counter easy hit

NAB

شرجیل میمن کیس: سندھ ہائیکورٹ کا نیب سے جواب طلب

شرجیل میمن کیس: سندھ ہائیکورٹ کا نیب سے جواب طلب

سندھ ہائیکورٹ نے سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے سے متعلق کیس میں نیب کو آئندہ سماعت پر جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی ۔ شرجیل میمن کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،دوران سماعت ڈپٹی اٹارنی جنرل کا کہناتھا […]

کورٹ مارشل افسر کی نیب میں بطور ڈی جی تعیناتی کا انکشاف ، تفصیلات طلب

کورٹ مارشل افسر کی نیب میں بطور ڈی جی تعیناتی کا انکشاف ، تفصیلات طلب

عدالت نے نیب سے تقرریوں کی مکمل تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت دو ہفتوں کیلئے ملتوی کر دی اسلام آباد:قومی احتساب بیورو میں کورٹ مارشل افسر کے بطور ڈی جی تعیناتی کے انکشاف پر سپریم کورٹ نے نیب تقرریوں سے متعلق مکمل تفصیلات طلب کر لیں ۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں […]

ن لیگ پنجاب میں نیب کو اپنا کام کرنے دے

ن لیگ پنجاب میں نیب کو اپنا کام کرنے دے

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم پاکستانی سیاست کا حال یہ ہے کہ اِس پر کبھی لوٹا، تھالی، بیگن، الو، آم اور ڈالرز کا راج رہا تو کبھی کسی ڈنڈے اور ڈنڈے والے کا راعب اور دبدبا چھایا رہا اور اَب جب یہ سب پاکستانی سیاست میں اپنا گھر بنا چکے ہیں تو اِن دِنوں […]

خوش رہنا مگر کیسے؟

خوش رہنا مگر کیسے؟

تحریر: شاہ بانو میر کئی بار خلاف طبع لوگوں کے ساتھ جینا پڑتا ہے بس صبر کرو کافروں کی باتوں پر اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو صبر کرنا پڑتا تھا دوستوں میں ساتھیوں میں رشتوں میں سو فیصد ہم آہنگی نہیں ہوتی لہذا زندگی اک سنہری اصول یہ ہے کہ آپ […]

نیب کی کارکردگی اور حکومتی دبائو

نیب کی کارکردگی اور حکومتی دبائو

تحریر : صہیب سلمان نیب کا ادارہ جنرل پرویز مشرف نے 16 نومبر 1999 ء میں قائم کیا اس کا مقصد کرپٹ سیاستدانوں کا احتساب کرنا اور ملک میں ہونے والی اربوں روپے کی کرپشن کو روکنا تھا تا کہ ملک کو کرپشن سے پاک کیا جا سکے اور اچھی شہرت کے حامل سیاستدانوں کو […]

نیب کی راہ میں رکاوٹیں

نیب کی راہ میں رکاوٹیں

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان سچ بول کر منہ چھو پا نا تو پاکستان کی عوام نے اپنے سیاسی لیڈروں کا دیکھ ہی لیا وزیر داخلہ چوہدری نثار کے منہ سے سچ نکل میڈیا کے سامنے نکل ہی گیا وہ جس سرو ساز میں بات کریں بات سمجھ میں آجاتی ہے۔ نیب کی کا […]

نیب اور انصاف کا دوگلا نظام

نیب اور انصاف کا دوگلا نظام

تحریر : واٹسن سلیم گل احتساب کا عمل کسی بھی جمہوری معاشرے میں انصاف کی فراہمی میں ریڑھ کی ہڈی کا کردار ادا کرتا ہے۔ احتساب اور پھر انصاف کا عمل اگر کسی معاشرے میں مضبوط نہ ہو تو وہ معاشرہ تاریخ کے صفحات سے مٹ جاتا ہے ۔ ہمارے معاشرے کی یہ بد قسمتی […]

ایکشن اور ان ایکشن

ایکشن اور ان ایکشن

تحریر : ایم سرور صدیقی لگتاہے حکومت اور نیب دونوں مشکل میں ہے۔۔دونوں ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہیں۔۔ دونوں کا امتحان شروع ہوگیا ہے۔ نیب کے سابقہ چیئرمین فصیح بخاری کو عدالت ِ عظمیٰ کے حکم پر فارغ کیا گیا تو حکومت نے اپوزیشن لیڈر کی مشاورت کے بعد چوہدری قمر الزماں کو نیا […]

