counter easy hit

NAB should have Asif Zardari

نیب کو چاہیے آصف زرداری، فریال تالپور اور مرادعلی شاہ کوگرفتار کریں

نیب کو چاہیے آصف زرداری، فریال تالپور اور مرادعلی شاہ کوگرفتار کریں

کراچی (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چودھری نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں ملوث افراد کی گرفتاریاں نہ کرنے پر نیب سے شکوہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سمجھ نہیں آتا نیب نے ابھی تک آصف زرداری، فریال تالپور اور مرادعلی شاہ کوگرفتار کیوں نہیں کیا؟ نیب کی اس مقدمے میں رفتار کافی سست […]