counter easy hit

Nadeem Khan

چوہدری اجمل، قمر ریاض خان، مقصود اسلم، صابر حسین، راجہ عمران، کونسلر جنرل ندیم خان کے ہمراہ

چوہدری اجمل، قمر ریاض خان، مقصود اسلم، صابر حسین، راجہ عمران، کونسلر جنرل ندیم خان کے ہمراہ

اٹلی (شیخ بابر سے) میلان کنسلٹ کی خوبصورت تقریب میں چوہدری اجمل گورائیہ، قمر ریاض خان، چوہدری مقصود اسلم، چوہدری صابر حسین، راجہ عمران، کونسلر جنرل ندیم خان کے ہمراہ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 73

پی سی سی آسٹریا کی سالانہ میٹنگ میں تنظیم نو، ندیم خان صدر اور الطاف جمال مغل چیرمین منتخب

پی سی سی آسٹریا کی سالانہ میٹنگ میں تنظیم نو، ندیم خان صدر اور الطاف جمال مغل چیرمین منتخب

ویانا ( محمد اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کی سالانہ میٹنگ صدر ندیم خان کی زیر صدارت 5 مارچ کی شام ایشین ریسٹورنٹ 2 ڈسٹرکٹ میں منعقد ہوئی۔جس میں کلب کے عہدیداران اورکھلاڑیوں اور پی سی سی اکیڈمی کے بچوں نے شرکت کی میٹنگ میں پاکستان سفارت خانہ ویانا کے اعلیٰ آفیسرسہیل احمد نے […]

سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کے دورہ ویانا سے پارٹی کو نئی تقویت ملی ہے۔ ندیم خان

سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کے دورہ ویانا سے پارٹی کو نئی تقویت ملی ہے۔ ندیم خان

ویانا (اکرم باجوہ) پی پی پی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ سینٹ سٹینڈنگ کمیٹی کے چیرمین پی پی پی اوورسیز کے صدر سینیٹر رحمان ملک کے دورہ ویانا سے پارٹی کو نئی تقویت ملی ہے اور پارٹی کارکن میں خوشی کا لہر دوڑگی ہے یہ بات پی پی پی آسٹریا کے صدر ندیم […]

محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی برسی پر ندیم خان کی سربراہی میں مسجدالبلال ویانا میں دعائیہ تقریب

محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی برسی پر ندیم خان کی سربراہی میں مسجدالبلال ویانا میں دعائیہ تقریب

ویانا ( محمد اکرم باجوہ) پاکستان کی سابق وزیر اعظم محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی آٹھویں برسی کے موقع پر پی پی پی آسٹریا کے صدر ندیم خان کی سربراہی میں مسجد البلال ویانا میں 27 دسمبر بعدازنماز عصرایک دعائیہ تقریب منعقد ہوئی جس میں پی پی پی آسٹریا کے صدر ندیم خان ،سینئر نائب […]

آئی سی سی کے صدر ظہیر عباس 13 اگست کو ویانا پہنچ جائیں گے۔ ندیم خان

آئی سی سی کے صدر ظہیر عباس 13 اگست کو ویانا پہنچ جائیں گے۔ ندیم خان

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے صدر ندیم خان نے پاکستان میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 20 واں سالانہ پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا 16 اگست پروگرام کے مہمان خصوصی آئی سی سی کے صدر ظہیر عباس 13 اگست بروز جمیرات دوپہر کو ویانا ایرپورٹ پہنچ جائیں […]

پی سی سی کی جانب سے ظہیر عباس کے ساتھ ایک شام کا اہتمام 15 اگست کو کیا جائے گا۔ ندیم خان

پی سی سی کی جانب سے ظہیر عباس کے ساتھ ایک شام کا اہتمام 15 اگست کو کیا جائے گا۔ ندیم خان

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے صدر ندیم خان نے پاکستان میڈیا ویانا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پا کستان کرکٹ کلب آسٹریا کی جانب سے یوم آزادی کے خوشی کے موقع پر 15 اگست بروز ہفتہ شام سات بجے ایشین ریسٹورنٹ 2 ڈسٹرکٹ تھابور سٹراسے نمبر76 میں آئی سی سی […]

پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے زیر اہتمام20 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ

پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے زیر اہتمام20 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ

ویانا (محمداکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے زیر اہتمام ہر سال جشن یوم آزادی کرکٹ میلہ کا اہتمام کیا جا تا ہے جس میں پاکستانی کمیونٹی ریکارڈ شرکت کرتی ہے اور پاکستانیوں کی جانب سے جشن یوم آزادی کا سب سے بڑا پروگرام ہوتا ہے ۔ اس سال 20 واں پی سی سی یوم […]

زمبابوئے کی کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد سے کرکٹ کی جیت ہوئی ہے، ندیم خان

زمبابوئے کی کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد سے کرکٹ کی جیت ہوئی ہے، ندیم خان

ویانا (محمد اکرم باجوہ) زمبابوئے کی کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد سے کرکٹ کی جیت ہوئی ہے اب پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کا آغاز شروع ہوگیا۔ان خیالات کا اظہار پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے صدر ندیم خان ،سینئر نائب صدر حاجی باوا سید غضنفر علی شاہ ،جنرل سیکرٹری خواجہ منظور احمد نے پاکستان میڈیا […]

پی سی سی آسٹریا کے سالانہ اجلاس کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

پی سی سی آسٹریا کے سالانہ اجلاس کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کا سالانہ اجلاس صدر ندیم خان کی زیرصدارت 4اپریل کو ونیزیا پیزا 21 ڈسٹرکٹ میںمنعقد ہوا جس پی سی سی کے سرپرست اعلیٰ الحاج خواجہ محمد نسیم ،سینئر نائب صدر حاجی باوا سید غضنفر علی شاہ ،نائب صدر حاجی سہیل اصغر باجوہ ، جنرل سیکرٹری خواجہ منظور […]

پی سی سی آسٹریا کا سالانہ اجلاس صدر ندیم خان کی زیرصدارت میں منعقد ہوا

پی سی سی آسٹریا کی سالانہ میٹنگ 4 اپریل کو صدر ندیم خان کی زیر صدارت منعقد ہوگی۔ خواجہ منظور

پی سی سی آسٹریا کی سالانہ میٹنگ 4 اپریل کو صدر ندیم خان کی زیر صدارت منعقد ہوگی۔ خواجہ منظور

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے جنرل سیکرٹری خواجہ منظور احمد نے پاکستان میڈیا ویانا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی سی سی آسٹریا کی سالانہ میٹنگ 4 اپریل بروز ہفتہ شام چھ بجے 21 ڈسٹرکٹ ونیزیا پیزا میں صدر ندیم خان کی زیر صدارت منعقد ہوگی۔ جس میں پاکستان کرکٹ […]

پی سی سی کی سالانہ میٹنگ 28 مارچ کو صدر ندیم خان کی زیرصدارت منعقد ہو گی۔ اکرم باجوہ

پی سی سی کی سالانہ میٹنگ 28 مارچ کو صدر ندیم خان کی زیرصدارت منعقد ہو گی۔ اکرم باجوہ

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پی سی سی کے جنرل سیکرٹری خواجہ منظور احمد نے پاکستان میڈیا ویانا کو ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کی سالانہ میٹنگ 28 مارچ بروز ہفتہ شام چھ بجے ونیزیا پیزا 21 ڈسٹرکٹ ANTON,BUSCH GASSE,7 صدر ندیم خان کی زیر صدارت منعقد ہوگی۔ جس […]