counter easy hit

muslims

یہ کیسی جنگ ہے ؟

یہ کیسی جنگ ہے ؟

تحریر: لقمان اسد میں نے شہید کیپٹن اسفندیار بخاری کا نور سے چمکتا دمکتا ، پُر سکون اور پُر نور چہر ہ دیکھا تو بے اختیار مجھے اس کی جوانی کے غم نے آ لیا مگر نجی ٹی وی پر شہید کے والد محترم کہتے سنائی دیئے کہ پُرسہ اور تعزیت کے لئے ان کے […]

امید کی کرن

امید کی کرن

تحریر : طارق حسین بٹ اس میں کوئی شک نہیں کہ بھارت میں رہ جانے والے سارے مسلما نوں کو ہندو شک وشبہ کی نگاہ سے دیکھتے ہیں کیونکہ انھیں خدشہ ہے کہ جب کبھی بھی بھارت میں مسلم قومیت کا احیاء ہو گا اس کے لئے شدید مسائل کھڑے ہو جائیں گئے اس لئے […]

قربانی کے خون کا پہلا قطرہ

قربانی کے خون کا پہلا قطرہ

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا بڑھاپے میں یعنی 87 سال کی عمر میں ملنے والا بیٹا جب ساتھ چلنے کے قابل ہوا تو حکم رضائے الہی حاصل کرنے کے لئے حضرت ابراہیم علیہ اسلام نے اپنے پیارے بیٹے حضرت اسمٰعیل علیہ اسلام کو اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کی غرض سے قربان کرنے کو […]

دنیا بھر کے حج پر جانے والے حاجزمین کو حج کی اور عید قربان مبارک ہو۔ مجیب الحسن

دنیا بھر کے حج پر جانے والے حاجزمین کو حج کی اور عید قربان مبارک ہو۔ مجیب الحسن

نیویارک (مجیب الحسن) پیپلز پارٹی امریکہ کے ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن مجیب الحسن نے ایک پریس ریلیز میں اس سال دنیا بھر خصوصاً پاکستانیوں کو عید الضحیٰ اور حج کی ادائیگی پر جانے والوں کو مبارکباد دیتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا ہر سال کی طرح اس سال بھی دنیا بھر سے ایک بڑی تعداد مسلمانوں […]

دنیا بھر کے حجاج کرام کو حج اور مسلم امہ کو عید الاضحیٰ کی مبارک

دنیا بھر کے حجاج کرام کو حج اور مسلم امہ کو عید الاضحیٰ کی مبارک

نیویارک (مجیب الحسن) پیپلز پارٹی امریکہ کے ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن مجیب الحسن نے ایک پریس ریلیز میں اس سال دنیا بھر خصوصاً پاکستانیوں کو عید الضحیٰ اور حج کی ادائیگی پر جانے والوں کو مبارکباد دیتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا ہر سال کی طرح اس سال بھی دنیا بھر سے ایک بڑی تعداد مسلمانوں […]

دل و نگاہ نہیں مسلمان تو کچھ بھی نہیں

دل و نگاہ نہیں مسلمان تو کچھ بھی نہیں

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال حج کے لغوی معنی قصد کرنے، گرد گھومنے ،بار بار لوٹ کر آنے کے ہیں۔حج کے ایام ہر سال آتے ہیں اس لیے اسے حج کہا جاتا ہے اور حجاجِ کرام دنیا کے گوشے گوشے سے جوق در جوق ،،مختلف راستوں سے اور مختلف اطراف سے مکہ مکرمہ (کعبة اللہ […]

بابائے قوم چل بسے اور قوم یتیم ہو گئی

بابائے قوم چل بسے اور قوم یتیم ہو گئی

تحریر : اختر سردار چودھری کمرے میں موجود بستر پر ایک شخص لیٹا ہوا تھا بیمار اور کمزور تھا ،اس کے رخساروں کی ہڈیاں ابھرآئی تھیں اور گال اندر کی طرف دھنس گئے تھے۔ اس کا کھلتا ہوا رنگ بیماری کی وجہ سے اور نکھر گیا تھا۔ بستر مرض پر لیٹے ہوئے یہ مریض بانی […]

