپور […]

یوم تکبیر پوری امت مسلمہ سمیت پاکستانیوں کیلئے قابل فخر دن ہے

یوم تکبیر پوری امت مسلمہ سمیت پاکستانیوں کیلئے قابل فخر دن ہے

پیرس ( زاہد مصطفی اعوان ) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر چوہدری ریاض پاپا۔ جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم۔ چیئرمین راجہ علی اصغر، اور پاکستان مسلم لیگ ن فرانس آزاد کشمیرکے صدر راجہ محمد اشفاق نے کہا ہے کہ یوم تکبیر پوری امت مسلمہ سمیت پاکستانیوں کیلئے قابل فخر دن ہے کہ ایک […]

فاطمہ طالب بادالونا کی پہلی مسلم کونسلر منتخب

فاطمہ طالب بادالونا کی پہلی مسلم کونسلر منتخب

پیرس (زاہد مصطفی اعوان ) حالیہ بلدیاتی انتخابات میں، بادالونا سے گوانیم بادالونا کے جانب سے، فاطمہ طالب پہلی مسلم خاتون بطور کونسلر منتخب ہوئی ہیں۔ فاطمہ 22 سال کی عمر میں بادالونا آئیں تھیں۔ انہوں نے ‘لیتراس مودیرناس’ میں اعلی تعلیم حاصل کی ہے۔ فاطمہ بادالونا کے محلہ ‘ لا پائو’ میں رہائش پذیر […]

مصر، اخوان المسلمون اور صدر مرسی

مصر، اخوان المسلمون اور صدر مرسی

تحریر : محمد آصف اقبال، نئی دہلی یہ جو کہا گیا ہے کہ مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں اور اگر جسم کے کسی حصے کو تکلیف پہنچتی ہے تو پورا جسم درد محسوس کرتا ہے۔ درحقیقت یہ ایک سچائی ہے جسے موجودہ دور میں با خوبی دیکھا جا رہا ہے۔ گرچہ آج پورا عالم […]

جرمنی میں اسلام (حصہ اوّل)

جرمنی میں اسلام (حصہ اوّل)

تحریر : شاہد شکیل جرمنی میں اسلامی زندگی کا آغاز دو سو ساٹھ سال قبل ہوا ، ہزاروں مسلمان جنگوں میں شریک ہوئے لیکن ان کی پہچان اور شناخت ایک جنگجو یا فوجی تک ہی محدود رہی،فریڈرک ویلہلم کے دور میں بیس مسلمانوں کو عبادت کیلئے ایک ہال فراہم کیا گیاجسے انہوں نے مسجد کے […]

پاکستان, سعودی عرب اور یمن کی مفادات کی لڑائی میں خود کو نہ جھونکے

پاکستان, سعودی عرب اور یمن کی مفادات کی لڑائی میں خود کو نہ جھونکے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج اِس میں کوئی شک نہیں ہے کہ ہر محبِ وطن پاکستانی کی یہ دلی خواہش ہے کہ سعودی عرب جیسے محترم المقام دوست اور اپنے بڑے مسلم برادر ملک سعودی عرب کی مشکل کی اِس گھڑی میں ہر صورت میں بھرپورطریقے سے اُس کا ساتھ دیاجائے…. مگر قبل […]

اخوت و بھائی چارہ۔۔۔۔۔

اخوت و بھائی چارہ۔۔۔۔۔

تحریر : رضوان اللہ پشاوری اقوام عالم کے تاریخ پر اگر نذر دہوڑایاجائے تو معلوم ہوجائے گا کہ دنیا میں وہی قومیں خوشحال اور ترقی یافتہ نظر آتی ہیں جن میں اتحاد اور یک جہتی کا جذبہ پایا جاتا ہے یعنی قومی ترقی و خوشحالی کے لیے اولین شرط اتحادو اخوت وبھائی چارہ ہے،مسلمانو ں […]

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 13

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 13

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی عبداللہ بن عمرو عاص سے کسی نے دریافت کیا کہ مشرکین مکہ نے رحمتِ دو جہاں ۖکے ساتھ سب سے سخت ترین بد سلوکی کی تھی وہ بتائیں تو اُنہوں نے کہا فخرِ دو جہاں ۖ خانہ کعبہ حطیم میں نماز پڑح رہے تھے کہ کافر عقبہ بن ابی معیط […]

اسلامک فورم گریس کا 12 اپریل کو مسلم مسجد آئیوانار گیرو میں ایک علمی اور تربیتی اجتماع کا اہتمام

اسلامک فورم گریس کا 12 اپریل کو مسلم مسجد آئیوانار گیرو میں ایک علمی اور تربیتی اجتماع کا اہتمام

