By MH Kazmi on September 25, 2019 broken, Drill, INSTEAD, LIQUAT, locker, machine, NAB's, not, QAIM KHANI'S اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی(ویب ڈیسک)نیب راولپنڈی اور کراچی نے لیاقت قائم خانی کے گھر پر پھر مشترکہ چھاپا مارا، اس بار نیب ٹیم نے سابق ڈی جی پارکس کے گھر میں موجود تجوری کو کھولنے کی بھرپور کوشش کی لیکن وہ کام یابی نہ حاصل کر سکی۔تفصیلات کے مطابق نیب ٹیم 6 گھنٹے بعد بھی لیاقت قائمخانی کی […]
By MH Kazmi on July 30, 2019 another, arrived, company, detects, family, great, has, historical, N League, NAB's, name, news, Offshore, registered, Sharif, shock, the, was, whose اہم ترین, خبریں
لاہور(ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب)نے سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کے بعد حمزہ شہباز کی بھی اف شور کمپنیوں کا سراغ لگالیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب لاہور کی تحقیقاتی ٹیم نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی آف شور کمپنیوں کی تفصیلات احتساب عدالت میں جمع کروا […]
By MH Kazmi on July 4, 2019 5, After, be, case, happy, know, NAB's, that, they, will, years اہم ترین, خبریں
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان میں جس قدر مسائل بیوروکریسی کی وجہ سے ہیں اتنے شاید کسی بھی اور محکمے میں نہ ہوں گے۔جو بھی حکومت آتی ہے وہ بیوروکریسی کے ساتھ ڈیل کرنے کے حوالے سے خاصی پریشانی کا سامنا کرتی ہے۔بیوروکریسی کے ہی حوالے سے ایک کیس کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ […]
By Web Editor on April 6, 2019 NAB's, raid, second اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور (ویب ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءاور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف نے نیب کے وارنٹ گرفتاری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دئیے ہیں اور اس کیساتھ ہی متعلقہ مقدمے میں عبوری ضمانت کی درخواست بھی دائر کر دی ہے۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق حمزہ شہباز […]
By Web Editor on April 5, 2019 breaking, house, model, NAB's, News:, of, on, raid, Shahbaz, sharifs, the, town اہم ترین, خبریں
لاہور(ویب ڈیسک ) نیب نے قائد حزب اختلاف شہبازشریف کے گھر میں چھاپہ ماراہے ۔تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے ترجمان ملک محمد احمد نے کہاہے کہ نیب نے شہبازشریف کی رہائشگاہ 96 ایچ پر چھاپہ ماراہے ، نیب والے بغیر وارنٹ کے گھر کی تلاشی لینے کیلئے آئے ہیں۔ دوسری جانب رائیس انصاری کا […]
By Web Editor on December 22, 2018 Custody, Death, in, incident, NAB's, professor's اہم ترین, خبریں
لندن (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ نیب تحویل میں پروفیسر کی موت افسوسناک واقعہ ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی ٹی وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ نیب ایک آزاد ادارہ ہے جس میں بہتری کی گنجائش موجود […]
By Web Editor on November 9, 2018 Announcement, court, DG, forbid, high, NAB's, of, servants اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور (ویب ڈیسک) ڈائر یکٹر جنرل نیب پنجاب سلیم شہزاد نے کہا ہے کہ شہبازشریف کے خلاف ثبوت پکڑ لئے ، اس ماہ کے آخرتک ریفر نس دائر کردیا جائے ، شہبازشریف نے کہا کہ ”رمضان شوگر مل میرے بیٹوں کی ہے ، اس سے منسلک نالہ سرکاری خرچ پر بناﺅ“ نجی ٹی وی کے […]
By Web Editor on October 16, 2018 accountability, court, NAB's, presented, was اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور(ویب ڈیسک) نیب کی آشیانہ اقبال کیس میں سابق وزیراعلیٰ شہبازشریف سے ابتدائی تحقیقات کی رپورٹ سامنے آگئی ہے، نیب نے رپورٹ میں شہبازشریف پر کرپشن کا الزام عائد کردیا ہے، آشیانہ اقبال ہاؤسنگ کا ٹھیکہ کامیاب بولی میں لطیف اینڈسنزکمپنی کودیا گیا،جبکہ کسی کمپنی نے شکایت نہیں کی، شہبازشریف نےغیرقانونی طورپرتحقیقاتی کمیٹی قائم کی۔ […]
By Web Editor on June 26, 2018 actions, directed, NAB's, Nawaz, protest, Sharif, strict اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن: سابق وزیرِاعظم میاں نواز شریف نے نیب کی جانب سے لیگی امیدواروں کے خلاف کارروائیوں پر پارٹی قائدین کو احتجاج کی ہدایت کر دی ہے۔ دنیا نیوز کے ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایکشن پر نواز شریف کا ری ایکشن سامنے آیا ہے۔ لندن میں بیگم کلثوم کی طبعیت کی وجہ […]
By Web Editor on June 4, 2018 actions, growing, in, NAB's, Punjab اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کسی سے ذاتی اور سیاسی انتقام پر یقین رکھتا اور نہ نیب کا الیکشن سے کوئی تعلق ہے ،ہم کرپشن فری پاکستان کے لیے پر عزم ہیں، ہمارے ارادے پختہ اور بدعنوانی کا خاتمہ نہ صرف نیب بلکہ پوری قوم کی آواز […]
By Web Editor on May 11, 2018 but, Chairman, is, matter, NAB's, Nawaz, not, Serious, Sharif, Small, very اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب کی حالیہ پریس ریلیز کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں کیوں کہ یہ معاملہ چھوٹا نہیں ہے بلکہ بہت سنگین ہے۔ کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کی سی ای سی کا […]
By Web Editor on December 1, 2017 Chairman, Complaints, court, NAB's, on, open, orders, public اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے اپنے اعلان کے مطابق بدعنوانی سے متعلق خود شکایات سننے کا آغاز کردیا۔ نیب ہیڈ کوارٹرز میں جسٹس (ر) جاوید اقبال نے فرداً فرداً شکایت کنندگان کی بدعنوانی سے متعلق شکایت توجہ اور اطمینان کے ساتھ سنی اور بعض شکایات پر موقع پر ضروری احکام جاری کیے۔ انھوں […]
By Web Editor on October 14, 2017 appointment, Chairman, denies, its, NAB's, on, position, Tehreek-e-Insaf اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: تحریک انصاف چیئرمین نیب کی تقرری کے حوالے سے 2016ء میں اپنائے گئے اپنے موقف سے دستبردار ہوگئی۔ پی ٹی آئی نے مجوزہ قومی احتساب کمیشن بل 2017 کی تقریباً تمام شقوں کے حوالے سے سفارشات کے مسودہ کو حتمی شکل دیدی ہے جو پارلیمانی کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں پیش کیے جانے کا […]
By Web Editor on October 9, 2017 action, against, and, decision, League, legal, ministers, NAB's, take, to, Workers اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: نیب نے کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے پر وزراء اور ن لیگی کارکنوں کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ نیب نے گزشتہ رات کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے پر وزراء اور لیگی کارکنوں کےخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ […]
By Web Editor on October 4, 2017 and, appointment, Chairman, government, leader, NAB's, name, of, opposition, proposed, pti, rejected, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ چیرمین نیب کے لیے حکومت اوراپوزیشن لیڈر کے مجوزہ نام مسترد کردیے ہیں۔ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کے معاملے میں پیپلز پارٹی اورحکومت کے درمیان ہمارا کوئی کردارنہیں، میں قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کی نمائندگی کرتا ہوں اور ایوان میں تحریک انصاف کا پارلیمانی رہنما […]
By MH Kazmi on August 28, 2017 against, appeal, court, decision, high, in, NAB's, the, to, victory, Zardari's اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے اثاثہ جات ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری کی بریت کے خلاف ہائی کورٹ جانے کا فیصلہ کرلیا۔ راولپنڈی کی احتساب عدالت نے ہفتے کے روز پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین اور سابق صدر مملکت آصف زرداری کو اثاثہ جات ریفرنس میں بری کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق نیب […]
By MH Kazmi on August 24, 2017 decision, family, more, NAB's, notice, send, Sharif, the, to, two اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
لاہور: قومی احتساب بیورو(نیب) نے شریف خاندان کو مزید 2 نوٹس بھجوانے کا فیصلہ کرلیا۔ پاناما کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں نیب نے شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز کی تیاری شروع کردی ہے جس کے لیے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف، حسن، حسین اور مریم نواز کو طلبی کے نوٹسز جاری […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 case, decision, JIT, Member, NAB's, of, Panama, record, statement, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: نیب نے نواز شریف اور ان کے گھر والوں کے خلاف ریفرنسز دائر کرنے سے قبل جے آئی ٹی کے ارکان کے بیان لینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں سپریم کورٹ کو درخواست بھی دے دی گئی ہے۔ جے آئی ٹی اراکین کا بیان ریکارڈ کرنے کی متفرق درخواست سپریم کورٹ […]
By MH Kazmi on August 12, 2017 Announcement, continue, in, NAB's, operations, Sindh, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
قومی احتساب بیورو (نیب) نے سندھ میں کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ سندھ حکومت نے صوبے کے سرکاری محکموں میں کرپشن کی تحقیقات میں نیب کا اختیار ختم کرنے سے متعلق بل منظور کیا ہے جس کےبعد نیب کرپشن کی تحقیقات کا مجاز نہیں ہوگا۔ نیب کے سینئر ترجمان کا مؤقف ہے کہ نیب […]