نیب کی بھل صفائی مہم

نیب کی بھل صفائی مہم

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری محکمہ نہر سالانہ بھل صفائی کی مہم چلاتا ہے نہروں سے کوڑا کرکٹ اور کیچڑ کو کھود کرنکالا جاتا ہے۔ جس میں بھی اربوں روپے اور سئیر، ایس ڈی اواور محکمہ نہر کا اوپر والا عملہ کھا جاتا ہے مگر اب کئی سال بعدکرپٹ سیاستدانوں ، سود خور صنعتکاروں […]

خورشید اور عمران کی نیب سے متعلق نیت ٹھیک ہے تو پھر

خورشید اور عمران کی نیب سے متعلق نیت ٹھیک ہے تو پھر

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم ٓ لیجئے، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے تو نیب کے اختیارات کو وفاق کی جانب سے محدود کرنے کے معاملے پر آستینیںچڑھالی ہیں اور ایسالگتاہے کہ جیسے اَ ب یہ کھلم کھلانیب کے اختیارات کے معاملات کو وفاق اور پنجاب حکومتوں کی جانب سے محدودکئے جانے […]

نیب کی آزاد حیثیت برقرار رہنا قومی وملکی مفاد میں ہے ۔شیخ نعمت الله

نیب کی آزاد حیثیت برقرار رہنا قومی وملکی مفاد میں ہے ۔شیخ نعمت الله

فرانس ( عمیر بیگ ) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنماؤں شیخ نعمت الله ، مبارک خان جدون ،مرزا آصف جرال و دیگر نے نیب کو احتساب کمیشن کا ماتحت بناکر میگا کرپشن میں ملوث افراد کو بچانے کی حکومتی کوشش کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب کی سابقہ کارکردگی گو کہ […]

ملکی اداروں کو تباہی سے بچائیں

ملکی اداروں کو تباہی سے بچائیں

تحریر : مسز جمشید خاکوانی وزیراعظم نے بہاول پور میں بیٹھ کر نیب کو جو دھمکی لگائی ہے اس کی گونج پورے ملک میں سنی گئی ہے اس سلسلے میں تجاویز اور مشورے بھی جاری ہیں کہ نیب کو کیسے لگام دی جائے گمان غالب ہے کہ جلد ہی پارلیمان میں قانون سازی کی جائے […]

نیب کا پیر شیر کی دم پر

نیب کا پیر شیر کی دم پر

تحریر : سید انور محمود قومی احتساب بیورو (نیب) کا قیام قومی احتساب آرڈینینس کے تحت 16 نومبر1999ء کوعمل میں لایا گیا۔ نیب کے قیام کا بنیادی مقصد یہ تھا کہ ملک سے بدعنوانی کے خاتمہ کے لئے نہ صرف اقدامات کئے جائیں بلکہ بدعنوان عناصر سے لوٹی ہوئی رقم برآمد کرکے قومی خزانے میں […]

معصوم

معصوم

تحریر: امتیاز علی شاکر اللہ پاک سے دُعا ہے کہ رب رحمن کائنات کے تمام معصوم پر رحمت فرمائے پراس بات کو فائنل کرنا خالصتا مالک حقیقی کے اختیار میں ہے کہ کس پر رحمت ہونی ہے اور کس کا کڑا احتساب۔ یہ بات طے ہے کہ اس دنیا میں کسی کااحتساب ہونہ ہو روز […]

پاکستان میں کرپشن کو لگام کون دے گا

پاکستان میں کرپشن کو لگام کون دے گا

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم لیجئے ..!! آج ن لیگ کی موجودہ حکومت کے تین سال کے قریب ہونے والے اقتدار میں صوبوں کی اپوزیشن جماعتوں کے لیڈروں اور سیاسی رہنماو¿ں کے بعداَب تو وزیراعظم نوازشریف نے خود بھی پہلی بار قومی احتساب کے ادارے نیب کے خلاف بولناشروع کردیاہے۔ اَب ایسے میں یہاں […]

نیب: پرویز اشرف اور رانا مشہود کیخلاف کرپشن کیسز کی تحقیقات کی منظوری

نیب: پرویز اشرف اور رانا مشہود کیخلاف کرپشن کیسز کی تحقیقات کی منظوری

اسلام آباد : نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس اسلام آباد میں چیئرمین نیب چودھری قمر زمان کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں اربوں روپے کی کرپشن کی تحقیقات کی منظوری دی گئی۔ راجہ پرویز اشرف کیخلاف مزید دو رینٹل پاور مقدمات، رانا مشہود کے خلاف پنجاب یوتھ فیسٹیول کیس کی تحقیقات کا فیصلہ بھی […]