ایتھنز (قاری خالد محمود) اسلامک فورم گریس کے زیرِ اہتمام 12اپریل 2015بروز اتوار کو مسلم مسجد میں ایک عظیم الشان علمی اور تربیتی اجتماع متوسط علی شاھد کی زیرِ صدارت منعقد ہو رہا ہے۔جس میں یونان کے صفحہ اول کے صحافی سید اشیر حیدر،یونان کی نئی حکومت کی ایمیگرنٹس کے حوالہ سے ترجیحات سے عوام […]

مشرق وسطیٰ کی جنگ میں ہمارا کردار

مشرق وسطیٰ کی جنگ میں ہمارا کردار

تحریر : پروفیسر مظہر اقوامِ مغرب اور اسرائیل خوش کہ عالمِ اسلام باہم دست وگریباں ،گولی مسلمان کی اورسینہ بھی مسلمان کا، خونِ مسلم کی ارزانی کایہ عالم کہ ٹپکنے والالہو مسلمان کااور لہو ٹپکانے والابھی مسلمان ۔ارسطونے کہا ”ہرغلطی آپ کوکچھ نہ کچھ سکھاسکتی ہے بشرطیکہ آپ کچھ سیکھناچاہیں ”لیکن رہنمایانِ عالمِ اسلام کچھ […]

مشرق وسطیٰ کا آتش فشاں اور پاکستان

مشرق وسطیٰ کا آتش فشاں اور پاکستان

تحریر: گل رحیم اس وقت دنیا میں ہر پانچواں شخص مسلمان ہے۔ ایک ارب تیس کروڑ سے زائد مسلمان اس زمین پر بستے ہیں۔ 58 مسلم ممالک ہیں جو دنیا کے 23 فیصد رقبے پر پھیلے ہوئے ہیں۔ مسلمان دنیا کے ہر حصہ میں آباد ہیں۔ یورپ میں مسلمانوں کی تعداد 3 کروڑ اور شمالی […]

غیر مسلموں سے مشابہت، گناہ کے مرتکب ہو رہے ہیں؟

غیر مسلموں سے مشابہت، گناہ کے مرتکب ہو رہے ہیں؟

تحریر: وقار انساء دین اسلام کی بنیاد چونکہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اطاعت پر مبنی ہے لہذا کفار کے کسی عمل میں مشابہت کا صریح مطلب اس مخصوص عمل میں اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی ہے۔ معاذاللہ اللہ کا فرمان عالیشان ہے جو شخص رسول اللہ […]

حوثی باغی اور یہود و نصریٰ

حوثی باغی اور یہود و نصریٰ

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا یمن کے حوثی باغیوں پر سعودیہ عرب اور سعودی اتحادیوں کی فوجی یلغار حرمین شریفین کی حفاظت، مکہ مدینہ سے عقیدت و احترام کی وجہ سے ہیں۔اسکو علاقے میں سعودیہ عریبہ کی بالا دستی کی جسارت اقرار نہیں دیا جا سکتا۔ حوثی باغیوں کے خلاف فوجی کاروائی کوفرقہ واردیت کی […]

اسلامی یونیورسٹی کے صدر کے نام کھلا خط

اسلامی یونیورسٹی کے صدر کے نام کھلا خط

تحریر : عتیق الرحمن بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی بنیاد اسی کی دہائی میں رکھی گئی اور اس کے قیام کی ضرورت و اہمیت اس وقت کے عالم اسلام کے دردمند اور دین اسلام کو تاقیامت تک رہنمائی و قیادت کا اصلی حقدار سمجھتے تھے اسی لیے انہوں نے یہ فیصلہ کیا تھا کہ ہمیں […]

یمن و سعودی عرب کی لڑائی اور یورپ و امت مسلمہ؟؟

یمن و سعودی عرب کی لڑائی اور یورپ و امت مسلمہ؟؟

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج جہاں یمن پر سعودی عرب کے درمیان انتہائی سے زیادہ کشیدہ ہونے والی صُورتِ حال نے دونوں کو آزمائش سے دوچارکردیاہے تو وہیں یقینا عالم ِ اسلام کی پہلی اسلامی ایٹمی ریاست پاکستان کو بھی خانہ کعبہ اور مسجدبنویﷺ والے مُلک سعودی عرب سے اپنے دوستانہ اور برادرانہ […]

جھوٹ کے دن پورا سچ! ہر دن ہی اپریل فول ہے!

جھوٹ کے دن پورا سچ! ہر دن ہی اپریل فول ہے!