جذبہ پاکستان

جذبہ پاکستان

تحریر :کہکشاں صابر چھ ستمبر 1965 کی صبح بھارت اچانک پاکستان پر حملہ آوار ھوا۔ مسلمانوں کے ہاتھوں باربار رسوا ھونے کے باوجود ہندووں کو ہوش کیوں نہیں اتا، کہ جس قوم سے وہ ٹکر لے رھے ہیں یہ قوم کٹ تو سکتی ھے پر پیچھے نہیں ہٹ سکتی۔اس عظیم جنگ میں جہاں فوجیوں نے […]

ہندؤں کیساتھ تعصب کا الزام، امیتابھ بچن نے پرستار کو آڑے ہاتھوں لے لیا

ہندؤں کیساتھ تعصب کا الزام، امیتابھ بچن نے پرستار کو آڑے ہاتھوں لے لیا

ممبئی : بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن نے ایک مداح کی جانب سے ہندوؤں کے خلاف تعصب کا الزام لگانے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ ہفتے کو ہندوؤں کا مذہبی تہوار جنم اشٹمی منایا گیا لیکن امیتابھ بچن کی جانب سے اس موقع کی مناسبت سے سوشل میڈیا میں کوئی پیغام نہ پا […]

اعتراض سے قبل خود میں سدھار کی فکر کیجئے

اعتراض سے قبل خود میں سدھار کی فکر کیجئے

تحریر: محمد آصف اقبال ابھی چند دن قبل حکومت نے مذہبی بنیادوں پر آبادی کے اعداد وشمار شائع کیے ہیں۔ جس میں اس بات کا تذکرہ ہے کہ ہندوستان میں مسلمانوں کی آبادی میں اضافہ ہو ا ہے۔رپورٹ پر جہاں ہندوتو کے علمبرداروں نے تشویش ظاہر کی ہے وہیں پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا نے بھی […]

اے راہ حق کے شہیدو پہلا حصہ

اے راہ حق کے شہیدو پہلا حصہ

تحریر: وقارانساء مسلمانوں کو جب بھی چھ ستمبر یاد آتا ہے دفاع قوم کا تاریخی منظر یاد آتا ہے مگر دشمن کو جب بھی چھ ستمبر یاد آتا ہے شکست فاش کا دلدوز منظر یاد آتا ہے وہ اک چھوٹے سے ملک اور جذبہ ایمان کے ہاتھوں بڑی طاقت کا ہو جانا مسخر یاد آتا […]

غیبت نہیں خیر خواہی کیجئے

غیبت نہیں خیر خواہی کیجئے

تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان حضرت ابوہریرہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ سرکار دوعالم صلی اﷲ علیہ وسلم کا فرمان عظیم ہے ” تم جانتے ہو کہ غیبت کیا ہے لوگوں نے کہا، اﷲ اس کا رسول ۖ زیادہ جانتے ہیں، فرمایا اپنے بھائی کی بابت ایسی بات کہنا جسے وہ ناپسند […]

کنجوس بنیا

کنجوس بنیا

تحریر : مسز جمشید خاکوانی ایک کنجوس بنیا روزانہ کئی کئی گھنٹے مندر جا کر پرارتھنا کیاکرتا تھا۔اے بھگوان میری لاٹری لگا دے اے بھگوان میری لاٹری لگا دے۔” دس سال کی پرارتھنا کے بعدایک رات بھگوان اس کے خواب میں آیا اور اسے تھپڑ رسید کرتے ہوئے بولا تیری لاٹری کیسے لگائوں پہلے لاٹری […]

اپنا گھر اولڈ کیئر سنٹر کے زیراہتمام عید ملن پارٹی کی تصویری جھلکیاں

اپنا گھر اولڈ کیئر سنٹر کے زیراہتمام عید ملن پارٹی کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) اپنا گھر اولڈ کیئر سنٹر کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی کے نام پر ایک رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں بزرگ مرد و خواتین کے ساتھ ساتھ مختلف مکا تب فکر نے بھرپور شرکت کی ۔ اس موقع پر ایشین کمیونٹی سے وابستہ ہند […]

جنرل ضیاء الحق ،کارنامے اور مظلومیت

جنرل ضیاء الحق ،کارنامے اور مظلومیت

تحریر: علی عمران شاہین جنرل ضیاء الحق، پاکستان کی تاریخ کا ایک ایسا کردار کہ جس نے اس ملک خدداد ہی نہیں ،اسلام اور دنیا بھرکے مسلمانوں کے لئے دن رات ایک کرکے اپنی ساری صلاحیتیں صرف کر دیں لیکن ۔۔۔۔وہی انسان آج دنیا کے ان مظلوموں میں شامل ہے کہ جن پر سب سے […]

