counter easy hit

muslims

یوم تکبیر پوری امت مسلمہ سمیت پاکستانیوں کیلئے قابل فخر دن ہے، پاکستان مسلم لیگ ن فرانس

یوم تکبیر پوری امت مسلمہ سمیت پاکستانیوں کیلئے قابل فخر دن ہے، پاکستان مسلم لیگ ن فرانس

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر چوہدری ریاض پاپا۔ جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم۔ چیئرمین راجہ علی اصغر، اور پاکستان مسلم لیگ ن فرانس آزاد کشمیرکے صدر راجہ محمد اشفاق نے کہا ہے کہ یوم تکبیر پوری امت مسلمہ سمیت پاکستانیوں کیلئے قابل فخر دن ہے کہ ایک اسلامی مملکت […]

تمام مسلمانوں کو پیپلز پارٹی امریکہ کی طرف سے شب معراج اور شب برات مبارک ہو

تمام مسلمانوں کو پیپلز پارٹی امریکہ کی طرف سے شب معراج اور شب برات مبارک ہو

تمام مسلمانوں کو پیپلز پارٹی امریکہ کی طرف سے شب معراج اور شب برات مبارک ہو۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 1,103

اہل بیت کا ایسا کوئی گھرانہ نہیں جو قربانیوں سے خالی ہو، جاوید ہاشمی

اہل بیت کا ایسا کوئی گھرانہ نہیں جو قربانیوں سے خالی ہو، جاوید ہاشمی

ملتان : سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ اہل بیت کا ایسا کوئی گھرانہ نہیں جو قربانیوں سے خالی ہو، انہوں نے سب کچھ کھو کر اسلام کا پرچم بلند رکھا، آج اگر دین کو بچانا ہے تو ہمیں ان کے اصولوں کو اپنانا ہو گا۔ یہ بات انہوں نے ملتان میں […]

پاکستانی نژاد اداکار فاران طاہر ہالی ووڈ میں مسلمانوں کا امیج بدلنے کے لئے کوشاں

پاکستانی نژاد اداکار فاران طاہر ہالی ووڈ میں مسلمانوں کا امیج بدلنے کے لئے کوشاں

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی کئی کامیاب فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے پاکستانی نژاد اداکار فاران طاہر کہتے ہیں کہ بطور اداکار وہ مغرب مسلمانوں کا امیج بدلنے کے لئے کوشاں ہیں۔ امریکی اخبار کو انٹرویو کے دوران فرحان طاہرکا کہنا تھا کہ ایک مسلمان اداکار کی حیثیت سے ان کی کوشش […]

الطاف حسین کی عزت اسی میں ہے وہ اپنا امیدوار واپس لے لیں، سراج الحق

الطاف حسین کی عزت اسی میں ہے وہ اپنا امیدوار واپس لے لیں، سراج الحق

کراچی (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ الطاف حسین کی عزت اسی میں ہے کہ وہ اپنا امیدوار واپس لے لیں کیونکہ کراچی میں اب جبر کا خاتمہ ہونے والا ہے۔ کراچی میں شاہراہ پاکستان پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ شہر نے الطاف حسین اور […]

جمعہ مسلمانوں کی اجتماعی عبادت کا دن

جمعہ مسلمانوں کی اجتماعی عبادت کا دن

تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ قرآن شریف کی سورة نمبر ٦٢ کا نام جمعہ ہے۔ اس میں فرمایا گیا ہے”اے لوگوں جو ایمان لائے ہو، جب پکارا جائے نماز کے لیے جمعے کے دن تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو، یہ تمہارے لیے زیادہ بہتر ہے اگر تم […]

عالم کفر کی ساری توانائیاں ۔۔۔۔۔؟

عالم کفر کی ساری توانائیاں ۔۔۔۔۔؟

تحریر : محمد صدیق مدنی ہر عمل کا کوئی ردّ عمل ہوتا ہے۔اس بات کا یقین العربیہ ڈاٹ نیٹ سے امریکا کے مسلمانوں کی نمائندہ تنظیم کیئر کی مرتب کی ہوئی رپورٹ پڑھ کر ہوا جس کے مطابق نائن الیون کے واقعہ کے بعد امریکا میں مساجد کی تعداد دوگنا ہوگئی ہے۔اس وقت امریکا میں […]

معیار تعلیم ہی قوم کا وقار

معیار تعلیم ہی قوم کا وقار

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا دنیا میں جب مسلمانوں کی حکمرانی تھی تاریخ بتاتی ہے اس وقت مسلمانوں میں بنیادی طور پر دو چیزیں تھیں ایک ایمان کی پختگی اور دوسری چیز تعلیم و تربیت تھی۔ جس کے بل بوتے پر مسلمان دنیا بھر میں حکمرانی راہبرئی اور حق امامت جیسے فراہض منصبی ادا کرتے […]

