counter easy hit

Naat

انجمن محمدیہ کے زیر اہتمام عید میلاد النبی کے مبارک موقع پر ایک مسابقۂ نعت کا اہتمام

انجمن محمدیہ کے زیر اہتمام عید میلاد النبی کے مبارک موقع پر ایک مسابقۂ نعت کا اہتمام

پٹنہ : انجمن محمدیہ کے زیر اہتمام عید میلاد النبی کے مبارک موقع پر ایک شاندار مسابقۂ نعت کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف اسکول اور مدارس کے 30 طلبہ نے حصہ لیا۔مسابقہ میں الحراپبلک اسکول، شریف کالونی، پٹنہ کے طالب علم اسامہ غنی کو اول انعام سے نوازا گیا۔ خانقاہ منعمیہ کے سجادہ […]

مینا بازار اور جشن آزادی کس سلسلہ میں منقعدہ پروگرام

مینا بازار اور جشن آزادی کس سلسلہ میں منقعدہ پروگرام

پیرس : گوساں ول میں منقعدہ ہونے والے اس پروگرام کو محترمہ شبانہ عامر نے آرگنائز کیا میں بہت سی خواتین اور بچیاں شریک تھیں تلاوت کام پاک اور نعت رسول مقبول سے شروع ہونے والے اس پروگرام میں ورائٹی پروگرام ملی نغموں کے ساتھ خوبصورت ٹیبلو پیش کئے گئے حصہ لینے والے بچوں نے […]

مسجد البلال ویانا میں شہادت حضرت علی علیہ اسلام کے سلسلہ میں ایک زکر نعت محفل کا انعقاد

مسجد البلال ویانا میں شہادت حضرت علی علیہ اسلام کے سلسلہ میں ایک زکر نعت محفل کا انعقاد

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گاہ مسجد البلال ویانا میں 8 جولائی کی شام روزہ افطاری سے قبل ایک زکر نعت محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ محفل کا آغاز سید عبدالرحمان شاہ کی تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔نظامت کے […]

منہاج القرآن انٹرنیشنل گارج لوگونس فرانس کے زیراہتمام شب برات،محفل نعت کی تصویری جھلکیاں

منہاج القرآن انٹرنیشنل گارج لوگونس فرانس کے زیراہتمام شب برات،محفل نعت کی تصویری جھلکیاں

پیرس (میاں عرفان صدیق) ادارہ منہاج القرآن انٹرنیشنل گارج لو گونس فرانس اور منہاج ویلفیر فاؤنڈیشن فرانس کے زیراہتمام ڈائریکٹر منہاج القرآن فرانس علامہ حسن میر قادری کی زیرصدارت اورعلامہ حافظ محمد اقبال اعظم ڈائریکٹر منہاج ویلفیر فاؤنڈیشن یورپ کی زیرنگرانی شب برات، خصوصی محفل نعت کا انعقاد کیا گیا۔ Post Views – پوسٹ کو […]

منہاج القرآن انٹرنیشنل گارج لوگونس فرانس کے زیراہتمام شب برات،خصوصی محفل نعت کا انعقاد کیا گیا

منہاج القرآن انٹرنیشنل گارج لوگونس فرانس کے زیراہتمام شب برات،خصوصی محفل نعت کا انعقاد کیا گیا

پیرس (میاں عرفان صدیق) ادارہ منہاج القرآن انٹرنیشنل گارج لو گونس فرانس اور منہاج ویلفیر فاؤنڈیشن فرانس کے زیراہتمام ڈائریکٹر منہاج القرآن فرانس علامہ حسن میر قادری کی زیرصدارت اورعلامہ حافظ محمد اقبال اعظم ڈائریکٹر منہاج ویلفیر فاؤنڈیشن یورپ کی زیرنگرانی شب برات، خصوصی محفل نعت کا انعقاد کیا گیا۔ محفل میں پاکستان سے تشریف […]

مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیراہتمام فروغ نعت کے سلسلے میں روحانی بابرکت سالانہ تقریب

مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیراہتمام فروغ نعت کے سلسلے میں روحانی بابرکت سالانہ تقریب

ہالینڈ (حاجی جاوید عظیمی) روحانی سلسلہ عظیمیہ کی زیر سرپرستی مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام فروغ نعت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں روحانی با برکت سالانہ تقریب آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے شاندار کامیاب انعقاد پر نگران حاجی محمد جاوید عظیمی نے اظہار تشکر […]