تجدید عہد

تجدید عہد

تحریر: بشری’ خان مل کے غفلت کے اندھیروں میں اجالا کر دیں کیوں نہ چھائی ہوئی ظلمت کا مداوا کر دیں پاکستان زندہ باد! گولیوں کے چلنے کی آوازیں اور مزید ایک مسلمان کو بھون دیا گیا..یہ بات ہے 14 اگست 1947 کی جب آئے دن کسی نہ کسی مسلمان کو شہید کیا جاتا تھا…اب […]

پاکستان اللہ جل شانہ کا تحفہ

پاکستان اللہ جل شانہ کا تحفہ

تحریر: ابو الہاشم ربانی 1885 ء میں انگریزوں نے ہندوئوں پر نوازشات اور محبت بکھیر کر انہیں اس قدر بیدار کر دیا کہ باہمی گٹھ جوڑ کرکے انڈین کانگریس قائم کر لی۔ وائسرائے دفرن نے مسلمانوں کو تنہا کرنے کے لیے اونچ نیچ اور ذات پات کے فرق مٹا کر ہندوئوں، سکھوں اور اچھوتوں سب […]

ہم ہیں وطن کے پاسباں

ہم ہیں وطن کے پاسباں

تحریر : محمد صدیق مدنی ہمارا پیارا وطن پاکستان ہے جو 14 اگست 1947ء کو ایک آزاد اور خود مختیار ملک کے طور پر دنیا کے نقشے پر ابھرا۔ جس کے لئے برصغیر کے مسلمانوں نے اپنے قائدین اور رہنماؤں کے ساتھ مل کر رات دن ایک کر کے ان تھک کوششں اورجدوجہد کرکے لاکھوں […]

نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے

نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے

تحریر: فیصل ندیم یہ بیسویں صدی کے اوائل کے ہندوستان کا ایک منظر ہے ایک نعرہ ہندوستان کے درودیوار کو دہلائے جارہا ہے۔ لے کے رہیں گے پاکستان بٹ کر رہے گا ہندوستان مسلمانان ہند کی زبان پرموجود اس نعرہ کے پیچھے برصغیر کی تاریخ کا مکمل نچوڑ موجود ہے۔ وہ تاریخ کہ جس میں […]

شرق اوسط اور پاکستان کا المیہ

شرق اوسط اور پاکستان کا المیہ

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری شرق اوسط میں جو کچھ ہوتا نظر آرہا ہے وہ مسلمانوں کی تباہی کا بھیانک منظر ہے مسلمان مسلمان کے گلے کاٹ رہے ہیں عراق تو ٹکڑے ٹکڑے ہو کر رہ گیا ہے یمن میں مکمل خانہ جنگی کی کیفیت ہے وہاں مسلمانوں کی آپس میں قتل و غارت […]

پاکستانی ہونا فخر کی بات ہے

پاکستانی ہونا فخر کی بات ہے

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا پاکستان کا ہر شخص خواہ وہ امیر آدمی ہو یا غریب، پڑھا لکھا ہو یا ان پڑھ، بے روز گار ہو یا ملازم پیشہ، تاجر ہو یا وکیل، مریض ہو یا معالج، استاد ہو یا سٹوڈنٹس، حتیٰ کی زندگی کا کوئی ایسا شعبہ نہیں جس سے منسلک پاکستانی لوگ […]

برما کے مسلمان بچوں کا قتل عام اور اسلامی دنیا

برما کے مسلمان بچوں کا قتل عام اور اسلامی دنیا

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان دنیا میں اس و قت امت مسلمہ کئی مشکلا ت سے دو چا رہے ، فلسطین ہو چیچنیا ،کشمیر، عراق یا پھر بر ما مسلما نوں کی نسل کشی کا سلسلہ جا ر ی ہے۔ اسلام دشمن قو تیں کہیں پر تو منظم سا ز ش کے ذ ر […]

داعش اور خلافت

داعش اور خلافت

تحریر: ایم سرور صدیقی چند سال پہلے جب داعش نامی ایک مسلمان گروپ کی طرف سے خلافت بحال کرنے کااعلان کیا گیا تو کئی سیدھے سادے مسلمان پرجوش ہوگئے کہ خلافت بحال ہوگئی ہے اب مسلمانوں کے نشاط ِ ثانیہ کا دور واپس آجائے گا لیکن شاید انہوں نے اس پر زیادہ غورنہیں کیا ہوگا […]