counter easy hit

muzaffarabad

ملازمت کے مواقع، جونیئر کلرک اور مزید میں خالی آسامیاں پلاننگ سیل ہائیر ایجوکیشن مظفر آباد، آج کے تازہ ترین اخبارات میں چھپنے والی اسامیانوں کے اشتہارات

ملازمت کے مواقع، جونیئر کلرک اور مزید میں خالی آسامیاں پلاننگ سیل ہائیر ایجوکیشن مظفر آباد، آج کے تازہ ترین اخبارات میں چھپنے والی اسامیانوں کے اشتہارات

Junior Clerk jobs in Planning Cell Higher Education in Muzaffarabad,                           Posted Date: November 09,2018   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 290

مظفر آباد، جیپ کھائی میں جاگری، 8 افراد جاں بحق

مظفر آباد، جیپ کھائی میں جاگری، 8 افراد جاں بحق

مظفر آباد میں مسافر جیب گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مظفر آباد کے نواحی علاقے سیری درہ جانے والی مسافر جیب کھائی میں گرنے سے 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کے وقت جیب میں 10 افراد […]

اسلام آباد، وزیر اعظم شاہد خاقان کا مظفر آباد کے دورے کا فیصلہ

اسلام آباد، وزیر اعظم شاہد خاقان کا مظفر آباد کے دورے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصغر علی مبارک) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کا بدھ کو مظفرآباد جانے کا فیصلہ، کشمیر کونسل اور آزاد کشمیر اسمبلی کے مشترکہ اجلاس سے صبح 10 بجے خطاب کریں گے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 75

مظفر آباد :وادی نیلم میں ایمبولینس پر بھارتی فائرنگ کیخلاف یوم احتجاج

مظفر آباد :وادی نیلم میں ایمبولینس پر بھارتی فائرنگ کیخلاف یوم احتجاج

حریت رہنما یٰسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے بھارت مخالف ریلی کی قیادت کی ، ایدھی ، الخدمت فائونڈیشن اور فلاح انسانیت فائونڈیشن کی شرکت مظفر آباد (یس اردو نیوز ) آزاد کشمیر میں امدادی اداروں نے وادی نیلم میں ایمبولینس پر بھارتی فوج کی فائرنگ کے خلاف آج یوم احتجاج منایا ۔ مظفرآباد […]

ممبر اسمبلی چوہدری اسماعیل گجر کے خلاف ن لیگی کارکنان نے علم بغاوت بلند کر دیا

ممبر اسمبلی چوہدری اسماعیل گجر کے خلاف ن لیگی کارکنان نے علم بغاوت بلند کر دیا

مظفر آباد (نمائندہ نیوزفرنٹ) آزاد کشمیر قانونی اسمبلی کے جولائی میں ہونیوالے انتخابات کیلئے گوجرانوالہ میں مقیم کشمیریوں کے حلقہ ایل اے 31 جموں 2 میں دو بار منتخب ہونیوالے ممبر اسمبلی چوہدری اسماعیل گجر کے خلاف ن لیگی کارکنان نے علم بغاوت بلند کر دیا ہے۔ آج تک اس حلقے میں کبھی بھی پارٹی […]

نیلم جہلم ہائیڈرل پروجیکٹ کی سرنگ میں دھماکہ، تین مزدور جاں بحق

نیلم جہلم ہائیڈرل پروجیکٹ کی سرنگ میں دھماکہ، تین مزدور جاں بحق

مظفر آباد : مجہوئی کے مقام پر نیلم جہلم ہایئڈل پاور پراجیکٹ کی ٹنل بورنگ مشین میں اچانک گیس لیکج کی وجہ سے دھماکا ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکا گزشتہ رات ساڑھے بارہ بجے کے قریب ہوا۔ جس سے تین مزددور موقع پر ہی جاں بحق جبکہ 16 زخمی ہو گئے۔ زخمی مزدوروں میں سے […]

ملتان میں اسکول کی چھت گرنے سے 39 بچے ملبے تلے دب گئے

ملتان میں اسکول کی چھت گرنے سے 39 بچے ملبے تلے دب گئے

ملتان : مظفرآباد میں اسکول کی چھت گرنے سے 39 بچے ملبے تلے دب گئے جنہیں مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ملتان کے نواحی علاقے مظفر آباد میں واقع نجی اسکول میں بچے زیر تعلیم تھے کہ اسکول کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں 39 بچے ملبے تلے دب گئے۔ واقعے کی […]

کشمیر کو شامل کئے بغیر مذاکرات کے کسی ایجنڈے کو مکمل نہیں سمجھتے، وزیراعظم

کشمیر کو شامل کئے بغیر مذاکرات کے کسی ایجنڈے کو مکمل نہیں سمجھتے، وزیراعظم

مظفرآباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کشمیر کو شامل کئے بغیر مذاکرات کے کسی ایجنڈے کو مکمل نہیں سمجھتے اور پاکستان کشمیر کی آزادی کے لئے سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی اور کشمیر کونسل کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم […]

کشمیریوں پر ظلم و بربریت کے باوجود بھارت سے دوستی جمہوریت کی توہین ہے، سراج الحق

کشمیریوں پر ظلم و بربریت کے باوجود بھارت سے دوستی جمہوریت کی توہین ہے، سراج الحق

مظفر آباد (یس ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کہتے ہیں کہ کشمیریوں پر ظلم و بربریت کے باوجود بھارت سے دوستی جمہوریت کی توہین ہے، کشمیر کی آزادی تک بھارت سے دوستی نہیں ہو سکتی۔ مظفر آباد کے قریب کوہالہ پل پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنانے کی […]

دنیا بھر میں کشمیری آج بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور منا رہے ہیں

دنیا بھر میں کشمیری آج بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور منا رہے ہیں

مظفرآباد (یس ڈیسک) آج بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر دنیا بھر میں مقیم کشمیری یوم سیاہ منا رہے ہیں جس کا مقصد عالمی برادری کو احتجاج ریکارڈ کرانا ہے۔ 26 جنوری انیس سو پچاس میں بھارتی پارلیمنٹ نے برطانوی راج سے آزادی کے بعد آیئن ہند کو حتمی شکل دی ۔ یوں ہندوستان […]