اتحاد و اتفاق ۔۔۔ مسلمانوں کی اہم ضرورت

اتحاد و اتفاق ۔۔۔ مسلمانوں کی اہم ضرورت

تحریر: نعیم الرحمان شائق اس میں شک نہیں کہ اتحاد و اتفاق مسلمانوں کی سب سے اہم ضرورت ہے۔ میں اپنی تحریروں کے ذریعے کبھی کبھی مسلمانوں کو اس سب سے اہم ضرورت کی طرف توجہ دلاتا رہتا ہوں۔ مسلمان دنیا کی دوسری بڑی قوم ہیں۔ دنیا میں مسلمانوں کی تعداد ڈیڑھ ارب سے بھی […]

ایران کا ایٹمی معاہدہ اور مسلم امہ

ایران کا ایٹمی معاہدہ اور مسلم امہ

تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ 1979 ء کے اسلامی انقلاب کے بعد ایران اور امریکہ و دیگر مغربی ممالک میں شدید کشیدگی پیدا ہوئی تھی۔ وقت گزرنے کے ساتھ بھی باہمی تعلقات میں بہتری نہیں آ سکی تھی۔ بداعتمادی اور تصادم کی اس فضا میں ایران نے جوہری پروگرام کو فروغ دینا شروع کیا۔ اس طرح […]

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 12

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 12

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی روزِ اول سے آج تک کروڑوں انسان اِس جہان ِ فانی میں آئے کھایا پیا افزائشِ نسل کا حصہ بنے اور پیوندِ خاک ہو گئے ۔اِن کروڑوں انسانوں میں زیادہ تر تو گمنامی کی زندگی گزار کر گئے جبکہ کچھ اور چند ایسے انسان بھی تھے کہ خالقِ ارض و […]

مسلمان کو مسلمان سے خوف کیوں؟؟

مسلمان کو مسلمان سے خوف کیوں؟؟

تحریر : ساجد حسین شاہ رات کا وقت تھا بس موٹر وے پر اپنی منزل کی طرف گامزن تھی مسافروں کی اکثریت خوابِ خر گوش سے لطف اندوز ہو رہی تھی کہ کسی جگہ پولیس نے بس کو روک لیا اور تمام مسافروں کی تلاشی شروع کر دی پولیس وا لے ایک ایک کر کے […]

فرقہ واریت کے خلاف قومی یکجہتی کی اشد ضرورت

فرقہ واریت کے خلاف قومی یکجہتی کی اشد ضرورت

تحریر : ساجد حسین شاہ جب کسی مضبوط قوم کو توڑنا مقصود ہو تو سب سے اس کے بلند حو صلوں کو پست کیا جاتا ہے ان کے درمیان قائم اتحاد میں دراڑیں ڈال دی جاتی ہیں تا کہ ان کی صفوں میں بغیر کسی دشواری کے داخل ہوا جا سکے اور ان کو اتنے […]

عقیدہ ختم نبوت کی تفہیم قرآن و سنت کی روشنی میں

عقیدہ ختم نبوت کی تفہیم قرآن و سنت کی روشنی میں

تحریر: ڈاکٹر خالد فواد الازہری مسلمان کا عقیدہ اللہ تعالیٰ اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رسالت پر ایمان و یقین سے شروع ہوتاچونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات عالی صفات پر ہی اللہ رب العزت نے انبیاء ورسل کے سلسلہ کو مکمل فرمایا۔محمد رسول اللہ صلی اللہ […]

نظریہ پاکستان کے احیاء کی تحریک

نظریہ پاکستان کے احیاء کی تحریک

تحریر: حبیب اللہ سلفی 23 مارچ 1940ء کا دن اہل پاکستان کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے یہی وہ دن تھا کہ جب مسلمانوں نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی قیادت میں قرارداد پاکستان کے ذریعہ انگریزوں اور ہندوئوں کی غلامی سے نجات حاصل کرنے کیلئے ایک الگ خطہ کا مطالبہ کیا۔ اس […]

امہات المومنین اور موجودہ دور کی مسلمان خواتین

امہات المومنین اور موجودہ دور کی مسلمان خواتین

تحریر : میر افسر امان ”اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیویاںاُن کی مائیں ہیں”(سورة الا حزاب٦)نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیویاں اُسی طرح اُن کے لیے حرام ہیںجس طرح ان کی حقیقی مائیں حرام ہیں اس سلسلے میں یہ جان لینا چاہیے کہ ازواج نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم […]

نماز کی ادائیگی کوئی مذاق نہیں

نماز کی ادائیگی کوئی مذاق نہیں

تحریر: ابنِ نیاز کوئی عنوان سے یہ نہ سمجھے کہ یہاں میں کسی مفتی سے فتویٰ یا کسی عالم سے کی گئی کوئی ماہرانہ گفتگو تحریر کروں گا۔ کیونکہ میرے ذہن میں اور آنکھوں کے سامنے جو چیز کلبلا رہی ہے وہ درحقیقت نماز کی ادائیگی کا طریقہ کار ہے۔ ویسے تو نماز میں خشوع […]

مذاہب باطلہ . … ..!!