تحریر : اختر سردار چودھری ہم کو اپریل فول کے حوالے سے تین مختلف قسم کے واقعات ملتے ہیں ۔جن سے یکم اپریل کو جھوٹ کا دن منانے کے بارے میں علم ہوتا ہے کہ اس کی ابتدا کیسے ہوئی ۔ پہلے ان کا مختصر ذکرکہاجاتاہے کہ۔ اپریل لاطینی زبان کے لفظ اپریلس یا اپرائر […]

پاکستان مسلم امہ کو جوڑنے کیلئے پل کا کردار ادا کرے، مشاہد حسین

پاکستان مسلم امہ کو جوڑنے کیلئے پل کا کردار ادا کرے، مشاہد حسین

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ کسی اور کی خانہ جنگی میں پڑنے سے پہلے اپنے معاملات ٹھیک کرنے چاہئیں ، فی الحال پاکستان کے مسائل کا حل ڈھونڈا جائے۔ اسلام آباد میں یوتھ پارلیمنٹ کے پانچویں اجلاس سے خطاب میں سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے سابق چیئرمین مشاہد […]

سعودی عرب کی علاقائی سالمیت اور پاکستان

سعودی عرب کی علاقائی سالمیت اور پاکستان

تحریر: سید انور محمود یمن کے اندرونی سیاسی اختلافات جو حوثی قبائل اور صدر عبدربہ منصور حادی کے حامیوں کے درمیان مسلح جدوجہد کی صورت اختیار کر گئے ہیں، ایران اور سعودی عرب کی مداخلت اور خطے کی مجموعی صورت حال کی وجہ سے واضح طور پر مسلمانوں کے دو مختلف مسالک کے درمیان جنگ […]

دہقاں پر ستم کیوں؟

دہقاں پر ستم کیوں؟

تحریر : عقیل خان الحمد اللہ ہم مسلمان ہیں اور ہمارا یہ ملک اسلام کے نام پر قائم ہوا۔ اسلام نے تمام انسانوں کو برابر کے حقوق دیے ہیں مگر افسوس ہم نے ان میں فرق ڈال دیا ہے۔ آج امیر غریب کا فرق وہ فرق ہے جس نے انسان کی انسانیت کو ذلیل کر […]

میرا ملک… میرا دیس میرا یہ وطن

میرا ملک… میرا دیس میرا یہ وطن

تحریر: گل عرش شاہد کہتے ہیں انسان کی پہچان اس کے بات کرنے کے انداز سے ہوتی ہے،اگر وہ اچھے اخلاق کا مالک ہے تو لوگ اسے اچھا انسان سمجھتے ہیں،لیکن اگر وہ برے اخلاق کا انسان ہے اور لوگوں سے بات کرتے وقت دوسرے کی عزت نفس کا خیال نہیں رکھتا تو لوگ اس […]

مت سمجھو کہ ہم نے بھولا دیا

مت سمجھو کہ ہم نے بھولا دیا

تحریر : ساجد حسین شاہ ماں جس کی شان دین اسلام نے بیان کر تے ہو ئے ایسی عظیم جگہ اسکے پیروں تلے کر دی جسکا حصول ہر مسلمان کی اولین تمنا اور فرض ہے ماں کی عظمت تو ہمارے یہ حروف بیاں نہیں کر سکتے لیکن یہ وہ جذبہ ہے جو کڑ کتی دھو […]

مقبوضہ کشمیر میں ”چوپائے” نہیں، انسان بستے ہیں

مقبوضہ کشمیر میں ”چوپائے” نہیں، انسان بستے ہیں

تحریر : محمد شاہد محمود مسلم دینی محاذ کے امیر ڈاکٹر محمد قاسم فکتو نے کہا ہے کہ بھارت پر عملاً بھارتی ذرائع ابلاغ اور سراغرساں اداروں کی حکمرانی ہے جو آر ایس ایس کے احکامات پر عمل کرتے ہیں۔ کشمیر اور کشمیر کی مزاحمتی تحریک کے متعلق بھارتی ذرائع ابلاغ نے ہی بھارت کی […]

دو قومی نظریہ ہی اساس و استحکام پاکستان ہے

دو قومی نظریہ ہی اساس و استحکام پاکستان ہے

تحریر : ابو الہاشم ربانی 8 مارچ 1940ء کو مسلم یونی ورسٹی علی گڑھ کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بانی پاکستان قائد اعظم نے کہا تھا کہ ”پاکستان اسی دن وجود میں آگیا تھا جس دن ہندوستان میں پہلے شخص نے اسلام قبول کیا تھا۔ یہ اس زمانے کی بات ہے جب یہاں […]

احیائے نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے

احیائے نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے

تحریر: پروفیسر حافظ محمد سعید ہندوستان میں رہنے والے مسلمانوں کو الگ وطن کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ وہ کون سے عوامل و محرکات تھے جو پاکستان کے قیام کا سبب بنے؟ آل انڈیا مسلم لیگ نے لاہور میں مارچ 1940ء کو کیوں اجلاس منعقد کیا؟ اس اجلاس میں قرارداد لاہور جو بعدازاں قرار داد […]