بریکنگ نیوز: مولانا فضل الرحمان نے دھرنا ختم کرنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) امیرِ جمیعتِ علماء اسلام ف مولا نا فضل الرحمان نے آزادی مارچ کو سیرت طیبہ کانفرنس میں تبدیل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ منزل پر پہنچ کر ہی دم لیں گے، 12 ربیع الاوّل کو آزادی مارچ کو سیرت طیبہ کانفرنس میں تبدیل […]