By MH Kazmi on September 22, 2017 After, effects, election, in, NA-120;, Paris اہم ترین, خبریں, کالم
میں اس وقت پیرس میں ہوں، اسد رضوی صاحب تو پاکستان گئے ہوئے ہیں، مگر صائم بیٹا گھر پر ہی ہے۔ تھوڑی دیر پہلے میں اور عزیر احمد ’’جیو‘‘ پر شاہ زیب خانزادہ کا شو دیکھ رہے تھے جس میں وہ مسلم لیگ (ن) کے طلال چودھری سے مکالمہ کررہے تھے، یہ دونوں بہت ذہین […]
By Web Editor on September 21, 2017 be, commission, critical, election, error, fear, is, NA-120;, of, rejected, result, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے غلطی سے این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں بیلٹ پیپر پر ایک امیدورا کا انتخابی نشان ہی شائع نہیں کیا جس کی وجہ سے حلقے کا نتیجہ کالعدم ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ لاہورکے حلقے 120 کے لیے ضمنی الیکشن میں ایک اوربڑی غلطی سامنے آگئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے […]
By Web Editor on September 18, 2017 confidence, expressed, in, Interior, leadership, Minister, NA-120;, Nawaz, of, public, Sharif, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ لاہور الیکشن میں ملکی ترقی کو فتح ملی جب کہ عوام نے نوازشریف کی قیادت پراعتماد کا اظہار کیا۔ اسلام آباد میں ایشیا پیس فلم فیسٹیول کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان ایسا نہیں ہے جیسا […]
By Web Editor on September 15, 2017 By Election, campaign, Day, in, last, NA-120;, of, the, today اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور کے حلقہ این اے 120 میں ضمنی انتخاب کے لیے مہم کا آج آخری دن ہے۔ امیدوار ووٹروں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگارہے ہیں۔ این اے 120 میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ اتوار کو انصاف اور آزاد عدلیہ […]
By Web Editor on September 14, 2017 A, Ch. Abdul Sattar Malik, Ch. Afzal Dhal, France, History, in, NA-120;, new, ppp, Rana Shahid Riaz, senior leaders, will, wrote اشتھارات, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
پیرس:سینئر راہنماپی پی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل کی طرف سے فرانس دورے پر آئے چوہدری ندیم اصغرکائرہ اور پی پی فرانس کے راہنمائوں اور کارکنوں کے اعزاز میں عالیشان عشائیے کااہتمام، پی پی فرانس کے سینئر راہنمائوں اور کارکنوں کی بھر پور شرکت لاہور/ پیرس (ایس ایم حسنین, تصاویر میاں عرفان صدیق) پاکستان پیپلز پارٹی […]
By MH Kazmi on September 11, 2017 campaign, candidate, Cleaning, DRIVE. FOR, election, FAISAL MIR, his, lahore, NA-120;, ppp, started اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
این اے 120: صفائی کا ناقص انتظام، پی پی کے ا میدوار نے جھاڑو سنبھال لیا لاہور کے ضمنی انتخابی حلقے میں صفائی کے ناقص انتظامات پر پیپلز پارٹی کے امیدوار فیصل میر نے احتجاج کا انوکھا انداز اختیار کر لیا، حلقے کی سڑکوں کی صفائی کے لئے خود جھاڑو اٹھا کر میدان میں آ […]
By Web Editor on September 5, 2017 A, issued, NA-120;, officer, polling, Returning, scheme, selection اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: این اے 120 میں ضمنی انتخاب کے لیے ریٹرننگ افسر نے پولنگ اسکیم جاری کردی۔ میاں نوازشریف کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست این اے 120 پر ضمنی انتخاب 17 ستمبر کو ہوگا جس کے لیے کلثوم نواز مسلم لیگ (ن) کی امیدوار ہیں اور تحریک انصاف نے یاسمین […]
By MH Kazmi on August 28, 2017 campaign, election, Federal, got, Malik, Minister, NA-120;, of, pervez, rid, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
الیکشن کمیشن نے پرویز ملک کا حلف نامہ تسلیم کر لیا، پیپلزپارٹی کے امیدوار فیصل میر نے پرویز ملک کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی درخواست دائر کی تھی۔ اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی الیکشن کمیشن کے روبرو این اے 120 ضمنی الیکشن کیس کی سماعت کے […]
By MH Kazmi on August 26, 2017 campaign, election, For, her, Maryam, mother, NA-120;, Nawaz, started اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: میاں نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے این اے 120 کے ضمنی انتخاب کیلئے اپنی والدہ کلثوم نواز کی مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا۔ میاں نوازشریف کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی این اے 120 کی نشست پر ضمنی انتخاب 17 ستمبر کو ہوگا جس کے لیے مسلم لیگ (ن) نے کلثوم نواز […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 awami, By, candidate, disclaimer, elections, favor, in, NA-120;, of, pti, tehreek اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پاکستان عوامی تحریک نے این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں اپنے امیدوار کو پاکستان تحریک انصاف کے حق میں دستبردار کردیا ہے۔ پاکستان عوامی تحریک کے ترجمان کے مطابق لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں ان کی جماعت کے امیدوار اشتیاق چوہدری پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار ڈاکٹر […]
By MH Kazmi on August 24, 2017 Army, By, decision, deploy, elections, in, NA-120;, of, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: لاہور میں این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست این اے 120 پر ضمنی انتخاب 17 ستمبر کو ہوگا جس پر مسلم لیگ (ن) کی جانب سے کلثوم نواز امیدوار ہیں […]
By MH Kazmi on August 22, 2017 abroad, before, campaign, election, Hamza, left, NA-120;, of, Shahbaz, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز بیرون ملک روانہ ہوگئے۔ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر وفاقی وزیر تجارت پرویز ملک کو این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں مہم کے لیے انچارج مقرر کیا ہے جب کہ حمزہ شہباز اور مریم نواز ان کے ساتھ کام کریں […]
By MH Kazmi on August 17, 2017 approval, Competition, Dr, election, NA-120;, nomination, of, papers, Rashid's, yasmin اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار نے کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض جمع کروا دیا، کلثوم نواز بھی تین بجے ریٹرننگ آفیسر کے روبرو پیش ہوں گی۔ لاہور: این اے 120 ضمنی الیکشن کے لئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری، الیکشن کمیشن نے تمام اعتراضات مسترد کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما یاسمین […]
By MH Kazmi on August 15, 2017 candidates, checking, in, NA-120;, nomination, of, papers, start, Sub-selection اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: این اے 120 ضمنی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ لاہور کے این اے 120 ضمنی انتخاب کے لئے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی […]