تحریک انصاف نے پنجاب لائ کالج پرنسپل کیخلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی
لاہور( اصغر علی مبارک)تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی نبیلہ حاکم علی نے پنجاب یونیورسٹی لاء کالج کی پرنسپل کو فوری عہدے سے ہٹانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی جس میں کہا گیا ہے کہ لاء کالج کی پرنسپل کی تعیناتی غیر قانونی ہے۔جبکہ اسی پرنسپل پر غیر قانونی طریقے سے […]