لاہور کے پانی کی تاثیر یا پھر۔۔۔۔؟؟؟ نارووال، قصور اور خوشاب کی پردیسی لڑکیاں لاہور پہنچتے ہی حسن کی رانیاں کیوں بن جاتی ہیں ؟ مستنصر حسین تارڑ کی ایک خوبصورت تحریر
لاہور (ویب ڈیسک) ہمارے وہ زمانے جو کب کے خس و خاشاک ہو چکے، ایک سندر سپنے کی مانند بیت چکے۔ اُن میں جو لاہوری سیانے ہوتے تھے وہ کہا کرتے تھے کہ جو بھی لڑکی لاہور آجاتی ہے اُسے پر لگ جاتے ہیں۔ یعنی بے شک وہ چک جھمرہ یا ساہیوال کی ہو جب […]