مذاہب باطلہ . … ..!!

تحریر : بدر سرحدی مفتی، صاحب جنہیں مذاہب باطل کہہ رہے ہیں انہیں سے سورہ العمران میں مکالمہ کی دی گئی، آج کیوں عوام کو…. ١١ ،فروری ٢٠١٥، ہفت روزہ یو کے ٹائمز لندن کی اشاعت میں مولانا مفتی منیب الرحمن کا مضمون عنوان ”مذاہب باطلہ کے ساتھ تشّبہ ”شائع ہوأ،مضمون خاصہ طویل تھا جو […]

کہ ہم بھی ہیں متلاشی انصاف کے!

کہ ہم بھی ہیں متلاشی انصاف کے!

تحریر:حفظ محمد فیصل خالد بلا شبہ یہ حقیقت تو کسی عقلی و نقلی دلیل کی محتاج نہیں کہ دہشتگردی کے خلاف عالمی جنگ میں پاکستان نے جو قربانیاں دیں ہیں انکی مثال کہیں اور نہیں ملتی۔ ماضی تاحال پاکستان انتہاء پسندی کے خاتمے کیلئے جس انداز میںکوشاں رہا ہے وہ اپنی مثال آپ ہے۔اور پاکستان […]

اس انداز سے بھی سوچئے

اس انداز سے بھی سوچئے

تحریر: ایم سرور صدیقی نبی ٔ رحمت ۖصلی اللہ علیہ وآلہ و سلم کہیں سے تشریف لارہے تھے راستے میں عمر بن ہشام( ابو جہل) مل گئے آپ ۖ صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم نے اسے پھر اسلام قبول کرنے کی دعوت دی۔۔اس نے کہا بھتیجے اگر تم مجھے یہ بتادو کہ میری مٹھی […]

حرام حلال اور مسلمان

حرام حلال اور مسلمان

تحریر : میر افسر امان بھلا ہو وزارت سائنس کا کہ اُس نے ہمت کر کے پاکستانیوں کو مطلع کیا کہ بیرون ممالک سے منگوائی گئی ٢٣ حرام اشیاء پاکستان میں فروخت کی جا رہیں ہیں۔جس میں چپس، دہی، پیزا کنور چکن، سلیما سوپ، کپ اے سوپ، ٹیلپ چکن، جمی پیزا، فروٹ کاکٹل اور چکن […]

لفظ اللہ اکبر کی توہین کیوں؟

لفظ اللہ اکبر کی توہین کیوں؟

تحریر: ڈاکٹر احسن باری مسلمانوں،ان کے پاک وطن کے دشمنوں ، سامراج کے پروردہ ڈکٹیٹروں ،فوجی آمروں سبھی کا حشراس غیبی اصل زمین وآسمان کی مالک طاقت نے دردناک ، عبرتناک اور شرمناک کیا ہے پاکستان کو توڑنے والوں کا انجام تاریخ کا حصہ بن چکا ہے۔ بنگلہ بدھو مجیب کی لاش صدارتی محل کی […]

حرمت رسول اور امت مسلمہ کی ذمہ داری

حرمت رسول اور امت مسلمہ کی ذمہ داری

تحریر: ابو الہاشم پاکستان سمیت دنیا بھر میںامت مسلمہ سراپا احتجاج ہے ، تمام مذہبی وسیاسی جماعتیں اور ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگ سٹرکوں پر نکل رہے ہیں۔ حرمت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جان بھی قربان ہے’ گستاخان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ایک علاج الجہاد […]

نظریہ پاکستان کا احیاء کیوں ضروری ہے؟

نظریہ پاکستان کا احیاء کیوں ضروری ہے؟

تحریر: حبیب اللہ سلفی 23مارچ 1940ء کا دن قیام پاکستان کی تاریخ میں ایک عظیم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہی وہ دن تھا کہ جب مسلمانوں نے قائداعظم محمد علی جناح کی قیادت میں قرارداد پاکستان کے ذریعہ انگریزوں اور ہندوئوں کی غلامی سے نجات حاصل کرنے کیلئے ایک الگ خطہ کا مطالبہ […]