ڈاکٹر عاصم کے خلاف نیب نے بڑا کرپشن ریفرنس تیار کر لیا

ڈاکٹر عاصم کے خلاف نیب نے بڑا کرپشن ریفرنس تیار کر لیا

کراچی : پیپلز پارٹی کے رہنما سابق وزیر پٹرولیم کے برے دن لگتا ہے ختم ہونے والے نہیں۔ انکشاف کیا گیا ہے کہ رینجرز کے بعد اب نیب نے بھی ڈاکٹر عاصم کے خلاف ایک بڑا کرپشن ریفرنس تیار کر لیا ہے جس میں ضیاء الدین ٹرسٹ اسپتال کو تجارتی بنیادوں پر چلانے، منی لانڈرنگ […]

نیب نے ون پارٹی احتساب شروع کر دیا، خطرناک نتائج نکلیں گے: زرداری

نیب نے ون پارٹی احتساب شروع کر دیا، خطرناک نتائج نکلیں گے: زرداری

کراچی : سابق صدر آصف زرداری اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین نیب پر برس پڑے کہتے ہیں نیب اپنے دفاتر بند کر کے پیپلز پارٹی سیکریٹریٹ منتقل ہو جائے۔ نیب نے ون پارٹی احتساب کا ایک اور باب شروع کر دیا جس کے نتائج خطرناک نکلیں گے۔ ان کا کہنا تھا پورے ملک سوائے […]

نندی پور پراجیکٹ کی تفتیش کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا، کسی کا نام اچھالنا نہیں چاہتے، نیب

نندی پور پراجیکٹ کی تفتیش کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا، کسی کا نام اچھالنا نہیں چاہتے، نیب

اسلام آباد : چیرمین نیب قمرالزمان نے کہا ہے نندی پور پاور پراجیکٹ کیس کی تفتیش کا پہلا مرحلہ کافی حد تک مکمل کر لیا، حتمی نتیجے پر پہنچنے تک کسی کا نام اچھالنا نہیں چاہتے۔ نیب ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں فرانزک لیب کا افتتاح کرتے ہوئے قمر زمان چودھری نے کہا نندی پور […]

نیب کے قانون پر نظر ثانی کے لیے اتفاق ہو گیا، پرویز رشید

نیب کے قانون پر نظر ثانی کے لیے اتفاق ہو گیا، پرویز رشید

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ نیب کے قانون پر نظر ثانی کے لیے اتفاق ہو گیا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے کہا کہ اگر نیب اور ایف آئی اے کے قوانین آپس میں متصادم ہیں تو انہیں ٹھیک کرنا چاہیے۔ Post Views – پوسٹ کو […]

سندھ میں نیب اور ایف آئی اے کی کارروائیاں ہر صورت روکیں گے، قائم علی شاہ

سندھ میں نیب اور ایف آئی اے کی کارروائیاں ہر صورت روکیں گے، قائم علی شاہ

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں نیب اور ایف آئی اے کی کارروائیاں غیر قانونی ہیں اور انہیں ہر صورت روکیں گے۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ نیب اور ایف آئی اے کی کاروائیوں پر وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے مرکزی اپیکس کمیٹی کے اجلاس […]

نیب کی تحقیقات کے فیصلے پر رانا مشہود کا ہائیکورٹ جانے کا اعلان

نیب کی تحقیقات کے فیصلے پر رانا مشہود کا ہائیکورٹ جانے کا اعلان

لاہور : صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود نے نیب کی جانب سے ان کے خلاف تحقیقات کا آغاز کرنے کے خلاف ہائی کورٹ جانے کا اعلان کر دیا ہے۔ رانا مشہود نے کہا کہ وہ اس حوالے سے آج پریس کانفرنس میں بات کریں گے۔ رانا مشہود نے کہا کہ ان کو نیب کی جانب […]

نیب کا صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

نیب کا صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

لاہور : نیب نےکرپشن کے اسکینڈل پر صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب نے رانا مشہود کی کرپشن سے متعلق ویڈیو کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم کو آئندہ چند روز میں طلب کئے جانے کا امکان ہے پیش نہ ہونے […]

سندھ میں نیب اور ایف آئی اے کی بے جا مداخلت سے نفرتیں بڑھیں گی، خورشید شاہ

سندھ میں نیب اور ایف آئی اے کی بے جا مداخلت سے نفرتیں بڑھیں گی، خورشید شاہ

سکھر : قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نیب اور ایف آئی اے سندھ کی اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے ان کی کارروائیوں سے نفرتیں بڑھیں گی۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ نیب اور ایف آئی اے […]