کوئی بھی ٹینشن ہو تو مجھے بتانا۔۔۔ مراد علی شاہ نے اپنا ذاتی نمبر کسے دے دیا؟ جانتے ہی بلاول بھٹو بھی دنگ رہ گئے
کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر میڈیٹ کراچی بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے اخبار فروش کے بیٹے انس حبیب کی وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اپنا ذاتی نمبر دیتے ہوئے کہا کہ اگر آپکو کوئی بھی پریشانی ہوئی تو یہ میرا نمبر رکھ لیں اور مجھے کال کر کے انفارم کر دیا۔ […]