عظمی مقابلہ حسن نعت کی پروقار تقریب کی تصویری جھلکیاں

عظمی مقابلہ حسن نعت کی پروقار تقریب کی تصویری جھلکیاں

ہالینڈ (سید علی گیلانی) سلسلہ عظمیہ کی زیر سرپرستی مراقبہ ہال کے زیری اہتمام اس سال گیارہیوں سالانہ مقابلہ حسن نعت کی تقریب اپنے پورے تزک و اختشام کے ساتھ جامع مسجد نور الاسلام کے وسیع و عریض ہال میں ہوئی، جس میں مقامی خواتین و حضرات کے علاوہ دیگر ممالک سے بھی مسلمانوں نے […]

عظمی مقابلہ حسن نعت کی پروقار تقریب

آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت بروز اتوار 24 مئی کو منعقد کیا جائے گا

آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت بروز اتوار 24 مئی کو منعقد کیا جائے گا

ہالینڈ (حاجی جاوید عظیمی) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے زیر سرپرستی مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیراہتمام فروغ نعت کے سلسلے میں سالانہ پروگرام گیارواں آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت بروز اتوار 24 مئی بعد نماز ظہر مسجد نور الاسلام دی ہیگ میں منعقد کیا جائے گا۔ مذکور نعتیہ مقابلے میں یورپ کے مختلف ممالک جرمنی،اٹلی، […]

آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت کے انتظامی امور کو خوب سے خوب تر بنانے کے لئے اجلاس منعقد

آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت کے انتظامی امور کو خوب سے خوب تر بنانے کے لئے اجلاس منعقد

ہالینڈ (حاجی جاوید عظیمی) مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران حاجی محمد جاوید عظیمی نے آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے انتظامی امور کو خوب سے خوب تر بنانے کے لئے منعقد اجلاس کے دوران ایک موقعہ پر کہا کہ متذکرہ سالانہ روحانی با برکت تقریب میں یورپ بھر اور […]

آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت کی تقریب کو حتمی شکل دینے کے لئے اجلاس کی تصویری جھلکیاں

آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت کی تقریب کو حتمی شکل دینے کے لئے اجلاس کی تصویری جھلکیاں

دی ہیگ (حاجی جاوید عظیمی) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے زیر سر پرستی مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام فروغ نعت کے سلسلے میں آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی 24 مئی کو ہونے والی تقریب کے انتظامی امور کو حتمی شکل دینے کے لئے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ […]

آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت کی 24 مئی کو ہونے والی تقریب کو حتمی شکل دینے کے لئے اجلاس منعقد

مقابلہ حسن نعت مورخہ 24 مئی 2015 منعقد ہو گا

مقابلہ حسن نعت مورخہ 24 مئی 2015 منعقد ہو گا

ہالینڈ : سلسلہ عظیمیہ کے زیر سرپرستی اور مراقبہ ہالینڈ کے زیراہتمام مقابلہ حسن نعت ہالینڈ کے شیر دی ہیگ میں مورخہ 24 مئی 2015 بروزاتوار مسجد نورالاسلام کے وسیع وعریض ہال میں زیر صدارت الحاج جاوید عظیمی منعقدہو گا۔ اس محفل کے مہمان خصوصی برسٹر مرزاعبدالرشید ( نور ٹی وی) اور سفارت خانے کے […]

آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت کا اشتہار

آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت کا اشتہار

ہالینڈ (حاجی جاوید عظیمی) آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت 2015 حاجی جاوید عظیمی کی زیرصدارت منعقد ہو رہا ہے مہمان خصوصی جناب شعیب سرور اور جناب بیرسٹر مرزا عبدالرشید ہیں خواتین و حضرات کو شرکت کی دعوت عام دی جاتی ہے پروگرام کے اختتام پر حاضرین کی تواضع لنگر محمدی سے کی جائے گی۔ […]

گستاخانہ خاکے بنانے والے نبیﷺ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مرتبہ نیچا نہیں کرسکتے، الطاف حسین

گستاخانہ خاکے بنانے والے نبیﷺ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مرتبہ نیچا نہیں کرسکتے، الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ذکر اللہ نے بلند کیا ہے، گستاخانہ خانے بنانے والے نیچا نہیں کر سکتے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جناح گرائونڈ عزیز آباد میں محفل میلاد سے ٹیلیفونک خطاب میں کیا۔ایم کیو […]