By MH Kazmi on February 27, 2017 ASTBL, By, For, horses, muzammil, open, SUHARWARDI, to, winning خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
عرفان اللہ مروت کے پیپلزپارٹی جوائن کرنے پر اعتراضات میں کوئی جان نہیں ہے۔ میرے لیے یہ اہم نہیں کہ انھوں نے پیپلزپارٹی جوائن کی ہے کہ نہیں۔ ان کی اور پیپلزپارٹی کے تنازعہ کی کہانی پرانی ہو گئی ہے۔ الزام ثابت نہیں ہوا۔ دشمنی ختم ہو گئی۔ اب صلح میں کوئی رکاوٹ نہیں تھی۔ […]
By MH Kazmi on February 2, 2017 be, By, courts, finished, military, muzammil, on, politics, Saherwardi, the, today اہم ترین, خبریں, کالم
ایک ہی دن کی دو الگ الگ بڑی خبریں ہیں۔ سیاسی جماعتیں ابھی تک فوجی عدالتیں دوبارہ قائم کرنے پر متفق نہیں ہو سکی ہیں۔ اس ضمن میں پارلیمانی رہنماؤں کا تیسرا اجلاس ناکام ہو گیا ہے مگر یہ طے ہوا ہے کہ اجلاس جاری رہیں گے۔ دوسری طرف ڈی جی آئی ایس پی آر […]
By MH Kazmi on January 31, 2017 By, case, e, islami, jamaat, muzammil, of, on, Saherwardi, the, today اہم ترین, خبریں, کالم
جماعت اسلامی کے پی کے میں تحریک انصاف کی حکومت کی حلیف ہے۔ یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ جماعت اسلامی کی وجہ سے ہی کے پی کے میں تحریک انصاف کی حکومت مستحکم ہے ورنہ جماعت اسلامی ہمیشہ ہی اس پوزیشن میں رہی ہے کہ اس حکومت کو ختم کر سکتی تا ہم […]
By MH Kazmi on January 21, 2017 asif, Bilawal, By, candidate, is, muzammil, not, of, on, Premiership, seherwardi, the, today, Zardari اہم ترین, خبریں, کالم
بلاول کا شو کامیاب رہا۔کئی سال بعد پیپلزپارٹی پنجاب میں ایک عوامی شو کرنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ اس کا کریڈٹ بہر حال پیپلزپارٹی کی پنجاب کی نئی قیادت اور بلاول کو ہی جاتا ہے۔ لیکن پھر بھی یہ بات اپنی جگہ حقیقت ہے کہ یہ کوئی بہت بڑا شو نہیں تھا۔ اس شو سے […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 an, By, karachi, lahore, muzammil, overview, Saherwardi, vs اہم ترین, خبریں, کالم
اللہ کا لاکھ شکر ہے کہ ملک بھر میں باران رحمت برسی ہے۔ ورنہ بارش نہ ہونے کی وجہ سے پورا ملک پریشان تھا۔ صدر مملکت نے تو نماز استسقاء پڑھنے کی اجازت دے دی تھی ۔ حالانکہ یہ کہا جا تا ہے کہ یہ نماز حکمرانوں پر بھاری ہو تی ہے۔ خیر اللہ کا […]
By MH Kazmi on December 15, 2016 appointments, Army, By, in, muzammil, noise, on, soharwardi, the, today, what اہم ترین, خبریں, کالم
پاکستان کی سیاست میں سول ملٹری تعلقات کی اہمیت سے کبھی بھی انکار نہیں کیا گیا۔ بلکہ جمہوریت او ر سول حاکمیت کا دارو مدار ہی اس بات میں سمجھا جا تا ہے کہ سول ملٹری تعلقات کتنے اچھے ہیں۔ اگر اچھے ہیں تو سول حاکمیت چلتی ہے اور اگر بگڑ جائیں تو سول حاکمیت […]
By F A Farooqi on August 22, 2016 Ahmed, city, darkness, journalism, muzammil, police, Punjab, relaxation, state کالم
تحریر: مزمل احمد فیروزی شہر قائد میں صحافت کرتے ہوئے اکثر پولیس کو جانبدار دیکھا مگر جب کبھی بھی صحافی کی بات آتی تو ہماری سندھ پولیس ہمیشہ نرمی دکھاجاتی مگراس کے برعکس پنچاب پولیس کی پولیس گردی اکثر دیکھنے میں آتی رہتی ہے مگر کل تو انتہا ہی ہو گئی ریاست کے چوتھے سکون […]